Atif
Chief Minister (5k+ posts)
نواز بھاگ ہی تو گیا تھا ؟؟؟
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیوں گیا تھا ؟؟؟
اسی کو بھاگنا کہتے ہیں
ویسے آپ کو بھی میں پٹواری نہی سمجھتا
بھاگ گیا تھا تو واپس کیوں آگیا؟؟ اور جس مقصد کیلئے بھی گیا ہو یار، کیا آپ اور میں نہیں جاتے بیرون ملک؟؟ اس کا مطلب ہم لوگ بھاگ جاتے ہیں؟؟بھاگنا اسے کہتے ہیں جیسے مشرف بھاگا ہے، زرداری بھاگا ہے، شرجیل میمن بھاگا ہے یا جیسے پہلے نواز شریف کو بھگایا گیا تھا۔ اس قسم کی باتوں پر بغلیں یہ یوتھیئے بجائیں تو ان کا حق بھی ہے لیکن تم اچھے خاصے سمجھدار بندے ہو جس کا ایک لیول ہے۔