ری کنڈیشنڈ نواز شریف واپس پہنچ گئے

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
نواز بھاگ ہی تو گیا تھا ؟؟؟
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کیوں گیا تھا ؟؟؟

اسی کو بھاگنا کہتے ہیں
ویسے آپ کو بھی میں پٹواری نہی سمجھتا

بھاگ گیا تھا تو واپس کیوں آگیا؟؟ اور جس مقصد کیلئے بھی گیا ہو یار، کیا آپ اور میں نہیں جاتے بیرون ملک؟؟ اس کا مطلب ہم لوگ بھاگ جاتے ہیں؟؟بھاگنا اسے کہتے ہیں جیسے مشرف بھاگا ہے، زرداری بھاگا ہے، شرجیل میمن بھاگا ہے یا جیسے پہلے نواز شریف کو بھگایا گیا تھا۔ اس قسم کی باتوں پر بغلیں یہ یوتھیئے بجائیں تو ان کا حق بھی ہے لیکن تم اچھے خاصے سمجھدار بندے ہو جس کا ایک لیول ہے۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

:lol::lol:

تم اچھے خاصے سمجھدار بندے ہو جس کا یہ لیول ہے
 
غور طلب،،،ڈیلی ٹائمز کے مطابق ورلڈ بنک سورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ ان آف شور کمپنیوں میں نواز کا نام شامل ہے جسکی کوئی کریڈیبلٹی نہیں ،،یہ دعویٰ ایسے ہی جیسے اسد کھرل نے سعودی جیل میں زید حامد کی موت کا کیا تھا یا پھر یہ دعویٰ کیا تھا کہ اسحاق ڈار خفیہ دورے پہ پانامہ گیا جو سب جھوٹ نکلا ،،،اب تک جو کچھ پانامہ لیکس میں سامنے آیا ہے میں اس کی بات کر رہا ہوں اور وہ صرف اتنا ہی ہے کہ وزیر اعظم کے بیٹوں نے ٹیکس بچانے کے لئے لندن میں موجود 3 فلیٹس کو آف شور کمپنیوں کے نام کیا ہوا ہے،،،عمران خان ،علیم خان اور ترین لندن آئے تھے فرانزک کمپنیوں کے دفاتر میں گئے انہیں وہاں سے بھی کچھ نہیں ملا ،،درحقیقت پانامہ لیکس کی حقیقت ہے ہی اتنی ،،،،
http://www.dailytimes.com.pk/islama...er-of-two-offshore-companies-claims-wb-report

حیرت ہے آپ اتنے سادہ بھی نہیں کے صرف تین فلیٹس کو ہی تسلیم کئیے بیٹھے ہیں ، اور باقی دولت کا آپکو علم نہیں ، پہلے بھی عرض کیا تھا کرپشن ایک پیسے کی بھی انسان کو چور بنا دیتی ہے یہاں تو اربوں روپیہ ہے خیر ایک ثبوت حاضر ہے ، لیکن امید ہے یہ دیکھ کر بھی آپکے میاں جی کی معصومیت کا کاں چٹا ہی رہے گا
 
Last edited:
رازے چنگڑ تم خالصتاٰ حیوان ہو ، تمہیں انسان کہنا دراصل انسانیت کی توہین ہے ،،سمجھانے سے صرف انسان سمجھ سکتے ہیں ،تمہارے جیسے چنگڑ اور گدھے صرف ڈنڈے کی زبان سے سیدھے رہتے ہیں ،
پھر تڑی ؟؟
گجر ہے کہ جانور ؟؟؟
:lol:
 
Annie

Moderator
غور طلب،،،ڈیلی ٹائمز کے مطابق ورلڈ بنک سورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ ان آف شور کمپنیوں میں نواز کا نام شامل ہے جسکی کوئی کریڈیبلٹی نہیں ،،یہ دعویٰ ایسے ہی جیسے اسد کھرل نے سعودی جیل میں زید حامد کی موت کا کیا تھا یا پھر یہ دعویٰ کیا تھا کہ اسحاق ڈار خفیہ دورے پہ پانامہ گیا جو سب جھوٹ نکلا ،،،اب تک جو کچھ پانامہ لیکس میں سامنے آیا ہے میں اس کی بات کر رہا ہوں اور وہ صرف اتنا ہی ہے کہ وزیر اعظم کے بیٹوں نے ٹیکس بچانے کے لئے لندن میں موجود 3 فلیٹس کو آف شور کمپنیوں کے نام کیا ہوا ہے،،،عمران خان ،علیم خان اور ترین لندن آئے تھے فرانزک کمپنیوں کے دفاتر میں گئے انہیں وہاں سے بھی کچھ نہیں ملا ،،درحقیقت پانامہ لیکس کی حقیقت ہے ہی اتنی ،،،،

:banghead:پہلے ہی میں نے کہہ دیا تھا یہ کاں چٹا ہی رہنا ہے
عمران یا ترین کو فرانزک کمپنیوں کے دفتروں سے کیا ابھی حاصل ہوگا ، آفیشل ڈاکومنٹس کے بغیر کون کیس لیتا ہے ،ان کے پاس کونسا آفیشل ڈاکومنٹس ہیں ،
اگر آپکا ضمیر مطمئن ہے تو نواز کو سپورٹ کرتے رہیں ، جب کبھی پاکستان جانا ہوا تو وہاں جو ملک کا حال دیکھیں گے تو پھر آپ اسی نواز کو کوسیں گے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
رازے چنگڑ تم خالصتاٰ حیوان ہو ، تمہیں انسان کہنا دراصل انسانیت کی توہین ہے ،،سمجھانے سے صرف انسان سمجھ سکتے ہیں ،تمہارے جیسے چنگڑ اور گدھے صرف ڈنڈے کی زبان سے سیدھے رہتے ہیں ،

تیرے جیسے گجر ہماری بھینسوں کو پٹھے ڈالتے ہیں
اور مجھے تیرے جیسے بدمعاش قابو کرنے آتے ہیں
 
پانامہ لیکس کے ایشو کو ایک طرف رکھ کے بات کر لیتے ہیں ،،،آپ ایمانداری سے بتائیں نواز کی بجائے عمران وزیراعظم ہوتا تو کیا جو پاکستان کا حال ہے وہ ایسا نہ ہوتا ؟ موجودہ تمام مسائل حل ہوچکے ہوتے؟؟ لوڈشیڈنگ ختم ہو چکی ہوتی ؟؟ غربت مہنگائی اور بے روزگاری کا خاتمہ ہو چکا ہوتا؟؟؟ امن و امان کی صورتحال آئیڈیل ہوتی ؟
:banghead:پہلے ہی میں نے کہہ دیا تھا یہ کاں چٹا ہی رہنا ہے
عمران یا ترین کو فرانزک کمپنیوں کے دفتروں سے کیا ابھی حاصل ہوگا ، آفیشل ڈاکومنٹس کے بغیر کون کیس لیتا ہے ،ان کے پاس کونسا آفیشل ڈاکومنٹس ہیں ،
اگر آپکا ضمیر مطمئن ہے تو نواز کو سپورٹ کرتے رہیں ، جب کبھی پاکستان جانا ہوا تو وہاں جو ملک کا حال دیکھیں گے تو پھر آپ اسی نواز کو کوسیں گے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
:banghead:پہلے ہی میں نے کہہ دیا تھا یہ کاں چٹا ہی رہنا ہے
عمران یا ترین کو فرانزک کمپنیوں کے دفتروں سے کیا ابھی حاصل ہوگا ، آفیشل ڈاکومنٹس کے بغیر کون کیس لیتا ہے ،ان کے پاس کونسا آفیشل ڈاکومنٹس ہیں ،
اگر آپکا ضمیر مطمئن ہے تو نواز کو سپورٹ کرتے رہیں ، جب کبھی پاکستان جانا ہوا تو وہاں جو ملک کا حال دیکھیں گے تو پھر آپ اسی نواز کو کوسیں گے

ایک بات کہوں اگر برا نہی منائیں گی تو ؟؟

اس کو کاں والی مثال سمجھ نہی آنی

اس کو کہو کہ کٹا چٹا اے
:lol:
اس بیچارے کی عقل بھینس کی طرح بہت موٹی ہے

Last edited:
:lol:اچھا ، میرے جیسے گجر تیری مج کو پٹھے ڈالتے ہیں ؟ میں نے تو آج تک ایسا ایک چنگڑ نہیں دیکھا جس نے مج پالی ہوئی ہو ،ہا ں چنگڑوں کو بھیک مانگتے ضرور دیکھا ہے ،،مائی حسینہ کوڑھی کے نام پہ خیر مانگتے ہیں
تیرے جیسے گجر ہماری بھینسوں کو پٹھے ڈالتے ہیں
اور مجھے تیرے جیسے بدمعاش قابو کرنے آتے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
:lol:اچھا ، میرے جیسے گجر تیری مج کو پٹھے ڈالتے ہیں ؟ میں نے تو آج تک ایسا ایک چنگڑ نہیں دیکھا جس نے مج پالی ہوئی ہو ،ہا ں چنگڑوں کو بھیک مانگتے ضرور دیکھا ہے ،،مائی حسینہ کوڑھی کے نام پہ خیر مانگتے ہیں

شہر جا کر نام چوہدری برکت رکھ لیتے ہیں
:lol:
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
:lol:[hilar]رازو چنگڑا بھیک مانگتے کس طرح آوازے لگاتے ہو ؟ اے سخیا دے جا حسینہ کوڑھی دے ناں تے ، اللہ تینوں بوہتا دیوے

دیکھ لے ، ماضی بولتا ہے نا
:lol:
پٹھے ڈالنے والا کیسے بدل سکتا ہے ؟؟
 
Annie

Moderator
پانامہ لیکس کے ایشو کو ایک طرف رکھ کے بات کر لیتے ہیں ،،،آپ ایمانداری سے بتائیں نواز کی بجائے عمران وزیراعظم ہوتا تو کیا جو پاکستان کا حال ہے وہ ایسا نہ ہوتا ؟ موجودہ تمام مسائل حل ہوچکے ہوتے؟؟ لوڈشیڈنگ ختم ہو چکی ہوتی ؟؟ غربت مہنگائی اور بے روزگاری کا خاتمہ ہو چکا ہوتا؟؟؟ امن و امان کی صورتحال آئیڈیل ہوتی ؟
دیکھیں مسائل حل کرنا نواز یا خان سمیت کسی انسان کے اختیار کی بات نہیں ہر انسان کوشش کر سکتا ہے کامیابی اللہ کے ہاتھ میں ہے ، اگر عمران خان صرف خلوص دل سے پاکستان کو بہتر بنانے کی کوشش کریں اور پھر بھی مسلے حل نہ ہوں تو کسی پر الزام نہیں اصل چیز کوشش کی ہے ، عوام کے پیسے کی حفاظت کی انکے جان او مال کی ہے ،انسان ایمانداری سے کام کرے تو نتیجہ ہر صورت میں اللہ کے ہاتھ میں ہے ، اب اگر نواز زیادہ وقت غیر ملکی دوروں میں گزارے ، عوام کو انصاف نہ ملے نہ ہی سہولتیں ملیں جیسا کے آپ جانتے ہیں ایک بچی کے ساتھ سپویلنگ کرنے کا کیس بنا اور نون لیگ کا ایم پی ملوث تھا اس کیس کو گول مول کر دیا گیا اب یہ ظلم ہے ،
جیسے ہماری ٹیم میچ کھیلنے جاتی ہے اگر جان لڑا کر کھیلے تو اسکی ہار کا بھی افسوس نہیں ہوتا فخر ہوتا ہے ہار جیت تو لگی آئ ہے اتنا تو کہہ سکتے ہیں اپنی طرف سے پوری کوشش کی تھی باقی کامیابی اللہ کے ہاتھ میں تھی ، لیکن اگر کاہلی اور نااہلیت ٹیم میں غالب رہے تو پھر غصہ بھی کریں گے اور کوسیں گے بھی

اسی طرح ملکی مسائل بے شک بہت بڑے ہیں نواز کے لیے بھی مشکل ہے لیکن معذرت کے ساتھ وہ ملک سے مخلص نہیں اسکی ملکی اور غیر ملکی عیاشیاں ، لاقانونیت سب اسکی ناہلی کو ظاہر کرتی ہیں ، پولیس تک میں قابل بندے نہیں رکھ سکا ، وزیر رشتہ دار اور بیٹی کے پاس اتنے اختیارات ، یہ ہے ناہلی جسکا ہمیں افسوس ہے ، ایمانداری سے کام کرتا بھلا مسلے حل نہ بھی ہوتے یہ تو اطمینان ہوتا وہ اپنی طرف سے کوشش کر رہا ہے لیکن تین بار پاور میں آکے بھی اس نے نکما ہی رہنا ہے
تو کیا کہیں پھر ؟

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں گجر صاحب ، نواز کے لیے شاپنگ ممنوع نہیں لیکن پانامہ لیک کے بعد بے شرموں کی طرح دھڑلے سے شاپنگ کرنا
ثابت کرتا ہے اس بندے میں انتہا کی بے حسی ہے ، دنیا اس پر انگلی اٹھا رہی ہے اور وہ شاپنگ کر کر کے موجیں کر رہا ہے
اپنی جائز کمائی سے کوئی جو مرضی کرے لیکن چوری کے آف شور اکاونٹس رکھ کر عیاشی کرنا زیب نہیں دیتا

عینی جی! آف شور کمپنی کا مالک ہونا کوئی جرم نہیں۔۔ صرف وہ یہ بتا دےکہ آف شور کمپنیاں بنانے کے لیے یہ پیسا باہر کیسے گیا۔
 
Winter Hill

Politcal Worker (100+ posts)
طبی معائینہ کونسا معائینہ ؟ وہ جو رولیکس گھڑیوں کا کر کے آیا ہے ، جہاز کا چُوٹا لینا تھا کچھ کپڑے لینے تھے کچھ ٹور بنانا تھی کچھ سیریں کرنا تھیں ، ہموطنوں کا درد رکھنے والے میاں جی گھر کو آے

اگر اس بارے کچھ قرآن اور احادیث میں آیا ہو تو تھریڈ بنا دیں،نوازش ہو گی
 
Annie

Moderator

عینی جی! آف شور کمپنی کا مالک ہونا کوئی جرم نہیں۔۔ صرف وہ یہ بتا دےکہ آف شور کمپنیاں بنانے کے لیے یہ پیسا باہر کیسے گیا۔
بتانے کے لیے تو آئیں بائیں شاہیں کبھی بیٹے کر رہے ہیں کبھی بیٹی تو کبھی وزیر .. خود قوم سے خطاب کر کے بھی سرخرو ہونے کی ناکام کوشش کر چکا ہے
 
Back
Top