ری کنڈیشنڈ نواز شریف واپس پہنچ گئے

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کاش اسے کوئی پھینٹی لگانے والا ہیڈماسٹر بھی مل جاتا تو ضرور سدھر جاتا ، لیکن یہ لاڈ ہی اٹھواتا رہا ہے وہ بھی قوم سے
میرا خیال ہے کہ ہم چاہے کسی کی کتنی بھی طرف داری کر لیں ، کچھ فرق نہی پڑتا
دنیا کا جج فیصلہ کر کے ہی بندے کو اٹھاتا ہے

Annie

Moderator
اس بیچارے کو کیا پتہ کہ موریلیٹی کیا ہوتی ہے اور اقدار کیا ہوتی ہیں

بھینسوں کو پٹھے ڈالنے والا بندہ ہے یہ
:)...ایسے نہ بولا کریں آپکو پتا ہے وہ مائنڈ کریں گے ، ویسے بھی ٹاپک پر بات ہو تو اچھا ہے اس طرح تھریڈ ڈی ریل ہو کر خراب ہو جاتی ہیں
 
:)عینی جی ، آف شور کمپنیوں میں تو پیسہ ہے ہی نہیں تو اس سے عیاشی کیسے ہو سکتی ہے ، ویسے نواز ایسا بھی گیا گزرا نہیں جو وہ چند لاکھ کی شاپنگ بھی نہ کر سکے ،
نہیں گجر صاحب ، نواز کے لیے شاپنگ ممنوع نہیں لیکن پانامہ لیک کے بعد بے شرموں کی طرح دھڑلے سے شاپنگ کرنا
ثابت کرتا ہے اس بندے میں انتہا کی بے حسی ہے ، دنیا اس پر انگلی اٹھا رہی ہے اور وہ شاپنگ کر کر کے موجیں کر رہا ہے
اپنی جائز کمائی سے کوئی جو مرضی کرے لیکن چوری کے آف شور اکاونٹس رکھ کر عیاشی کرنا زیب نہیں دیتا

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
معقول جواب نہ بن پائے تو خاموشی عقلمندی ہوتی ہے، نہیں َ؟،میں نے کیا کہا اور اس جواب ،؟ حیرت ہے

تجھے تیری فیلڈ اور قوم اور زبان میں سمجھایا ہے
لیکن تو شاید بہت ہی کند ذہن بندہ ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
:)...ایسے نہ بولا کریں آپکو پتا ہے وہ مائنڈ کریں گے ، ویسے بھی ٹاپک پر بات ہو تو اچھا ہے اس طرح تھریڈ ڈی ریل ہو کر خراب ہو جاتی ہیں

اگر کسی میں ذرا بھی شرم ہو تو وہ اس بارے میں نواز اور زرداری کی طرف داری نہی کرے گا
لیکن شرم آپ کے پاس ہے ، ہر کسی کے پاس نہی
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
:)عینی جی ، آف شور کمپنیوں میں تو پیسہ ہے ہی نہیں تو اس سے عیاشی کیسے ہو سکتی ہے ، ویسے نواز ایسا بھی گیا گزرا نہیں جو وہ چند لاکھ کی شاپنگ بھی نہ کر سکے ،

:lol::lol::lol:
:doh:
 
Annie

Moderator
:)عینی جی ، آف شور کمپنیوں میں تو پیسہ ہے ہی نہیں تو اس سے عیاشی کیسے ہو سکتی ہے ، ویسے نواز ایسا بھی گیا گزرا نہیں جو وہ چند لاکھ کی شاپنگ بھی نہ کر سکے ،
غضب خدا کا آف شور کمپنیوں میں دولت اور اثاثے نہیں تو کیا گنڈیریاں رکھی ہوئی ہیں ؟
اسکی بیگم نے آفیشل چار سو اور کچھ روپے ٹیکس دیا تھا ، پھر آپ کہتے ہیں اتنا گیا گزرا تو نہیں کے لاکھوں خرچ نہ کر سکے ، اس کی بیگم سے زیادہ تو میں ائیرپورٹ پر ٹیکس دیتی ہوں ، آپ بھی کمال کرتے ہیں

جناب ، میں تو اس فورم کو اوپن ڈسکشن فورم سمجھ رہا تھا ، آج معلوم ہوا کہ کسی کو قوٹ کرنے کے لئے واقفیت ہونا ضروری ہے ،،،خیر میری توبہ آئندہ آپ کو قوٹ کرنے کا جرم نہیں کروں گا ،،،آپکا بے حد شکریہ جو عمران خان کے پیروکار ہونے کے باوجود آپ تہذیب یافتہ بھی ہیں ،مخاطب کو عزت سے پیش آتے ہیں۔
@چوہدری برکت
چودھری صاحب کیا میں کبھی آپ سے مخاطب ہوا؟ کیا ہم دوست ہیں یا جانتے ہیں ایک دوسرے کو؟ میں نے تو کبھی قوٹ نہیں کیا آپکو، بلکل ایسی ہے توقع میں آپ سے رکھتا ہوں، آپ بھی ہمیں قوٹ نہ کیا کریں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی
 
​میری ناقص معلومات کے حساب سے آف شور کمپنیوں کے نام لندن کے تین فلیٹ ہیں اور ان کمپنیوں کا مقصد صرف ٹیکس بچانا ہے ،،،،،آپ کے پاس ان کمپنیوں میں موجود اثاثہ جات کی تفصیل ہے تو ضرور شئیر کر دیجیئے گا ،ممنوں ہوں گا۔
غضب خدا کا آف شور کمپنیوں میں دولت اور اثاثے نہیں تو کیا گنڈیریاں رکھی ہوئی ہیں ؟
اسکی بیگم نے آفیشل چار سو اور کچھ روپے ٹیکس دیا تھا ، پھر آپ کہتے ہیں اتنا گیا گزرا تو نہیں کے لاکھوں خرچ نہ کر سکے ، اس کی بیگم سے زیادہ تو میں ائیرپورٹ پر ٹیکس دیتی ہوں ، آپ بھی کمال کرتے ہیں

​شریف فیملی ایک بڑا صعنتی گروپ چلا رہی ہے ،اب کیا ایک گھڑی خریدنے کے لئے اسےآف شور کمپنیوں سے پیسہ نکلوانا پڑے گا ،،غصہ اور نفرت انسان کی عقل کو کھا جاتا ہے ۔اس لئے انسان کو کوشش کرنی چاہیئے کہ اپنے حواسوں میں رہے
:lol::lol::lol:
:doh:
 
The_Fighter

Banned
نواز کا پچھواڑا چاٹ گروپ نواز کی ہر حرکت پر بھنگڑے ڈالتا ہے، وہ ملک سے علاج کے بہانے بھاگے تب بھی اور جوتیاں کھا کر واپس آئے تب بھی،۔

​رازے چنگڑ تو پھر سےاپنی حدود سے باہر نکل رہا ہے ،،یاد نہیں جب دو چار جوتیاں کھاتے ہو تو پھر رونے بیٹھ جاتے ہو اور ہاں ایک بات یاد رکھنا جو الفاظ تم نے یہاں لکھے ہیں کسی گجر کے سامنے مت کہنا ،،تیری زبان گدی سے کھینچ لے گا
تجھے تیری فیلڈ اور قوم اور زبان میں سمجھایا ہے
لیکن تو شاید بہت ہی کند ذہن بندہ ہے
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
​رازے چنگڑ تو پھر سےاپنی حدود سے باہر نکل رہا ہے ،،یاد نہیں جب دو چار جوتیاں کھاتا ہے تو پھر رونے بیٹھ جاتا ہے اور ہاں ایک بات یاد رکھنا جو الفاظ تم نے یہاں لکھے ہیں کسی گجر کے سامنے مت کہنا ،،تیری زبان گدی سے کھینچ لے گا

اب تو نے گالی دی ہے اور تو ہمیشہ دیتا ہے ، میں ہمیشہ برداشت کرتا ہوں
 
Annie

Moderator
​میری ناقص معلومات کے حساب سے آف شور کمپنیوں کے نام لندن کے تین فلیٹ ہیں اور ان کمپنیوں کا مقصد صرف ٹیکس بچانا ہے ،،،،،آپ کے پاس ان کمپنیوں میں موجود اثاثہ جات کی تفصیل ہے تو ضرور شئیر کر دیجیئے گا ،ممنوں ہوں گا۔
http://www.dailytimes.com.pk/islama...er-of-two-offshore-companies-claims-wb-report

حیرت ہے آپ اتنے سادہ بھی نہیں کے صرف تین فلیٹس کو ہی تسلیم کئیے بیٹھے ہیں ، اور باقی دولت کا آپکو علم نہیں ، پہلے بھی عرض کیا تھا کرپشن ایک پیسے کی بھی انسان کو چور بنا دیتی ہے یہاں تو اربوں روپیہ ہے خیر ایک ثبوت حاضر ہے ، لیکن امید ہے یہ دیکھ کر بھی آپکے میاں جی کی معصومیت کا کاں چٹا ہی رہے گا
 
اپنی اوقات میں رہا کرو تو تمہیں کچھ نہیں کہا جائے گا ،،گالی اور طعنہ زنی اور ذاتیات پہ حملہ تیری فطرت کا لازمی جزوبن چکا ہے۔
اب تو نے گالی دی ہے اور تو ہمیشہ دیتا ہے ، میں ہمیشہ برداشت کرتا ہوں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
نواز کا پچھواڑا چاٹ گروپ نواز کی ہر حرکت پر بھنگڑے ڈالتا ہے، وہ ملک سے علاج کے بہانے بھاگے تب بھی اور جوتیاں کھا کر واپس آئے تب بھی،۔

نواز ری کنڈیشنڈ ہو کر آیا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اپنی اوقات میں رہا کرو تو تمہیں کچھ نہیں کہا جائے گا ،،گالی اور طعنہ زنی اور ذاتیات پہ حملہ تیری فطرت کا لازمی جزوبن چکا ہے۔

تڑی نہ دیا کر
مجھے پتہ ہے کہ کوئی گجر انسان کا بچہ نہی ہوتا