رینٹل صاحب زرداری/نواز کے جوتے چاٹنا چھوڑو، حلقے کی بھی خبر لے لو

Nosarbazian

Politcal Worker (100+ posts)

یہ سکول میرے آبائی علاقے میں ہے اور یہ حلقہ موجودہ قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ رینٹل کا حلقہ ہے ، سرکاری سکول میں نہ تو اساتذہ کی تعداد پوری ہے ، نہ پینے کا صاف پانی ، نہ بچوں کے پاس یونیفارم....بیرون ملک میں مقیم دوستوں کی وجہ سے یہ سرکاری سکول چل رہا ہے ، بچوں کو یونیفارم ، جوتے تک بیرون ملک میں مقیم دوست مہیا کرتے ہیں ... اور یہی راجہ رینٹل جیسے لوگ قومی اسمبلی میں بیٹھ کر ہم بیرون ملک میں مقیم لوگوں کو گالیاں بکتے ہیں؟ بےشرم ...بے حیاء ..تھو ہے ان پر ...

رینٹل صاحب زرداری/نواز کے جوتے چاٹنا چھوڑو، حلقے کی بھی خبر لے لو
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
معلوم نہیں یہ خبیث قاتل جیتا کیسے ہے؟ پنڈی ضلع میں صرف یہی سیٹ پی ٹی آئی اے سے بچ جاتی ہے
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
معلوم نہیں یہ خبیث قاتل جیتا کیسے ہے؟ پنڈی ضلع میں صرف یہی سیٹ پی ٹی آئی اے سے بچ جاتی ہے

Khwaja Asif type logo ka election k din ya os say pehlay Establishment/Army chief ko Phone call ka mtlb yahi hota hai k ap zara meharbaani karay, badlay main hum apkay ghulam ban kar rahengay tamaam tenure.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
معلوم نہیں یہ خبیث قاتل جیتا کیسے ہے؟ پنڈی ضلع میں صرف یہی سیٹ پی ٹی آئی اے سے بچ جاتی ہے
اب بھی معلوم نہیں ہوا؟ یہ گھوڑے کس مقصد کے لیے بچائے جاتے ہیں۔ان سے بڑے بڑے کام لینے ہوتے ہیں
 
Nosarbazian

Politcal Worker (100+ posts)
معلوم نہیں یہ خبیث قاتل جیتا کیسے ہے؟ پنڈی ضلع میں صرف یہی سیٹ پی ٹی آئی اے سے بچ جاتی ہے
two reasons..... aik PTI ki dharay bandi thi...dosra ticket galat banday ko dia tha.... raja rental k neeche dono MPAs PTI k hein... sirf MNA haar gaya tha....matlab ticket galat dia gaya tha
 
thepakistan

MPA (400+ posts)
گجر خانی دنیا کی سب سے ذھنی پسماندہ قوم ہے۔
۔ گجر خان پنجاب کا لاڑکانہ ہے۔ جہالت کا راج ہے لڑکے سب آوارہ مرغے لڑانے والے نکھٹو ناکام چور
 
Last edited:

Back
Top