ریاست کو عمران خان سے ایک فتنہ کی طرح نمٹنا ہوگا، مریم نواز

2maryamkhanfitnakarwai.jpg

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے ایک بار پھر اپنی توپوں کا رخ سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب کرتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناڈالا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز شریف نے کہا کہ عمران خان نے جس طرح گزشتہ چار سالوں میں ملک کے ہر شعبے میں تباہی مچائی، ملک کو ہر سطح پر نقصان پہنچایا اور جس ڈھٹائی سے آئین شکنی کی، عدلیہ کے احکامات کا مذاق اڑایا ، انہیں اپنے پیروں تلے روندا۔

https://twitter.com/x/status/1517822844302168064
مریم نواز نے کہا کہ جس طرح عمران خان ملک میں اب فساد برپا کرنے کی کوشش کررہا ہے، یہ کسی بھی رحم و رعایت کے مستحق نہیں ہیں، ریاست کو ان کے ساتھ ایک فتنہ کی طرح نمٹنا چاہیے۔

رہنما ن لیگ نے مزید کہا کہ عمران خان نے ایک خطرناک کھیل کھیلا ہے، یہ شخص اپنی کرسی کو بچانے کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1517823315230208002
مریم نواز نے دوسری ٹویٹ میں کہا کہ امریکی خط کے پیچھے پاکستانی نژاد بزنس مین عارف نقوی کے خلاف متوقع فیصلہ ہے کیونکہ انہیں جس الزام میں پکڑا گیا ہے اس معاملے میں عمران خان بھی ملوث ہیں کیونکہ عمران خان نے عارف نقوی سے لاکھوں روپے غیر قانونی طور پر لیےہوئے ہیں۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان پر عمران خان کے حملہ آور ہونے کی وجہ غیر قانونی فنڈنگ کے ناقابل تردید ثبوت ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1517848872504422400
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

Says Calibri jhooti who is now polishing the boots 24/7.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Atta01

Politcal Worker (100+ posts)
Ha haaa.....yeh borhi aurat paghal ho chukki hay...koyiee iss bechaari ka mental treatment kerwaiay....