RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
ٹریڈنگ اکنامکس نیویارک سے اوپریٹ ہونے والی ایک انٹرنیشنل ویب سائٹ ہے جو (ان کے دعوے کے مطابق) ٢٠ ملین ڈیٹا پیجز کے ذریے دنیا بھر کے اکنامک انڈیکیٹر دکھاتی ہے - اور تقریبا ٢٠٠ ممالک سے اس کے ایوریج 38 کروڑ یوزرز ہیں -- ان اٹھتیس کروڑ میں ایک یہ پٹواری بھی ہے - یہ پٹواری کبھی کبھی اپنے ویلے ٹائم میں شور شرابے سے نکل کر اصل حقیقت جانے کے لئے اس ویب سائٹ کی سیر کرتا ہے
تو جناب آج عمرانی ریاست مدینہ کی کرپشن کے متعلق دیکھا تو آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں - الله معاف کرے تصور میں آیا کہ اگر اصلی ریاست مدینہ ایسی تھی تو اس میں تو چور بازاری، رشوت ، جھوٹ، فریب، دھوکہ، لاقانونیت اور غریب کے استحصال کی انگنت مثالیں ہوں گی ؟؟ اور ان نجس کرتوتوں میں ملوث کون افراد ہوں گے ؟؟؟ وہ روحیں جن کو الله نے بنی نو انسان کی مقدس ترین ارواح قرار دیا ہے ؟؟ -- وہ ارواح جن کی پیروی اور تقلید ہماری اخروی نجات کی ضمانت ہیں ؟؟؟

اوے بے غیرتو الله کا واسطہ ہے جس نہج پر اس ملک کو لے آے ہو - اس کو ریاست مدینہ کہنا چھوڑ دو
تمہارے ان الفاظ سے مدینہ کی اس پاک ریاست کے ساتھ وابسطہ ان پاک ارواح کی بے حد توہین ہوتی ہے
تمہارے ان الفاظ سے مدینہ کی اس پاک ریاست کے ساتھ وابسطہ ان پاک ارواح کی بے حد توہین ہوتی ہے
Pakistan Corruption perception in Last 10 years (Source Trading Economics)Corruption Rank in Pakistan increased to 124 in 2020 from 120 in 2019

Pakistan Corruption Rank
Pakistan is the 135 least corrupt nation out of 180 countries, according to the 2024 Corruption Perceptions Index reported by Transparency International. This page provides the latest reported value for - Pakistan Corruption Rank - plus previous releases, historical high and low, short-term...
اس چارٹ کی مجھے وضاحت کرنے کی ضرورت نہیں --- غیرت مند انسان کو خود ہی سال اور کرپشن رینکنگ انڈیکس نظر آ جایں گے
Last edited: