رہائی کے لیے دھائی

یہ بات تو ٹھیک ہے ، لیکن گجر کا بین کچھ زیادہ ہی ہو گیا ہےھمارے خیال سے

ایڈمن سے بات کرنا ہو گا

گجر پاکستانی بھائی سے کسی کا کوئی رابطہ بھی نہیں ہے ورنہ ان سے پوچھ لیتے کہ کتنے عرصے کا بین ہے؟

اکثر انتظامیہ بن کرکے بین ہٹانا بھول جاتی ہے

انہیں خواب خوگوش سے بیدار کرکے رہائی کے آرڈرز دکھانا پڑتے ہیں

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات تو ٹھیک ہے ، لیکن گجر کا بین کچھ زیادہ ہی ہو گیا ہےھمارے خیال سے

ایڈمن سے بات کرنا ہو گا

آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ اڈمن سے بات کرنے کی ضرورت ہے

گجر پاکستانی بھائی بہت ہی نفیس آدمی ہیں اور کبھی کسی سے بد زبانی نہیں کرتے ہیں

میں نے کئی بار دیکھا ہے کہ وہ برگروں کی گالیاں تک نظر انداز کر جاتے ہیں

انکی اس قدر طویل بندش سمجھ سے بالاتر ہے

nesha

Minister (2k+ posts)

نہیں جی

ابھی تک تو سائرہ اعوان کی رہائی کیلیے ہی تحریک چلا رہا ہوں

قوم کو جگانا ہوتا تو یہ نعرے لگاتا

ہاتھ میں ہاتھ دو - سائرہ کا ساتھ دو

اب راج کرے گی - سائرہ جی

:)

ok chalaen phir tehreek, mein apk sath hun
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
pehly saira waaly chalaen , usk bad qom ko jgaany waali

ٹھیک ہے، جیسے آپ کہتی ہیں

کل سے مکمل شٹرڈاؤن اور پیہہ جام ہڑتال کی جائے گی

اور ڈبّہ پیک مولوی
بلٹ پروف اور بم پروف کنٹینر کے اندر سے کفن لہرا کر سائرہ اعوان کی رہائی کیلیے جہاد شروع کرنے کا اعلان کرے گا

:)

nesha

Minister (2k+ posts)

ٹھیک ہے، جیسے آپ کہتی ہیں

کل سے مکمل شٹرڈاؤن اور پیہہ جام ہڑتال کی جائے گی

اور ڈبّہ پیک مولوی
بلٹ پروف اور بم پروف کنٹینر کے اندر سے کفن لہرا کر سائرہ اعوان کی رہائی کیلیے جہاد شروع کرنے کا اعلان کرے گا

:)

thanks .
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

شکریے والی کوئی بات نہیں ہے

سائرہ اعوان کو رہائی ضرور ملے گی اگر ڈبّہ پیک مولوی کنٹینر چھوڑ کر کینیڈا نہ بھاگ گیا

:)

nesha

Minister (2k+ posts)

شکریے والی کوئی بات نہیں ہے

سائرہ اعوان کو رہائی ضرور ملے گی اگر ڈبّہ پیک مولوی کنٹینر چھوڑ کر کینیڈا نہ بھاگ گیا

:)

Molvi se kia taluq hamara?
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Molvi se kia taluq hamara?

آپ راولپنڈی اسلام آباد رہ کر یہ سوال پوچھ رہی ہیں

شاید آپ بھول گئی ہیں کہ مولوی اعتجاج کرنے کے بہانے کتنا گند مچاتے ہیں؟

620.gif

جتنا گند مولوی نے اسلام آباد مچایا تھا، اگر اسکا ایک فیصد بھی اس فورم پر مچا دیا تو اڈمن ہاتھ جوڑ کر سائرہ اعوان کو رہا کرے گا

:)

رحیم انصاری

Politcal Worker (100+ posts)
شکریے والی کوئی بات نہیں ہے

سائرہ اعوان کو رہائی ضرور ملے گی اگر ڈبّہ پیک مولوی کنٹینر چھوڑ کر کینیڈا نہ بھاگ گیا

:)
دنیا کو تو حالات سے امید بڑی تھی
دم بیچ میں ٹانگوں کے میری ڈھیلی پڑی تھی
افواج کے اوپر میں کھڑا بھونک رہا تھا
پلٹا تو میرے پشت میں جرنیلی چھڑی تھی

شاعر: باوا بھاوں
کتاب: پیلا کتا لال ٓاواز
 
Paradigm

Banned

دنیا کو تو حالات سے امید بڑی تھی
دم بیچ میں ٹانگوں کے میری ڈھیلی پڑی تھی
افواج کے اوپر میں کھڑا بھونک رہا تھا
پلٹا تو میرے پشت میں جرنیلی چھڑی تھی

شاعر: باوا بھاوں
کتاب: پیلا کتا لال ٓاواز

Rahim Ansari

I remembered you posted a picture of a MAD DOG last week. I supposed he was the same bawla that bite your SISTER. Would you like to tell us where did he bite her?

nesha

Minister (2k+ posts)

آپ راولپنڈی اسلام آباد رہ کر یہ سوال پوچھ رہی ہیں

شاید آپ بھول گئی ہیں کہ مولوی اعتجاج کرنے کے بہانے کتنا گند مچاتے ہیں؟

620.gif

جتنا گند مولوی نے اسلام آباد مچایا تھا، اگر اسکا ایک فیصد بھی اس فورم پر مچا دیا تو اڈمن ہاتھ جوڑ کر سائرہ اعوان کو رہا کرے گا

:)

achaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
achaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa

ہاں جی

یہ کینیڈوی مولوی بہت گند مچاتا ہے

اسی لیے میں سائرہ اعوان کی رہائی کیلیے اسکی خدمات حاصل کرنا چاہتا ہوں

یہ گند ڈالنے پر آ جائے تو سائرہ اعوان کی رہائی تو ایک طرف یہ ویبسائیٹ والوں کی ناک سے لکیریں نکلوا دے گا

آپکو یاد ہوگا کہ پچھلے سال جب اسے بڑا انقلاب آیا تھا تو اس نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بھی گند ڈالنے میں شرم محسوس نہیں کی تھی

:)

10686803_318551305003549_7610825069074327524_n.jpg

ok, phir jaldi karen
 
nesha

Minister (2k+ posts)

کیوں باوا کو بین کرنے کے چکر میں ہیں. آپ سے جس نے بھی ہمدردی کی وہ ہمیشہ کے لئے بین ہوجاتا ہے. اب سہراب کو ہی دیکھ لیں.
lekin ye sab log unban b to ho jaaty hn na 1 hi din mein
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
acha slow hi karen per kuch to action len

چلیں ٹھیک ہے جی

ہم اپنی مہم کا آغاز کرتے ہیں

ریڈی - لائیٹ - کیمرہ - ایکشن - اعتجاج

شرم کرو حیا کرو - سائرہ اعوان رہا کرو

شرم کرو حیا کرو - گلاب خان رہا کرو

گولی لاٹھی کی سرکار - نہیں چلے گی نہیں چلے گی

اڈمن موڈریٹرز کی یلغار - نہیں چلے گی نہیں چلے گی

:)

Back
Top