گلاب جان
Banned
یہ بات تو ٹھیک ہے ، لیکن گجر کا بین کچھ زیادہ ہی ہو گیا ہےھمارے خیال سے
ایڈمن سے بات کرنا ہو گا
ایڈمن سے بات کرنا ہو گا
گجر پاکستانی بھائی سے کسی کا کوئی رابطہ بھی نہیں ہے ورنہ ان سے پوچھ لیتے کہ کتنے عرصے کا بین ہے؟
اکثر انتظامیہ بن کرکے بین ہٹانا بھول جاتی ہے
انہیں خواب خوگوش سے بیدار کرکے رہائی کے آرڈرز دکھانا پڑتے ہیں