روس نے سستا تیل دینے سے انکار کردیا ہے، مفتاح اسماعیل

12miftahclaimrussiaoil.jpg

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ روس نے 2015 کے گیس پائپ لائن منصوبے کو بنیاد بنا کر سستا تیل دینے سے انکار کردیا ہے۔

مفتاح اسماعیل نے یہ بیان سماء ٹی وی کے پروگرام لائیو ود ندیم ملک میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ روس نے پاکستان کی جانب سے تیل کی خریداری کی پیشکش پر جواب دیا ہے کہ 2015 میں گیس پائپ لائن معاہدہ نہیں کیا تو اس حوالے سے مزید کیا بات کریں۔

انہوں نے کہا کہ اگر روس سے سستاآئل مل رہا تھا تو عمران خان کی حکومت نے کیوں نہیں لیا، روس نے ہمارے خط کا جواب نہیں دیا جب سفارتکار نے جاکر بات کی تو صاف انکار کردیا، روس اگر 30 فیصد کم قیمت پر تیل دے تو ہم ضرور خرید لیں گے، مگر روس 2015 کے گیس پائپ لائن منصوبے کو بنیادکہہ رہا ہے کہ مزید بات نہیں ہوگی۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ روس ہمیں تیل بیچنے کے موڈ میں نہیں ہے، ہاں ہم گندم کی خریداری کیلئے بات چیت کررہے ہیں،وفاقی کابینہ نے روس سے گندم کی خریداری کی منظوری دیدی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب ہمیں حکومت ملی تو ڈالر 189 روپے کا تھا ہم اسے نیچے لائے مگر یہ تیزی سے 200 سے اوپر چلا گیا ، اب ہم اس گیم میں نہیں پڑنا چاہتے کہ ڈالر کو اوپر لاؤ نیچے لاؤ، مجھے معیشت کو ٹھیک کرنا ہے، ملک میں معاشی مسائل ہیں لیکن پاکستان کے پاس وسائل بھی بہت ہیں، یہ مسائل ایک ویک اپ کال ہوسکتے ہیں۔

اس وقت بھارت کے پاس 600 ارب ڈالر جبکہ بنگلہ دیش کے پاس 40 سے 50 ارب ڈالر کے ذخائر ہیں جبکہ پاکستان کے پاس 10 ارب سے بھی کم ہیں، یہ لمحہ فکریہ ہے، ہمیں اچھا نہیں لگتا دوسرے ملکوں میں جاکر پیسہ مانگیں مگر ٹیکس ٹو جی ڈی پی اور ایکسپورٹ ٹو جی ڈی پی14 سے 15 فیصد تک نہیں لے جائیں تو ملک کا یہی حال رہے گا۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
پیٹرول کی نئ قیمت: 234 روپے لٹر ڈیزل کی نئ قیمت: 263 روپے لٹر
وہ منافق لوگ جو 5 روپے اضافے پہ عمران کو گالیاں اور بدعائیں دیتے آج وہی لوگ کہہ رہے ہیں کہ چونکہ عمران نے پورا اضافہ نہیں کیا تھا اسلیے چوروں کو قیمتیں بڑھانا پڑھ رہی ہیں۔
 
!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Sarsno ka tail khareed ker apno aur apni puri party ke, aur neutrals ke G**d per laga ker US ko pesh ker doo... chutiee
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
ye ghaddar chor jhoote bhi hain inki kisi baat ka yaqeen na kiya jai.... miftah ki to botiyan kar deni chahiyen... iske aqa samet
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Miftah is such a shameless liar.

Moscow interested in mutually beneficial cooperation with Pakistan
"We consider Pakistan a friendly country. And when friends sit down at the negotiating table, they can agree on mutually beneficial cooperation, even on oil". Russian Consul General Andrey Fedorov