روس نے سستا تیل دینے سے انکار کردیا ہے، مفتاح اسماعیل

12miftahclaimrussiaoil.jpg

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ روس نے 2015 کے گیس پائپ لائن منصوبے کو بنیاد بنا کر سستا تیل دینے سے انکار کردیا ہے۔

مفتاح اسماعیل نے یہ بیان سماء ٹی وی کے پروگرام لائیو ود ندیم ملک میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ روس نے پاکستان کی جانب سے تیل کی خریداری کی پیشکش پر جواب دیا ہے کہ 2015 میں گیس پائپ لائن معاہدہ نہیں کیا تو اس حوالے سے مزید کیا بات کریں۔

انہوں نے کہا کہ اگر روس سے سستاآئل مل رہا تھا تو عمران خان کی حکومت نے کیوں نہیں لیا، روس نے ہمارے خط کا جواب نہیں دیا جب سفارتکار نے جاکر بات کی تو صاف انکار کردیا، روس اگر 30 فیصد کم قیمت پر تیل دے تو ہم ضرور خرید لیں گے، مگر روس 2015 کے گیس پائپ لائن منصوبے کو بنیادکہہ رہا ہے کہ مزید بات نہیں ہوگی۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ روس ہمیں تیل بیچنے کے موڈ میں نہیں ہے، ہاں ہم گندم کی خریداری کیلئے بات چیت کررہے ہیں،وفاقی کابینہ نے روس سے گندم کی خریداری کی منظوری دیدی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب ہمیں حکومت ملی تو ڈالر 189 روپے کا تھا ہم اسے نیچے لائے مگر یہ تیزی سے 200 سے اوپر چلا گیا ، اب ہم اس گیم میں نہیں پڑنا چاہتے کہ ڈالر کو اوپر لاؤ نیچے لاؤ، مجھے معیشت کو ٹھیک کرنا ہے، ملک میں معاشی مسائل ہیں لیکن پاکستان کے پاس وسائل بھی بہت ہیں، یہ مسائل ایک ویک اپ کال ہوسکتے ہیں۔

اس وقت بھارت کے پاس 600 ارب ڈالر جبکہ بنگلہ دیش کے پاس 40 سے 50 ارب ڈالر کے ذخائر ہیں جبکہ پاکستان کے پاس 10 ارب سے بھی کم ہیں، یہ لمحہ فکریہ ہے، ہمیں اچھا نہیں لگتا دوسرے ملکوں میں جاکر پیسہ مانگیں مگر ٹیکس ٹو جی ڈی پی اور ایکسپورٹ ٹو جی ڈی پی14 سے 15 فیصد تک نہیں لے جائیں تو ملک کا یہی حال رہے گا۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
حرام زادے گشتی کے بچے وہ تم جیسے کنجر اور امریکہ کے پالتو کتوں کو نہیں دے رہا تھا وہ عمران خان کی حکومت کو سستا تیل دے رہا تھا امریکہ کے پالتو کتوں کو نہیں اور تیرے جیسا حرام زادہ جو گشتی کے بچوں کی طرح بھونکتا ہے لیا کیوں نہیں تھا؟
لے ہی رہا تھا مگر ایک مرتد بلڈاگ نطفہ حرام خنزیر نے تم جیسے کنجروں کے ساتھ مل کر اپنی ماں ۔۔۔ لی تھی اگر اپنی ساز ش کرکے اپنی ماں نا ۔۔۔۔۔ تو تیل سستا بھی مل رہا ہوتا اور عوام کا بھی فائدہ ہوتا اور مہنگائی بھی نا ہوتی
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Russians know this government was installed by America.They are not going to do any favour to puppets of America.There is nothing for Russia to gain from selling oil at discount price to these beggars.The only way Russia may sell the oil to these beggars is if it can’t sell to others.China and India will be Russia’s first preferences.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
12miftahclaimrussiaoil.jpg

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ روس نے 2015 کے گیس پائپ لائن منصوبے کو بنیاد بنا کر سستا تیل دینے سے انکار کردیا ہے۔

مفتاح اسماعیل نے یہ بیان سماء ٹی وی کے پروگرام لائیو ود ندیم ملک میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ روس نے پاکستان کی جانب سے تیل کی خریداری کی پیشکش پر جواب دیا ہے کہ 2015 میں گیس پائپ لائن معاہدہ نہیں کیا تو اس حوالے سے مزید کیا بات کریں۔

انہوں نے کہا کہ اگر روس سے سستاآئل مل رہا تھا تو عمران خان کی حکومت نے کیوں نہیں لیا، روس نے ہمارے خط کا جواب نہیں دیا جب سفارتکار نے جاکر بات کی تو صاف انکار کردیا، روس اگر 30 فیصد کم قیمت پر تیل دے تو ہم ضرور خرید لیں گے، مگر روس 2015 کے گیس پائپ لائن منصوبے کو بنیادکہہ رہا ہے کہ مزید بات نہیں ہوگی۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ روس ہمیں تیل بیچنے کے موڈ میں نہیں ہے، ہاں ہم گندم کی خریداری کیلئے بات چیت کررہے ہیں،وفاقی کابینہ نے روس سے گندم کی خریداری کی منظوری دیدی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب ہمیں حکومت ملی تو ڈالر 189 روپے کا تھا ہم اسے نیچے لائے مگر یہ تیزی سے 200 سے اوپر چلا گیا ، اب ہم اس گیم میں نہیں پڑنا چاہتے کہ ڈالر کو اوپر لاؤ نیچے لاؤ، مجھے معیشت کو ٹھیک کرنا ہے، ملک میں معاشی مسائل ہیں لیکن پاکستان کے پاس وسائل بھی بہت ہیں، یہ مسائل ایک ویک اپ کال ہوسکتے ہیں۔

اس وقت بھارت کے پاس 600 ارب ڈالر جبکہ بنگلہ دیش کے پاس 40 سے 50 ارب ڈالر کے ذخائر ہیں جبکہ پاکستان کے پاس 10 ارب سے بھی کم ہیں، یہ لمحہ فکریہ ہے، ہمیں اچھا نہیں لگتا دوسرے ملکوں میں جاکر پیسہ مانگیں مگر ٹیکس ٹو جی ڈی پی اور ایکسپورٹ ٹو جی ڈی پی14 سے 15 فیصد تک نہیں لے جائیں تو ملک کا یہی حال رہے گا۔
He is lying on a channel owned by PTI dissident/lota.