رواں سال ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

export-textile-112.jpg

رواں سال پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات ایک ارب 61 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کا کہنا کہ مسلسل 4 ماہ ٹیکسٹائل کی اوسط ماہانہ ایکسپورٹ ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد رہی۔

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے جولائی تا اکتوبر کی برآمدات کے اعداد و شمار جاری کر دیئے، اکتوبر 2021 میں ایک ارب 61 کروڑ ڈالر کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کی گئیں۔ جو کہ کسی بھی ماہ میں برآمدات کی بلند ترین سطح ہے۔

https://twitter.com/x/status/1455602419417718792
اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی سے اکتوبر میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات کی مالیت 6 ارب ڈالر سے زائد رہیں، جو ملک کے گزشتہ کسی بھی مالی سال سے زیادہ ہے۔

گزشتہ مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں 4 ارب 76 کروڑ ڈالر کی مصنوعات برآمد کی گئیں جس کے مقابلے میں رواں مالی سال میں جولائی تا اکتوبر میں ہونے والی برآمدات گزشتہ مالی سال کی برآمدات سے 26.86 فیصد زائد ہیں۔

ملکی تاریخ میں یہ پہلا سال ہے کہ مسلسل 4 ماہ ٹیکسٹائل کی اوسط ماہانہ ایکسپورٹ ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد رہی ہیں۔
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
?
450 ارب کی ٹیکسٹائل مشینری امپورٹ ہورہی ہے
?
800 ارب کے ٹوٹل پراجیکٹ لگ رہے ہیں
?
پراجیکٹس کی تکمیل سے پہلے 6 ارب ڈالر کی چار ماہ میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹ حاصل کرچکے ہیں
?
50 لاکھ نئی نوکریاں پیدا ہونے جا رہی ہیں
?
2023 جون تک ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 26 بلین ڈالر ہونے کا امکان
export-textile-112.jpg

رواں سال پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات ایک ارب 61 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کا کہنا کہ مسلسل 4 ماہ ٹیکسٹائل کی اوسط ماہانہ ایکسپورٹ ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد رہی۔

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے جولائی تا اکتوبر کی برآمدات کے اعداد و شمار جاری کر دیئے، اکتوبر 2021 میں ایک ارب 61 کروڑ ڈالر کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کی گئیں۔ جو کہ کسی بھی ماہ میں برآمدات کی بلند ترین سطح ہے۔

https://twitter.com/x/status/1455602419417718792
اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی سے اکتوبر میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات کی مالیت 6 ارب ڈالر سے زائد رہیں، جو ملک کے گزشتہ کسی بھی مالی سال سے زیادہ ہے۔

گزشتہ مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں 4 ارب 76 کروڑ ڈالر کی مصنوعات برآمد کی گئیں جس کے مقابلے میں رواں مالی سال میں جولائی تا اکتوبر میں ہونے والی برآمدات گزشتہ مالی سال کی برآمدات سے 26.86 فیصد زائد ہیں۔

ملکی تاریخ میں یہ پہلا سال ہے کہ مسلسل 4 ماہ ٹیکسٹائل کی اوسط ماہانہ ایکسپورٹ ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد رہی ہیں۔
 
iftikharalam

Minister (2k+ posts)
One of the reasons for high import bill in the last couple of months is the machinery import for these new factories. This will pay in the long run. This is amazing, as if textile sector achieves 21b early exports, 35b+ total export will be a very comfortable target. IT exports are also witnessing a sharp and record breaking rise.
 
Back
Top