Saboo
Prime Minister (20k+ posts)
اوہ اچھا تو آپ چالیسویں میں ہیں؟بال تو کالے ہی ہیں بھئی۔
ابھی تو چالیس کی ابتدا ہے۔۔
ہاہاہا کونسا چالیسواں ہے یہ؟ دوسرا یا تیسرا ... ?
اوہ اچھا تو آپ چالیسویں میں ہیں؟بال تو کالے ہی ہیں بھئی۔
ابھی تو چالیس کی ابتدا ہے۔۔
اوہ اچھا تو آپ چالیسویں میں ہیں؟
ہاہاہا کونسا چالیسواں ہے یہ؟ دوسرا یا تیسرا ... ?
چلو تو اپنے بال ہی کالے کرلو؟ لگتا ہے آپ کے سر پر ابھی ابھی 'سنو ' پڑی ہے ..... ?
ابھی اسکا تو شکرانہ ادا کرنے سے فرصت ملے کہ بال تو کم از کم رہ گئے، سفید ہی سہی۔
اوہ اچھا تو آپ چالیسویں میں ہیں؟
ہاہاہا کونسا چالیسواں ہے یہ؟ دوسرا یا تیسرا ... ?
آپکا چالیسویں کے بارے میں یہ پر انہماک تجّسس، بذات خود خاصا پُراسرار رونمائی دیتا ہے۔ نصیب دشمناں، کہیں عمر کی کسی اکائی میں ہی تو نہیں مستقل سکونت اختیا کرلی، جو بزرگوں کا احترام ہی بالائے طاق رکھ چھوڑا؟
سرہانے میِرؔ کے آہستہ بولو
ابھی ٹُک روتے روتے سُو گیا ہے
یقین مانیئے۔۔آپکی یہ سمجھدار باتیں اس ناسمجھ کی سمجھ کے اوپر سے گزری ہیں۔۔
شاید ، چالیس نمبر کا کوئی قصہ لگتا ہے۔?۔۔
ارے صاحب۔۔۔بالوں کے رہ جانے کی وجہ شاید موروثی ہے۔۔۔
والد صاحب ماشااللّٰہ، ابھی اپنی آٹھویں دھائی میں داخل ہوئے۔۔مگر سر کے بال گرے نہیں۔۔
ہاں بالوں کی سفیدی کا امکان رہے گا کہ ماموں صاحبان کے بال وقت سے پہلے ہی سفید ہوگئے تھے۔۔
ارے صاحب یہ آپ کیسی بہکی بہکی باتیں کر رہے؟ ہم بھلا کیوں کسی بھی بزرگ کا احترامآپکا چالیسویں کے بارے میں یہ پر انہماک تجّسس، بذات خود خاصا پُراسرار رونمائی دیتا ہے۔ نصیب دشمناں، کہیں عمر کی کسی اکائی میں ہی تو نہیں مستقل سکونت اختیا کرلی، جو بزرگوں کا احترام ہی بالائے طاق رکھ چھوڑا؟
سرہانے میِرؔ کے آہستہ بولو
ابھی ٹُک روتے روتے سُو گیا ہے
ہاہاہا کیا عمدہ مثال دی ہے جناب عالی ؟یہ بیچارہ طفلِ مکتب کیا جانے، یہ جانی کی جوانی ہے، جو عمر کے ساتھ صرف بڑھتی ہے
ہاہاہا..ہاں یہ تو ہے؟ ورنہ تو شرارتی بچےابھی اسکا تو شکرانہ ادا کرنے سے فرصت ملے کہ بال تو کم از کم رہ گئے، سفید ہی سہی۔
ہاہاہا...ارے نہیں ناں جانی بھائی ؟ ہماری باتیں سمجھدار تو بلکل بھییقین مانیئے۔۔آپکی یہ سمجھدار باتیں اس ناسمجھ کی سمجھ کے اوپر سے گزری ہیں۔۔
چالیس نمبر کا کوئی قصہ ہے شاید۔۔۔۔?۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|