رام دہائی ،میرے راما دہائی ! ہائے اوئے جالم ٹرمپا

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
1111458308-1.jpg

GhzMplxXYAADbwS

رام دہائی ،میرے راما دہائی ! ہائے اوئے جالم ٹرمپا
بانکے پیّا،جلمی سجن کہو ہاں دغا باز ہو
او بے دردی، او ہرجائی یہ کیسا جلم کیا تونے 4 سال قبل کیپیٹل ہل پر حملہ کرنے والےبلوائیوں کو عام معافی دے کررہا کرنے کا اعلان کردیا
مگر جس کے ساتھ تیرے جنم،جنم کے پھیرے تھے
،ایسا رشتہ جیسے شیو اور پاربتی کا
، رام اور سیتا کا
،کرشن اوررادھا کا
جس کے ساتھ بھگوان کو شاکشی مان کر پویتر اگنی کے گرد سات پھیرے لئے تھےسات جنم تک ساتھ نبھانے کا وعدہ کیا تھا
وہ تڑپتی ابھا گن آتما تیرے نام کا منگل سوتر اور تیرے نام کا سندور اپنی مانگ میں سجائے
تیری راہ نہارے،اڈیالہ جیل میں ہر آہٹ پر کان لگائے بیٹھی ہےکہ بدیس سے پیّا کا سندیس آئے اور جیل سے مکتی ملے
او جالم تیرا کیا بگڑتا اگر 1600 بلوائیوں کے ساتھ ،ساتھ اڈیالہ جیل میں بیٹھی کرم جلی کی رہائی کا پروانہ بھی جاری کردیتا
بس ایک "گھوگھی " ہی تو مارنی تھی ؟
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Amreeka mein rehnay walon Legal Immigrants aur Asali political asylum seekers ko koi khatra nahi —- Illegal Border crossing walon aur invaders ko koi leverage nahi.​

 

Back
Top