پُرانے ممبران کے لیے خصوصی ڈسکاوّنٹ ہے
khak discount hai.. ban tou ker diya na.. chahay aik din k liay... jis din muj pe aik minute ka bhi ban lga foru pe 4 lafz bhej k rukhsat ho jaun ga...
پُرانے ممبران کے لیے خصوصی ڈسکاوّنٹ ہے
آزاد تو ان کو کرنا ہی پڑے گا ....انہوں نے ہمارا پیار دیکھا ہے غصہ نہیں دیکھا
یار آجکل فورم کے ماڈریٹرز حضرات بھی مارکیٹ کے ٹھیلےوالوں کی طرح بولنے میں اور تولنے میں ہیراپھیری کر جاتے ہیںkhak discount hai.. ban tou ker diya na.. chahay aik din k liay... jis din muj pe aik minute ka bhi ban lga foru pe 4 lafz bhej k rukhsat ho jaun ga...
جو ان سے دلوایا گیا.ان کو اکسا کر
اور ان چکروں میں وہ آ جاتے ہیں .
Ehtajaji taur pe boycott kerna ho forum ka tou mje zror pm ker dena.. My full support...
khak discount hai.. ban tou ker diya na.. chahay aik din k liay... jis din muj pe aik minute ka bhi ban lga foru pe 4 lafz bhej k rukhsat ho jaun ga...
یار آجکل فورم کے ماڈریٹرز حضرات بھی مارکیٹ کے ٹھیلےوالوں کی طرح بولنے میں اور تولنے میں ہیراپھیری کر جاتے ہیں
اب اگر ماڈریٹرز اس تھریڈ کو غور سے دیکھتے تو پتہ چل جاتا ہے کہ گالیاں کس نے شروع کی تھیں
سیدھے سادھے مذاق کرنے والے کو بھی گالیاں شروع کرنے والوں کے ساتھ ہی بین کر دیا
ماڈریٹرز کو عینک بدل لینی چاہیئے
فورم کا کیوں بائیکاٹ کریں گے ...عدیل کا کریں گے ..فورم تو ہمارا گھر ہے ....ہر دوسرا ، بلکہ ہر تھریڈ راز کی رہائی کا کھولیں گے ..ان کا کام بڑھائیں گے ،،ادھر ہم کھولیں گے . ادھر یہ دوڑ لگائیں گے ..ڈیلیٹ کرنے کو
آپ تو میرے ہی بھائی بند نکلے ...میری بھی یہ ہی سوچ ہے .....اگر خدا نخواستہ ایسا ہوا تو پھر پلٹ کر نہیں دیکھنا
khak discount hai.. ban tou ker diya na.. chahay aik din k liay... jis din muj pe aik minute ka bhi ban lga foru pe 4 lafz bhej k rukhsat ho jaun ga...
راز کو رہا کر دیا جائے ، اور پرمنننٹ بین کسی بھی ممبر پر کسی صورت نہیں ہونا چاہئیے - بقول جیک سپیرو فورم انٹیلیجنس آفیشیل راز بھائی کی اپنی مرضی سے پرمنینٹ بین لگایا گیا ہے کیونکہ وہ آرام کے موڈ میں ہے ...اور عدیل سے اس نے خود درخواست کی تھی پرمننٹ بین کی
اس لیے اس کوئی اچنبے کی بات نہیں ، راز جب چاہے فورم پر آسکتے ہے اور ہم ان کا بھرپور استقبال کریں گے اور امید ہے عدیل صاحب اس خبر کی تصدیق کریں گے
@Sohraab
اس وجہ سے ہم نے تھریڈ اوپن نہیں کیا ، آپ کے سامنے کل جیک سپیرو نے بتایا تھا اور راز تو آٹھ سال میں پہلی دفعہ بین ہوا تھا ، پرمنٹ بین کی کوئی تھک بنتی ہی نہیں ضرور وہ ریسٹ کے موڈ میں ہوں گے
نادان جی
آپکی بات درست ہے لیکن یہ آئی ڈیز شناخت نہیں ہوتی ہیں
اکثر بندے کا جو روپ ان آئی ڈیز میں دیکھتے ہیں، اصل بندہ اس سے بہت ہی مختلف ہوتا ہے
کیسے آ سکتے ہیں ہیں جب ان پر پرمانینٹ بن لگا ہے؟
سائن ان کیسے کریں گے؟ ان کی آئ ڈی سے پرمانینٹ بن ہٹایا جائے.
اگر وہ بیزار آ گئے ہیں ان کی ذاتی تضحیک سے تو اور بات انہوں نے خود سے چھوڑ جانے کا کہا. اس کا اعلان وہ کسی پوسٹ میں کر سکتے تھے. ایسا نہیں لگتا جو سٹوری آپ دے رہے ہو.
بہت شکریہ کک باکسر بھائی
اب سمجھا ہوں کہ آپکے کومنٹس کو نادان جی کے کومنٹس سمجھکر جواب لکھ چکا ہوں
نادان جی سے معزرت
سمجه تو لوگ ہی لیتے هیں اور راز کهل هی جاتا هے
مگر اک کوشش اخفا ئے راز کرنی پڑتی هے
مذاق نا کریں باوا جی، کہاں آپ کہاں کیبی
*********** دھاگہ بنوائیے *************
دس منٹ میں دس صفحے کا شرطیہ دھاگہ صرف دو سو روپے میں
آج ہی رابطہ کی جئے
*******************اپ کی اپنی نادان*****************
یہ نادان کی بچی ہمیں کس کام پے لگا کے خود غائب ہو گی ہے
سب دوستوں کا شکریہ، اچھی اچھی باتیں کریں اور خوش رہیں
رب راکھا
یہی بات میں کہنے لگا تھا
نادان جی ہمیں تھریڈ چلانے پر لگا کر خود جا کر سو چکی ہیں
ہم بھی چلتے ہیں. الله حافظ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|