راز کو رہا کرو

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
khak discount hai.. ban tou ker diya na.. chahay aik din k liay... jis din muj pe aik minute ka bhi ban lga foru pe 4 lafz bhej k rukhsat ho jaun ga...
یار آجکل فورم کے ماڈریٹرز حضرات بھی مارکیٹ کے ٹھیلےوالوں کی طرح بولنے میں اور تولنے میں ہیراپھیری کر جاتے ہیں
اب اگر ماڈریٹرز اس تھریڈ کو غور سے دیکھتے تو پتہ چل جاتا ہے کہ گالیاں کس نے شروع کی تھیں
سیدھے سادھے مذاق کرنے والے کو بھی گالیاں شروع کرنے والوں کے ساتھ ہی بین کر دیا
ماڈریٹرز کو عینک بدل لینی چاہیئے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Ehtajaji taur pe boycott kerna ho forum ka tou mje zror pm ker dena.. My full support...

فورم کا کیوں بائیکاٹ کریں گے ...عدیل کا کریں گے ..فورم تو ہمارا گھر ہے ....ہر دوسرا ، بلکہ ہر تھریڈ راز کی رہائی کا کھولیں گے ..ان کا کام بڑھائیں گے ،،ادھر ہم کھولیں گے . ادھر یہ دوڑ لگائیں گے ..ڈیلیٹ کرنے کو
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
khak discount hai.. ban tou ker diya na.. chahay aik din k liay... jis din muj pe aik minute ka bhi ban lga foru pe 4 lafz bhej k rukhsat ho jaun ga...

آپ تو میرے ہی بھائی بند نکلے ...میری بھی یہ ہی سوچ ہے .....اگر خدا نخواستہ ایسا ہوا تو پھر پلٹ کر نہیں دیکھنا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یار آجکل فورم کے ماڈریٹرز حضرات بھی مارکیٹ کے ٹھیلےوالوں کی طرح بولنے میں اور تولنے میں ہیراپھیری کر جاتے ہیں
اب اگر ماڈریٹرز اس تھریڈ کو غور سے دیکھتے تو پتہ چل جاتا ہے کہ گالیاں کس نے شروع کی تھیں
سیدھے سادھے مذاق کرنے والے کو بھی گالیاں شروع کرنے والوں کے ساتھ ہی بین کر دیا
ماڈریٹرز کو عینک بدل لینی چاہیئے

میں نے تھریڈ تو نہیں پڑھی ..لیکن آپ پر اعتماد کر کے آپ کو لائیک دے دیا کہ ایسا ہی ہوا ہو گا
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
نادان بی بی !!!! پابندی کے سب خلاف ہیں ، لیکن کبھی آپ نے اس ممبر کی بد زبانی پر بھی اس کو ٹوکا ہے ، کبھی شکایت کی ہے ؟؟؟؟؟' جب کبھی ایسا نہیں کیا تو ہر کسی کی پابندی پر تھریڈ نہ کھول دیا کریں ، جو زبان یہ سینئر ممبر استعمال کرتا ہے وہ کم از کم کوئی دوسرا ممبر استعمال نہیں کرتا ، سب سے زیادہ سینئر کا دعوے دار دوسروں کو کچھ سکھائے یا گالیاں دے ------------ یہ آپ فیصلہ کریں ، یہ پہلے بھی کئی دفعہ پابند رہ چکا ہے
 
aqeel813

Minister (2k+ posts)
فورم کا کیوں بائیکاٹ کریں گے ...عدیل کا کریں گے ..فورم تو ہمارا گھر ہے ....ہر دوسرا ، بلکہ ہر تھریڈ راز کی رہائی کا کھولیں گے ..ان کا کام بڑھائیں گے ،،ادھر ہم کھولیں گے . ادھر یہ دوڑ لگائیں گے ..ڈیلیٹ کرنے کو

mje nai lgta ab Adeel ka koi khas role reh gya hai iss forum pe. I am pretty sure that the forum might be sold already.

آپ تو میرے ہی بھائی بند نکلے ...میری بھی یہ ہی سوچ ہے .....اگر خدا نخواستہ ایسا ہوا تو پھر پلٹ کر نہیں دیکھنا

Tou aur kya... Wese bhi jin baton pe ban lgna chahiay oun pe lgta nai.. aur ajeeb qism ki baton pe lgta hai.. Chaoudhry sb ne aik member pe ban lgaya k ous ne mutbadil link nai post kiya tha video.. ab bunda pochay yeh mods ka kaam hai ya members ka.. jab keh mje yeh bhi yad hai k aik bar Waseem ne clear bhi kiya tha k alternate link post kernay ki restriction sirf employed video posters k liay ha na k aam users k liay...

dosri taraf galam galoch mein her hadd paar bhi paar ho jay tou aik adh din ban ker k chor diya jata hai, chahay user 10 bar he kyun na ban ho chuka ho aisi herkaton pe.

iss liay banning policy ki mje tou kakh samajh nai ati.
 
Annie

Moderator
khak discount hai.. ban tou ker diya na.. chahay aik din k liay... jis din muj pe aik minute ka bhi ban lga foru pe 4 lafz bhej k rukhsat ho jaun ga...

ایسا سوچنا وی نہ :angry_smile:
بڑے آیے نازک مزاج ، ............بہادر بنتے ہیں اور بین وین کو اہمیت نہیں دیتے
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
راز کو رہا کر دیا جائے ، اور پرمنننٹ بین کسی بھی ممبر پر کسی صورت نہیں ہونا چاہئیے - بقول جیک سپیرو فورم انٹیلیجنس آفیشیل راز بھائی کی اپنی مرضی سے پرمنینٹ بین لگایا گیا ہے کیونکہ وہ آرام کے موڈ میں ہے ...اور عدیل سے اس نے خود درخواست کی تھی پرمننٹ بین کی

اس لیے اس کوئی اچنبے کی بات نہیں ، راز جب چاہے فورم پر آسکتے ہے اور ہم ان کا بھرپور استقبال کریں گے اور امید ہے عدیل صاحب اس خبر کی تصدیق کریں گے

@Sohraab

اس وجہ سے ہم نے تھریڈ اوپن نہیں کیا ، آپ کے سامنے کل جیک سپیرو نے بتایا تھا اور راز تو آٹھ سال میں پہلی دفعہ بین ہوا تھا ، پرمنٹ بین کی کوئی تھک بنتی ہی نہیں ضرور وہ ریسٹ کے موڈ میں ہوں گے

کیسے آ سکتے ہیں ہیں جب ان پر پرمانینٹ بن لگا ہے؟
سائن ان کیسے کریں گے؟ ان کی آئ ڈی سے پرمانینٹ بن ہٹایا جائے.
اگر وہ بیزار آ گئے ہیں ان کی ذاتی تضحیک سے تو اور بات انہوں نے خود سے چھوڑ جانے کا کہا. اس کا اعلان وہ کسی پوسٹ میں کر سکتے تھے. ایسا نہیں لگتا جو سٹوری آپ دے رہے ہو
.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نادان جی

آپکی بات درست ہے لیکن یہ آئی ڈیز شناخت نہیں ہوتی ہیں

اکثر بندے کا جو روپ ان آئی ڈیز میں دیکھتے ہیں، اصل بندہ اس سے بہت ہی مختلف ہوتا ہے

اس کا تو مجھے بھی یقین ہے ...یہ سب لوگ اپنی اصل زندگی میں انتہائی شائستہ لوگ ہونگے ....آپ جناب سے بات کرنے والے لوگ ..شکریہ اور سوری بولنے والے لوگ .....یاد ہے ایک تھریڈ میں بہت سوں نے اپنی تصویر شئیر کی تھیں ..ان کو دیکھ کر کون کہہ سکتا ہے کہ یہ سب کے سب مہذب نہ ہونگے
لیکن یہاں یہ سمجھتے ہیں کہ کون سا کوئی ہمیں یہاں دیکھ رہا ہے تو جو مرضی بولو ...حالانکہ ہم ان کو دیکھ ہی تو رہیں ہیں .....ان کی پکچر اپنے ذہن میں جو بنائی ہوتی ہے اسے مٹانے پر تلے ہوتے ہیں
 
Annie

Moderator
وڈے ماسٹر جی ،

کمال ہے چالیس ہزار سے زائد پوسٹس کرنے والے اتنے ایکٹیو ممبر کو پکا بین کرنا سمجھ سے باہر ہے
گالی گلوچ کو ہم سپورٹ نہیں کرتے چلیں چند دن کا بین تو بنتا ہے لیکن ہمیشہ کا نہیں ،

ہُونڑ جَانڑ دیو تے راز نُوں آ ..وَن دیو
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
محترمہ عدیل اور وسیم سے سے بہت ممبرز ان ٹچ ہے ای میل ، ٹویٹر ، وغیرہ ، زیادہ تر جو پرمننٹ بین ہٹایا جاتا ہے اس کے پیچھے بیک ڈور مذاکرات ہوتے ہے

(serious)
کیسے آ سکتے ہیں ہیں جب ان پر پرمانینٹ بن لگا ہے؟
سائن ان کیسے کریں گے؟ ان کی آئ ڈی سے پرمانینٹ بن ہٹایا جائے.
اگر وہ بیزار آ گئے ہیں ان کی ذاتی تضحیک سے تو اور بات انہوں نے خود سے چھوڑ جانے کا کہا. اس کا اعلان وہ کسی پوسٹ میں کر سکتے تھے. ایسا نہیں لگتا جو سٹوری آپ دے رہے ہو
.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

بہت شکریہ کک باکسر بھائی

اب سمجھا ہوں کہ آپکے کومنٹس کو نادان جی کے کومنٹس سمجھکر جواب لکھ چکا ہوں

نادان جی سے معزرت

:lol::lol::lol::lol::lol:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
*********** دھاگہ بنوائیے *************

دس منٹ میں دس صفحے کا شرطیہ دھاگہ صرف دو سو روپے میں

آج ہی رابطہ کی جئے

*******************
اپ کی اپنی نادان*****************

ہماری موجودگی ہی کسی بھی تھریڈ کی طوالت کی ضمانت ہے ....نہ ہوئے سمیع ..ان کو بہت شوق ہے ہمارا یہ راز جاننے کا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ نادان کی بچی ہمیں کس کام پے لگا کے خود غائب ہو گی ہے

سب دوستوں کا شکریہ، اچھی اچھی باتیں کریں اور خوش رہیں

رب راکھا

قسم سے میری کوئی بچی نہیں ہے ..پاکستان سے فون آگیا تھا ..بات کرتے کرتے نیند آ گئی اور میں سو گئی ..سوری جی
 
Back
Top