راجا ریاض کے خاندان نے عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کردیا

11%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%B1%D8%B3%D8%AC%D8%A7%D8%AF.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ہونے والے رکن قومی اسمبلی راجا ریاض کے اپنے خاندان نے ان کے فیصلے سے مخالفت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے رہنے کااعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے قومی اسمبلی کی نشست این اے110 سے پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ پر منتخب ہونے والے راجا ریاض کی جانب سے پارٹی سے بغاوت کے اعلان کے بعد ان کے اپنے خاندان نے ان کی مخالفت کردی ہے۔

راجا ریاض خاندان کے حقیقی رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی میجر راجا سجاد اکبر کے صاحبزادے راجا ضرار سجاد نے اپنے ویڈیو بیان میں راجا ریاض کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اپنے خاندان میں سب سے پہلے میں عمران خان کے نظریے کے ساتھ کھڑا ہوا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1505471940051574785
انہوں نے کہا کہ اس سیاسی افراتفری کے وقت میں میں عمران خان کے سیاسی مخالفین اور مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ جانے والوں کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ بغض عمران میں ملک پاکستان کی مخالفت سے گریز کریں۔

راجاضرار سجاد نے مزید کہا کہ انشااللہ اوآئی سی کانفرنس کا انعقاد بھی کامیابی سے ہوگا اگر کسی نے او آئی سی کو روکنے کی حماقت کی تو یہ قوم اس کا محاسبہ کرے گی،انشااللہ عمران خان ہی پاکستان کے وزیراعظم رہیں گے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ جن اراکین اسمبلی پر سوالات اٹھ رہے ہیں ان ارکان کو چاہیے کہ اپنے قائد عمران خان سے ملاقات کریں اور جماعت سے وفاداری کی یقین دہانی کروائیں، اگر آپ نے آج اس جماعت سے وفاداری کا ثبوت نہیں دیا جس کے ٹکٹ پر آپ الیکشن لڑ کر اسمبلی میں پہنچے ہیں تو آپ کی سیاست متاثر ہوگی۔

https://twitter.com/x/status/1505434323167506435
راجا ضرار نے عوام کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایسا لیڈر آیا ہے جو امت مسلمہ کی قیادت کی اہلیت رکھتا ہے، اس قائد کے شانہ بشانہ ہوجائیں، پاکستان زندہ باد۔

ضرار سجاد نے ٹویٹر پر اپنی عمران خان کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی جس پر تحریر تھا" کپتان میں آپ کے ساتھ ہوں"۔

واضح رہے کہ راجا ضرار سجاد کے والد راجا سجاد اکبر فیصل آبا د سے پنجاب اسمبلی کاانتخاب لڑا کرتے تھے بعد میں انہوں نے اس حلقے سے اپنےکزن راجا ریاض کو انتخاب لڑوایا ، راجا ریاض آج بھی اپنےکزن راجاسجاد کے ڈیرے پر ہی بیٹھتے ہیں، راجا ریاض کے علاوہ یہ پورا خاندان وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہے اور 27 مارچ کے جلسے میں بھرپور شرکت بھی کرے گا۔
 
Last edited by a moderator:

such786

Senator (1k+ posts)
Raja sajad akber select his dum cusion for his janneesheen so he can act like puppy since he need more money to buy Buffalo that's why he went to zardari camp because he new that after that he wouIld not be able to contest election.
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
Ye harami khnazeer hain isi tarha aik aik taraf dosra dosri taraf, maa yawoo ne tamasha bna rakha. Faragh kro BC ko.
in ka koi vite bank mahi hai, isi family politics ki wajja se to aj tak ahtisaab nahi hua.
 
Last edited:

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
11%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%B1%D8%B3%D8%AC%D8%A7%D8%AF.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ہونے والے رکن قومی اسمبلی راجا ریاض کے اپنے خاندان نے ان کے فیصلے سے مخالفت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے رہنے کااعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے قومی اسمبلی کی نشست این اے110 سے پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ پر منتخب ہونے والے راجا ریاض کی جانب سے پارٹی سے بغاوت کے اعلان کے بعد ان کے اپنے خاندان نے ان کی مخالفت کردی ہے۔

راجا ریاض خاندان کے حقیقی رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی میجر راجا سجاد اکبر کے صاحبزادے راجا ضرار سجاد نے اپنے ویڈیو بیان میں راجا ریاض کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اپنے خاندان میں سب سے پہلے میں عمران خان کے نظریے کے ساتھ کھڑا ہوا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1505471940051574785
انہوں نے کہا کہ اس سیاسی افراتفری کے وقت میں میں عمران خان کے سیاسی مخالفین اور مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ جانے والوں کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ بغض عمران میں ملک پاکستان کی مخالفت سے گریز کریں۔

راجاضرار سجاد نے مزید کہا کہ انشااللہ اوآئی سی کانفرنس کا انعقاد بھی کامیابی سے ہوگا اگر کسی نے او آئی سی کو روکنے کی حماقت کی تو یہ قوم اس کا محاسبہ کرے گی،انشااللہ عمران خان ہی پاکستان کے وزیراعظم رہیں گے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ جن اراکین اسمبلی پر سوالات اٹھ رہے ہیں ان ارکان کو چاہیے کہ اپنے قائد عمران خان سے ملاقات کریں اور جماعت سے وفاداری کی یقین دہانی کروائیں، اگر آپ نے آج اس جماعت سے وفاداری کا ثبوت نہیں دیا جس کے ٹکٹ پر آپ الیکشن لڑ کر اسمبلی میں پہنچے ہیں تو آپ کی سیاست متاثر ہوگی۔

https://twitter.com/x/status/1505434323167506435
راجا ضرار نے عوام کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایسا لیڈر آیا ہے جو امت مسلمہ کی قیادت کی اہلیت رکھتا ہے، اس قائد کے شانہ بشانہ ہوجائیں، پاکستان زندہ باد۔

ضرار سجاد نے ٹویٹر پر اپنی عمران خان کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی جس پر تحریر تھا" کپتان میں آپ کے ساتھ ہوں"۔

واضح رہے کہ راجا ضرار سجاد کے والد راجا سجاد اکبر فیصل آبا د سے پنجاب اسمبلی کاانتخاب لڑا کرتے تھے بعد میں انہوں نے اس حلقے سے اپنےکزن راجا ریاض کو انتخاب لڑوایا ، راجا ریاض آج بھی اپنےکزن راجاسجاد کے ڈیرے پر ہی بیٹھتے ہیں، راجا ریاض کے علاوہ یہ پورا خاندان وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہے اور 27 مارچ کے جلسے میں بھرپور شرکت بھی کرے گا۔
No ticket for this family during coming election and then we will see if they are loyal or not like Chan's family.
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
Ye naslain beghiarat hain. Zardari khnazeer nasal, sharif khanzeer nasal, chodris khanzeer nasal… aap mujhe koi aik misaal do jo imaandaar nikla ho in khnazeer ki naslo se. Ye haram khoon hain in se halal ki tawaku kerna beeakoofi hai.
aik banda beghairat ho tu iss ka ye matlab nahi poora khandaan hi beghairat ho
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
راجے ریاض کی ووٹوں والی آندر پاڑ دی ہے اس کے رشتے داروں اور حلقے والوں نے۔ بے چارے کی پاڑ دی ہے اس لئے یہ بار لے ملک جاکر اپنی پاٹی ہوئی سلوا کر لائے گا
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
وزیراعظم کے قریبی ساتھی اور وزیر جناب اسد عمر کے سگے بھائی نے نوازشریف کی حمایت میں کھڑے ہونے کا اعلان کر دیا۔
سیاست ڈاٹ پی کے والے بھی اپنے قائد مانے چرسی کی طرح پاگل ہو چکے ہیں۔ اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ جہاں لاکھوں کروڑوں اور یوتھیے ہیں وہاں راجہ ریاض کے کسی کزن کا بیٹا بھی یوتھیا نکل آیا۔
 
Back
Top