راجا ریاض

  1. S

    آرمی چیف بھی سینیارٹی پر مقرر کیا جائے : اپوزیشن لیڈر راجا ریاض

    قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے آرمی چیف کو سینیارٹی پر مقرر کرنے کا مشورہ دے دیا، جیو نیوز کے پروگرام ”جرگہ“ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو میں راجا ریاض نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی کابینہ میں کئی وزراء بشریٰ بی بی کے کہنے پر بنے تھے، فرح گوگی کے پاس بھی بشریٰ بی بی کی وجہ سے اختیارات...
  2. S

    عمران خان ایوان میں آئیں،استعفیٰ دینےکو تیار ہوں : راجا ریاض

    قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے اہم اعلان کردیا، کہا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ایوان میں آئیں تو میں استعفیٰ دینےکو تیار ہوں۔ راجا ریاض نے بیان میں کہا کہ تحریک انصاف کے 11 اراکین کے استعفے منظور کئے گئے تو پی ٹی آئی اس فیصلے کےخلاف ہائی کورٹ جا پہنچی،عمران خان ندیم بابر اور فرح خان...
  3. Muhammad Awais Malik

    راجا ریاض کے خاندان نے عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کا اعلان کردیا

    پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ہونے والے رکن قومی اسمبلی راجا ریاض کے اپنے خاندان نے ان کے فیصلے سے مخالفت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے رہنے کااعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے قومی اسمبلی کی نشست این اے110 سے پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ پر منتخب ہونے والے راجا ریاض کی جانب سے...