رؤف کلاسرا کی صحافت۔۔ حصہ اول

rk202-31-1509445355.jpg

رؤف کلاسرا کو جب بھی دیکھیں خان صاحب کو مشورہ دیتے پائے جاتے ہیں بلکہ یوں کہیں کہ وہ اپنی رائے مسلط کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر عمران خان رؤف کلاسرا کی مرضی اور منشاء کے بغیر کام کرے تو رؤف کلاسرا کہنا شروع کردیتے ہیں کہ بہت بڑا بلنڈر ہوگیا اور آدھا یا پورا شو ہی اس پر کردیتے ہیں۔رؤف کلاسرا کا پہلا تعارف جلاوطنی کے دور میں لندن میں ہوا جب یہ اور ارشد شریف نوازشریف کے بہت بڑے فین تھے اورانکے ساتھ بیٹھ کر مختلف ریستوران میں کھابے کھاتے تھے۔ ان کے حق میں کالم لکھ کر صفحات کالے کرتے اور یہ تاثردینے کی کوشش کرتے کہ جیسے پاکستان میں کوئی امام خمینی آرہا ہے اور پھر ایک وقت ایسا آیا کہ رؤف کلاسرا کو یہ کہنا پڑا کہ میں تو نوازشریف سے دھوکہ کھاگیا تھا۔ جو وہ ہیں ویسے نہیں ہیں۔ وجہ معلوم نہیں کیا تھا لیکن نوازشریف نے وطن واپس پہنچنے کے بعد رؤف کلاسرا اور ارشد شریف کو لفٹ کرانا بند کردی تھی۔

مجھے یاد ہے کہ دھرنوں کے دنوں میں رؤف کلاسرا نے عمران خان کو مشورہ دیا کہ دھاندلی کمیشن پر جنرل راحیل نے جو آفر کی ہے اس پر مان جائیں۔ میں اکثر سوچتا ہوں کہ اگر عمران خان دھاندلی ایشو پر جنرل راحیل کی پیشکش مان لیتا تو آج عمران خان کی سیاست کہاں کھڑی ہوتی؟ اگر عمران خان جنرل راحیل کی بات مان کر دھاندلی کمیشن بنوالیتا اور کمیشن نتیجہ ن لیگ کے خلاف آتا تون لیگ اور اسکے حامیوں نے یہ شور مچادینا تھا کہ فوج نے جان بوجھ کر ہمارے خلاف فیصلہ دلوایا ہے اور پھر الیکشن ہوتا ، ن لیگ یہ بیانیہ لیکر عوام میں جاتی تو آسانی سے الیکشن جیت جاتی اور نوازشریف دوبارہ اقتدار میں آجاتا اور الیکشن 2018 کی بجائے 2019 کے آخر میں ہورہے ہوتے۔

اگر فیصلہ ن لیگ کے حق میں بھی آتا تو ن لیگ کا یہ بیانیہ ہوتا ہے عمران خان اور فوج نے ملکر ہماری حکومت ختم کرنے کی کوشش کی اور عمران خان پر اسٹیبلشمنٹ کا بندہ ہونے کا مستقل لیبل لگ جاتا اور اسکی سیاست ہی ختم ہوجاتی۔ یہی وجہ تھی کہ عمران خان نے جنرل راحیل کی بات نہ مانی اور واپس دھرنے پر بیٹھ گیا۔ ایک بات جو میڈیا پر بھی آچکی ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر شہبازشریف اور رانا ثناء اللہ کو کلین چٹ دلوانے میں جنرل راحیل کا ہاتھ ہے جو بندہ شریف خاندان کو سانحہ ماڈل ٹاؤن پر کلین چٹ دلواسکتا ہے وہ دھاندلی ایشو پر بھی شریف برادران کو کلین چٹ دلواسکتا ہے۔


عمران خان کو اللہ کے حضور سجدہ شکر کرنا چاہئے کہ وہ رؤف کلاسرا کا غلط مشورہ ماننے سے بچ گئے جو ان کی سیاست اور پارٹی کو ختم کرسکتا تھا۔
۔۔جاری ہے۔۔
 

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
The worst thing is that they become arrogant... so arrogant that they say poķricak parties need us we don't need political parties..
Both of you don't need each other, just do your job i.e. report the right things at right time in interest of human being, Islam and Pakistan.
 

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Yar Samajaa nahee arahee

JIS IK KA BAYANIYA PAR PAR KAY YEAH POPULAR HUWAY HAI

USEEE KAY SATH ITNA PERSONAL HO RAHAY HAIN


NA LAINA NA DAINA

BETTER IF THEY STICK TO IK POLITICS
 

ali_786

MPA (400+ posts)
The worst thing is that they become arrogant... so arrogant that they say poķricak parties need us we don't need political parties..
Both of you don't need each other, just do your job i.e. report the right things at right time in interest of human being, Islam and Pakistan.
Yeh teen log klasra mateen aur Arshed shareef sirf aik doosray sai baat kertay hain . Ager himmet hay tuo baat karo kisi public forum per ya kisi social media group main tuo tum teen ganday andoon ko apni aukaat yaad ajay gi. Tum logon ko izzet bhi ye awam deti hay aur Ager malik riaz se paisay laiker kaam karo gay tuo jootay bhi issi awaam se khao gay rozana
 

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Agar siasat inhi journalists ne kerni he to siasat dano ki kya zarurat he..

Inhe subha shaam aaker apna agenda dena chahye aur election bhee khud ler len end mein
 

Sahib Alam Khan

Politcal Worker (100+ posts)
Positive criticism to teek hay is may Islah ka Rasta nikalta hay LEKIN ye kaisi critism hay jo dollars pounds plots ki KHATIR ki jati hay. RAUF KUSRA aor ARSHAD KHABEES nay to sahafat se bohat hi ganda kar dia . Kaisay ZAMEER FAROSH aor BEGHAIRAT sahafi hain ye.
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اس حوالے سے آپ کا تبصرہ کسی حد تک مناسب ہے ، ویسے دوسرا سجدہ کب کرنا چاہیے جب سارے سیاسی گند کو اپنی پارٹی میں شامل کر لیا اور سیاسی قلابازیوں اور سودے بازیوں کا بازار لگ گیا ،اس وقت کسی نے مشوره نہیں دیا تھا ؟
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اس حوالے سے آپ کا تبصرہ کسی حد تک مناسب ہے ، ویسے دوسرا سجدہ کب کرنا چاہیے جب سارے سیاسی گند کو اپنی پارٹی میں شامل کر لیا اور سیاسی قلابازیوں اور سودے بازیوں کا بازار لگ گیا ،اس وقت کسی نے مشوره نہیں دیا تھا ؟
سراجو بندر کس کو سجدہ کر رہا ہے ؟؟؟
اس مرتبہ
پچھلی مرتبہ تو عمران کو کیا تھا اور سینٹر بن گیا اور حکومت میں بھی شامل رہا
اس مرتبہ نواز ، زرداری اور فضلو کو کر رہا ہے - بےغیرت