ذبیح عظیم

Status
Not open for further replies.

RastGo

Banned


اللہ اللہ بائے بسم اللہ پدر

معنی ذبح عظیم آمد پسر

2117233141108312424711214252162625380124.jpg




اقبال:
رموز بیخودی


هر که پیمان با هوالموجود بست

گردنش از بند هر معبود رست
مؤمن از عشق است و عشق از مؤمنست
عشق را ناممکن ما ممکن است
عقل سفاک است و او سفاک تر
پاک تر چالاک تر بیباک تر
عقل در پیچاک اسباب و علل
عشق چوگان باز میدان عمل
عشق صید از زور بازو افکند
عقل مکار است و دامی میزند
عقل را سرمایه از بیم و شک است
عشق را عزم و یقین لاینفک است
آن کند تعمیر تا ویران کند
این کند ویران که آبادان کند
عقل چون باد است ارزان در جهان
عشق کمیاب و بهای او گران
عقل محکم از اساس چون و چند
عشق عریان از لباس چون و چند
عقل می گوید که خود را پیش کن
عشق گوید امتحان خویش کن
عقل با غیر آشنا از اکتساب
عشق از فضل است و با خود در حساب
عقل گوید شاد شو آباد شو
عشق گوید بنده شو آزاد شو
عشق را آرام جان حریت است
ناقه اش را ساربان حریت است
آن شنیدستی که هنگام نبرد
عشق با عقل هوس پرور چه کرد
آن امام عاشقان پور بتول

سرو آزادی ز بستان رسول
الله الله بای بسم الله پدر

معنی ذبح عظیم آمد پسر
بهر آن شهزاده ی خیر الملل
دوش ختم المرسلین نعم الجمل
سرخ رو عشق غیور از خون او
شوخی این مصرع از مضمون او
در میان امت ان کیوان جناب
همچو حرف قل هو الله در کتاب
موسی و فرعون و شبیر و یزید
این دو قوت از حیات آید پدید
زنده حق از قوت شبیری است
باطل آخر داغ حسرت میری است
چون خلافت رشته از قرآن گسیخت
حریت را زهر اندر کام ریخت
خاست آن سر جلوه ی خیرالامم
چون سحاب قبله باران در قدم
بر زمین کربلا بارید و رفت
لاله در ویرانه ها کارید و رفت
تا قیامت قطع استبداد کرد
موج خون او چمن ایجاد کرد
بهر حق در خاک و خون غلتیده است
پس بنای لااله گردیده است
مدعایش سلطنت بودی اگر
خود نکردی با چنین سامان سفر
دشمنان چون ریگ صحرا لاتعد
دوستان او به یزدان هم عدد
سر ابراهیم و اسمعیل بود
یعنی آن اجمال را تفصیل بود
عزم او چون کوهساران استوار
پایدار و تند سیر و کامگار
تیغ بهر عزت دین است و بس
مقصد او حفظ آئین است و بس
ماسوی الله را مسلمان بنده نیست
پیش فرعونی سرش افکنده نیست
خون او تفسیر این اسرار کرد
ملت خوابیده را بیدار کرد
تیغ لا چون از میان بیرون کشید
از رگ ارباب باطل خون کشید
نقش الا الله بر صحرا نوشت
سطر عنوان نجات ما نوشت
رمز قرآن از حسین آموختیم
ز آتش او شعله ها اندوختیم
شوکت شام و فر بغداد رفت
سطوت غرناطه هم از یاد رفت
تار ما از زخمه اش لرزان هنوز
تازه از تکبیر او ایمان هنوز
ای صبا ای پیک دور افتادگان

اشک ما بر خاک پاک او رسان







 
Last edited by a moderator:

RastGo

Banned
حسینیت صرف غم منانے کا نام نہیں،


حسینیت ہر دور کے یزید کے آگے کھڑے ہو جانے کا نام ہے.


کاش یہ بات ہماری شیعہ برادری سمجھ جاے تو یہ یزید پلید نواز شریف ایک دن نہ رہے.



ذبح عظیم کی حقیقت
(Tanveer Hussain Babar, Dera Ismail Khan)

[TABLE="align: center"]
[TR]
[TD="class: UrduTextNafeesPara, align: right"][TABLE="class: TextClassUrdu"]
[TR]
[TD="class: UrduTextNafeesPara, align: right"]تاریخ میں دین کے نام پر بہت سی لڑائیاں لڑی گئی ہیں، ان سب کا تعلق ایک یا دوسرے طریق عبادت یا نظریہ الوہیت کے اختلاف سے ہوتا تھا۔ اپنے اپنے آباء کے دین کا فروغ یا دفاع اور اپنی اپنی سرزمین پر قبضہ ہی ان کا محرک ہوتا تھا۔ پھر ان میں اکثر اچانک یا وقت کے ایک پیمانے کے اندر چھڑتیں، لڑی جاتیں اور ختم ہو جاتیں، ان میں کوئی لڑائی ایسی لڑائی نہیں جو تمام انسانیت کے لئے کسی بنیادی، اخلاقی، تہذیبی اور معاشرتی قدر کے دفاع میں لڑی گئی ہو۔ ان میں کوئی معرکہ ایسا نہیں جس کے دوران ایک فریق نے جنگ سے پہلے اپنے دشمن کو اس مقصد پر وعظ و تقریر سے نوازا ہو، جس مقصد کے دفاع اور بقاء کے لئے خطیبِ فوج میدان میں اتری ہو۔ ان جوع الارض کے نام خونریز معرکوں میں کوئی ایسا نہیں جس کا پہلا وار کئی صدیاں پہلے، فائنل راؤنڈ کے جرنیل کے آباؤ اجداد نے ایک شک و شبہ سے بالا اور ایک معتبر آسمانی صحیفے میں درج، اعلیٰ تہذیبی اور عمرانی مقصد کے لئے کیا ہو اور پھر اسی نسل کے فرزند جری نے ہزاروں صدیاں بعد معرکے کی تکمیل کی ہو اور ہاں کربلا وہ تنہا معرکہ ہے کہ جس میں رن میں کام آنے والے سپہ سالار اور سپاہی زندہ جاوید ہو گئے جبکہ فاتح آمروں اور بادشاہوں کی عبرتناک شکست کی یاد دہانی کرہ ارض کے ہر کونے میں ہر سال، ایام مقرہ پر، سرعام، ابن آدم کو یاد دلائی جائے۔ ہاں! ایسا لافانی اور درحقیقت قرآنی معرکہ کربلا ہے، صرف کربلا۔۔۔۔ ہر آمر کے لئے موت کا پیغام۔

اقبال نے کربلا کے فاتح سپہ سالار جناب امام حسین علیہ السلام کے حضور یہ تاریخی ہدیہ پیش کیا۔
تاقیامت قطع استبداد کرد
موج خون اوچمن ایجاد کرد

یعنی امام عالی مقام نے اپنے خون سے ایسا چمن ایجاد کیا جس میں قیامت تک آمریت کو کاٹ کے پھینک دیا گیا۔

معرکہ کربلا کب شروع ہوا اور کب تکمیل کو پہنچا؟ آج کا طالب علم جس کی تعلیم آستانہ فرہنگ پہ ہوئی یا جس نے اس معرکہ سے سرسری تعارف ایام عاشورہ کے دوران وعظ و تقریر سے حاصل کیا، اس کا جواب یہ ہو گا کہ کربلا کی لڑائی کا زمانہ یکم محرم الحرام سے دس محرم الحرام ہے۔ یقیناََ امام حسین ؑ اور یزید کی فوج میں ظاہری ٹکر انہی دنوں میں ہوئی لیکن اس مجادلہ عظیم کی ابتداء اصل میں قبل مسیح میں کوہ خاران کی وادی میں اس وقت ہوئی جب حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنے فرزند اور نبی حضرت اسماعیل علیہ السلام سے مل کر کعبہ کی تعمیر سے فارغ ہوئے تو انہوں نے یہ دعا مانگی۔ اے میرے رب، میری اولاد سے ایک پیغمبر مبعوث کیجیو، جو ان کو تیری آیتیں پڑھ پڑھ کر سنائے، کتاب اور دانائی سکھائے، ان کے دلوں کو پاک صاف کرے، بیشک تو غالب اور حکمت والا ہے۔( سورہ البقرہ)

اس عظیم موقع پر جناب ابراہیم علیہ السلام الوالانبیاء کو خواب میں یہ حکم ملا کہ وہ اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو اللہ کی راہ میں ذبح کر کے، اللہ کی درگاہ میں قربانی پیش کریں۔ قرآن نے یہ قصہ یوں بیان کیا ہے۔لڑکا حضرت اسماعیل، جب اس عمر کو پہنچا کہ باپ کے ساتھ دوڑ سکے تو باپ نے کہا، فرزند من! میں نے خواب دیکھا ہے کہ میں تمہیں ذبح کر رہا ہوں، دیکھو اس میں تمہارا کیا خیال ہے، بیٹے نے کہا کہ اے میرے باپ جو حکم ملا ہے اسے کر گزریئے، آپ مجھے انشاءاللہ صابر پائیں گے۔( سورہ الصافات)

اللہ نے اپنے نبی کی آزمائش کر لی، ان کی قربانی کے عزم کو پسند فرمایا، لیکن چونکہ حضرت اسماعیل کی نسل کو جاری رکھنا اور اس نسل میں خاتم النبین جناب مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت اور دین ِ ابراہیم کی تکمیل منشائے ایزدی میں صبح ازل سے طے پا چکی تھی اس لئے جب جناب ابراہیم علیہ السلام، جناب اسماعیل علیہ السلام کے گلے پر چھری پھیرنے لگے تھے اور آپ نے احتیاطاََ اپنی آنکھوں پر پٹی باندھی ہوئی تھی تو اللہ نے اس چھری کے آگے حضرت اسماعیل کی جگہ جنت کا ایک دنبہ لٹا دیا، وہ ذبح ہو گیا اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کو بچا لیا گیا۔ ہر مسلمان جانتا ہے کہ اس تمام واقعہ کے دوران ابلیس نے اس قربانی کو روکنا چاہا، اللہ نے اپنے کلام میں ابن آدم کو اور خصوصاََ ملت ابراہیمی اور پیروان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس قربانی کا فلسفہ مزید تشریح کے ساتھ بیان کیا ہے

ارشاد رب تعالیٰ ہے ہم نے اس قربانی کو آنے والی نسلوں میں ایک بڑی قربانی کے عوض ملتوی کر دیا۔ قرآن کی زبان یہ ہے وفدینہ بذبح عظیم لوگوں نے یہی سمجھا اور قرآن کے سطحی علماء نے اس کا یہی مطلب کیا کہ چونکہ عیدالاضحی پر رسالت مآب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم پر سنت نبوی کی صورت میں حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اس قربانی کے بدلے جانور ذبح کئے جاتے ہیں۔ قرآن نے اس مسنون ذبح الحیوان کو ہی ذبح عظیم کہا، لیکن سلسلہ یوں نہیں

قرآن کے عالم اور فکر فی القرآن کے ماہر، قرب مصطفیٰ کے مسلم فیضیاب ڈاکٹر محمد اقبال ؒ فرماتے ہیں
حضرت اسماعیل کی ملتوی شدہ قربانی، میدان کربلا میں شہادت حسین پر پوری ہوئی۔ اقبال کا شعر
غریب و سادہ و رنگین ہے داستاں حرم
نہایت اس کی حسین، ابتدا ہے اسماعیل

۔ حضرت علی علیہ السلام نے سپہ سالار کربلا امام عالی مقام حسین ابن علی ؑکے متعلق فرمایا۔
الہہ الہہ بائے بسم اللہ پدر
معنی ذبح عظیم آمد پسر
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]


 

akhlaq

MPA (400+ posts)
mujhy is thread per logon ki takleef daikh ker hairat ho rahi hay

Muhtaram yeh aap ki "Ejaad" kardah tashreeh nahi, yeh bohat purani (Or bohat hi Muatbar Ulema including Sahaba and Ta'abe'en es ko Mantay hein, For Sunni's brothers kindly search for Ibn-Kaseer and Mulana Mododi views about this matter.) tashreeh hai. Aap ka andaaz-e-Byaaan intahai gair-mooozon hai.
 

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Muhtaram yeh aap ki "Ejaad" kardah tashreeh nahi, yeh bohat purani (Or bohat hi Muatbar Ulema including Sahaba and Ta'abe'en es ko Mantay hein, For Sunni's brothers kindly search for Ibn-Kaseer and Mulana Mododi views about this matter.) tashreeh hai. Aap ka andaaz-e-Byaaan intahai gair-mooozon hai.

Yeh meri nahin IQBAL jaisay GIANT Name in Philosophy ki bhi TashReeh hai ...

Ap ko Nahin Manna Na Mano ,

آن امام عاشقان پور بتول

سرو آزادی ز بستان رسول
الله الله بای بسم الله پدر
معنی ذبح عظیم آمد پسر
 

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کہنا ہو تو مجھے تمہاری اجازت کی ضرورت نہیں
شیعوں سے کہو حضرت ابو بکر، علی و عثمان رضی الله عنہم
کو خلیفہ برحق کہیں - شاباش
میں شیعہ لوگوں کا ٹھیکے دار نہیں ہوں ،
میں کہتا ہوں حضرت ابو بکر، علی و عثمان رضی الله عنہم کو خلیفہ برحق.


اب تم یزید کو کہو خلیفہ برحق ، اور پھر دیکھو اپنا حشر ، روز محشر تو ہو گا ہی ، یہاں کچھ کچھ میں بھی حق ادا کروں.
 

RastGo

Banned
خلافت کے دشمن یزدیت کے پجاری آئینہ دیکھ کر تڑپ رہے ہیں




لعنت اللہ علی الظالمین۔ سورۃ ھود

محرم الحرام میں ولدالزنا یزید پلید اور تمام قاتلانِ امام حسین علیہ السلام پر لعنت بھیجنا سُنتِ الہی ہے۔
اللہ تعالیٰ خود قرانِ مجید "لعنت اللہ علی الظالمین" کہہ کر ظالموں پر لعنت بھیجتا ہے۔ چنانچہ تمام مسلمان، اہلِ ایمان مودتِ محمد و آلِ محمد کی خاطر یزید پلید اور اُسکے زندہ، مردہ، سابقہ موجوہ تمام چاہنے والوں کو بھی اِس لعنت میں شریک کرنا مت بھولیں کیونکہ ظالموں کا ساتھی اور ظالموں سے محبت کرنے والا بھی اُنہی کیساتھ محشور ہوگا۔

سلام بر حسین
لعنت بر یزید

بشکریہ افلح
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Munafiqat choro seedha bolo tumharay nazdeek yazeed khalifa barhaq tha , Bolo agar Mard kay bachay ho aur yehi tumharay dil mein hai
خلیفہ ہوتا تو برحق بھی ہوتا. جو خلیفہ نہیں اس کے بارے میں پوچھ رہا ہے. بیوقوف
 

akhlaq

MPA (400+ posts)
Yeh meri nahin IQBAL jaisay GIANT Name in Philosophy ki bhi TashReeh hai ...

Ap ko Nahin Manna Na Mano ,

آن امام عاشقان پور بتول


سرو آزادی ز بستان رسول

الله الله بای بسم الله پدر

معنی ذبح عظیم آمد پسر

Yar kam az kam meray comment ko parh tu lo reply karnay say pehlay.......??? Kamal kartay hein janab aap bhi! Mein bhi tu yehi keh rha hn. Or BTW Allama Iqbal kay jo views Karbala or Ahl e Bait kay ba'aray mein hein woh en mamlaaat say bohat aagay hein.
Quran is "Furqaaan" between Muslims and Non-Muslims. Ali/Hussain/Ahl e Bait (R.A) is line between ********** and Momeneeen.
 

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Yar kam az kam meray comment ko parh tu lo reply karnay say pehlay.......??? Kamal kartay hein janab aap bhi! Mein bhi tu yehi keh rha hn. Or BTW Allama Iqbal kay jo views Karbala or Ahl e Bait kay ba'aray mein hein woh en mamlaaat say bohat aagay hein.
Quran is "Furqaaan" between Muslims and Non-Muslims. Ali/Hussain/Ahl e Bait (R.A) is line between ********** and Momeneeen.

Tashreeh mein nay kisi say PERH ker nahin ki Mera khuda Gawah hai , Yeh Meri apni Tehqeeq ka nichor hai.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میں شیعہ لوگوں کا ٹھیکے دار نہیں ہوں ،
میں کہتا ہوں حضرت ابو بکر، علی و عثمان رضی الله عنہم کو خلیفہ برحق.

اب تم یزید کو کہو خلیفہ برحق ، اور پھر دیکھو اپنا حشر ، روز محشر تو ہو گا ہی ، یہاں کچھ کچھ میں بھی حق ادا کروں.
جمہوریت کی پوجا کرکے تم ناحق خوب ادا کر رہے ہو
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
حسینیت صرف غم منانے کا نام نہیں،


حسینیت ہر دور کے یزید کے آگے کھڑے ہو جانے کا نام ہے.


کاش یہ بات ہماری شیعہ برادری سمجھ جاے تو یہ یزید پلید نواز شریف ایک دن نہ رہے.


​Agree with you as that is the right interpretation of what Hazrat Hussain's sacrifice was for. Anything that is good we will call good.
 

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
جمہوریت کی پوجا کرکے تم ناحق خوب ادا کر رہے ہو
یہ تمہارا جواب ہے ؟
، جس جمہوریت کو میں مانتا ہوں ، وہ میں نے حضرت عمر سے سیکھی ہے ، یہ جمہوریت نہیں جسے تم ایک سے اٹھا کر ، چار سو فرعونوں کو دے دو .


تم اپنی بات کرو میری چھوڑو
 

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
​Agree with you as that is the right interpretation of what Hazrat Hussain's sacrifice was for. Anything that is good we will call good.
کسی کو اچھا لگے یا برا لگے ، میں وہی کہوں گا ، جو میرا ضمیر کہے ، جو عقل تھوڑی بہت میرے استعمال میں ہے ، اس سے یہی نتیجہ نکالا ہے اور اسی کو کہتا پھرتا ہوں لوگوں کو.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ تمہارا جواب ہے ؟
، جس جمہوریت کو میں مانتا ہوں ، وہ میں نے حضرت عمر سے سیکھی ہے ، یہ جمہوریت نہیں جسے تم ایک سے اٹھا کر ، چار سو فرعونوں کو دے دو .


تم اپنی بات کرو میری چھوڑو
کیوں یزیدی تمہیں یزیدیت کو پوجو اور مجھ سے پوچھ یزید برحق تھا یا نہیں
 

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں یزیدی تمہیں یزیدیت کو پوجو اور مجھ سے پوچھ یزید برحق تھا یا نہیں
ہذیان میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں ہے ، تم سے یہی توقع تھی جو تم نے اپنا حشر خود کیا ہے یہاں

یزید پر ، اس کے باپ پر اور ان دونوں کے چاہنے والوں پر خدا کے رسول کی اور خدا کی لعنت ہو.


آگے تمہارا معملا تمھارے ساتھ ، میرا میرے ساتھ.

 
Status
Not open for further replies.

Back
Top