atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
عراق میں کئے مس ایڈونچر سے ملنے والے سبق کی روشنی میں پہلے معاشی پابندیاں لگا کر حکومت کو کمزور کرنا اور پھر کسی جھوٹے بہانے سے براہراست مداخلت مہنگی ثابت ہوتی ہے. اسلئے بہتر ہے خود زمین پر اترے بغیر دور بیٹھ کر تباہی مچائی جائےشانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
جيسا کہ صدر اوبامہ نے خود واضح کيا کہ ہم شام ميں معصوم عورتوں، مردوں اور بچوں کی حفاظت کے ليے صرف امداد اور لاجسٹک تعاون فراہم کر رہے ہيں، ان حالات ميں جب کہ ان کے تحفظ کی ذمہ دار حکومت ان پر بموں سے حملے کر رہی ہے۔ مقصد صرف ان کی حفاظت کو يقينی بنانا ہے۔
يقينی طور پر آپ ان لوگوں کی مدد کے ليے ہميں ہدف تنقید نہيں بنا سکتے
شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
[email protected]
www.state.gov
https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu
http://www.facebook.com/USDOTUrdu
https://www.instagram.com/doturdu/
برما کے معصوم مرد، عورتوں اور بچے بھی تحفظ مانگ رہے ہیں. امریکہ بہادر ادھر کا رخ کیوں نہیں کرتا
حقائق الفاظ سے زیادہ معتبر ہیں. ابھی افغانستان میں مکمل طور پر امن و امان قائم نہیں ہوا تھا امریکہ نے گرم لوہے پر چوٹ مارتے ہوئے صدام کے خلاف جھوٹ کے پلندے کھولنے شروع کر دئیے. عراق کا مسئلہ حل نہیں ہوا لیبیا و مصر میں شر پسندوں کی حوصلہ افزائی کرنے لگا
Last edited: