دہشتگردوں کے بارود کا سب سے بڑا ذخیرہ پکڑا &#1

hawk eyed

MPA (400+ posts)
میں مس علی کے بیانات سے متفق ہوں اور ان کے خیالات پر ان کا شکریہ ادا کر تا ہوں۔ ہم یو۔ اس۔ سنٹرل کمانڈ سے طالبان اور ان کی دہشت اور تشددکے بارے میں کافی دنوں سے لکھ رہے ہیں۔ وہ بغیر کسی ندامت کے قتل کرتے ہیں۔ ہم سبھی اس خبرسے واقف ہیں، کچھ ہفتے پہلے ایک ۷ سالہ افغان بچے کو طالبان کے ظالموں نے سر عام پھا نسی دے دی تھی صرف اس لیے کہ ان کو شک تھا کہ اس بچے کے والدین "جاسوس" ہیں۔ شاید ان کا جرم اتنا تھا کہ انھوں نے ہمت کر کے دنیا کو طالبان کے مظا لم کے بارے میں بتانا چاہاہوگا یا پھر ان کے پاس ریڈیواور سيل فون ہو گا جوکہ اطلاعات کی آزادانہ ترسیل کی علامت ہے۔ اور ان کو وہ بھی گوارہ نہ تھا۔ وہ کمسن بچوں کو خودکش حملوں کے لیےاستمال کرتے رہے ہیں۔ کچھ مہینے پہلے پاکستان حکام نے ایک بچہ پکڑا تھا اوراس نے بتایا تھا کہ اس کے ساتھ 6 اور بچوں کی وزیرستان میں تربیت کی گئی تھی تاکہ وہ پشاور کے علاقے میں جاکرتباہی مچاے۔ ایک حال ہی کی کہانی مینا کی ہے۔ میں چاہوں گا کہ آپ بی۔ بی۔ سی کی بنائ ہوئ یہ وڈیودیکھیں۔ اس کہانی میں مینا نے طالبان کی بربریت کی داستان بیان کی ہے۔

چاہے وہ ٹی۔ ٹی۔ پی ہو یا افغان طالبان ہوں، ان کا ايجنڈا خوف پھيلانا، تباہی مچانا اور موت ہے۔ وہ اپنا موت اورتباہی کا قانون رايج کرنا چاہتے ہیں۔ مجھے یقین ہے اگر آپ ان لوگوں سے پوچھيں گے جن کے عزيزواقارب لاتعداد دہشتگرد حملوں میں مارے گئے ہیں۔ ان کی زندگیاں ہمیشہ کے لیے بدل گئی ہے۔ طالبان کوروکنا ضروری ہے اور ان کے تشدد کے نیٹ ورک کو توڑنا بھی تاکہ ہم اپنے آنے والی نسلوں کے لیےاس دنیا کوبہترکردیں۔ یہی ہم پاکستان اور افغانستان کے افواج کے ساتھ مل کر کررہے ہیں۔

رازوان خان

ڈی ای ٹی

یو اس سنٹرل کمانڈ

i dont agree with u mr TTP is an organiztion funded by india n others about afghani talibans...........if someone struggles to drive away enemies from their land it would b unfair to call them terrorists.....as far as the above mentioned incident ov killing a child is concerned it might b a conspiracy to defame them.....remember REDLY embraced islam as a result of talibans fair treatment.
 
bons

Minister (2k+ posts)

لکھہ کر تم نے ثابت کر دیا کہ کتنا افسوس ہے
اور یہ سلیکٹو افسوس سے اب باہر نکل آو کراچی میں مرنے والے بھی کسی کی اولاد ہوتے ہیں

Kisi ki neeyat par shak nahi karna chahiye. Musalman ke baray main acha gumaan rakhna chahiye. Dehshatgardi ham sab ke liye nuqsaan deh hay chahay Karachi main ho, Lahore main ya kisi door daraz ilaqay main.
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
میں مس علی کے بیانات سے متفق ہوں اور ان کے خیالات پر ان کا شکریہ ادا کر تا ہوں۔ ہم یو۔ اس۔ سنٹرل کمانڈ سے طالبان اور ان کی دہشت اور تشددکے بارے میں کافی دنوں سے لکھ رہے ہیں۔ وہ بغیر کسی ندامت کے قتل کرتے ہیں۔ ہم سبھی اس خبرسے واقف ہیں، کچھ ہفتے پہلے ایک ۷ سالہ افغان بچے کو طالبان کے ظالموں نے سر عام پھا نسی دے دی تھی صرف اس لیے کہ ان کو شک تھا کہ اس بچے کے والدین "جاسوس" ہیں۔ شاید ان کا جرم اتنا تھا کہ انھوں نے ہمت کر کے دنیا کو طالبان کے مظا لم کے بارے میں بتانا چاہاہوگا یا پھر ان کے پاس ریڈیواور سيل فون ہو گا جوکہ اطلاعات کی آزادانہ ترسیل کی علامت ہے۔ اور ان کو وہ بھی گوارہ نہ تھا۔ وہ کمسن بچوں کو خودکش حملوں کے لیےاستمال کرتے رہے ہیں۔ کچھ مہینے پہلے پاکستان حکام نے ایک بچہ پکڑا تھا اوراس نے بتایا تھا کہ اس کے ساتھ 6 اور بچوں کی وزیرستان میں تربیت کی گئی تھی تاکہ وہ پشاور کے علاقے میں جاکرتباہی مچاے۔ ایک حال ہی کی کہانی مینا کی ہے۔ میں چاہوں گا کہ آپ بی۔ بی۔ سی کی بنائ ہوئ یہ وڈیودیکھیں۔ اس کہانی میں مینا نے طالبان کی بربریت کی داستان بیان کی ہے۔

چاہے وہ ٹی۔ ٹی۔ پی ہو یا افغان طالبان ہوں، ان کا ايجنڈا خوف پھيلانا، تباہی مچانا اور موت ہے۔ وہ اپنا موت اورتباہی کا قانون رايج کرنا چاہتے ہیں۔ مجھے یقین ہے اگر آپ ان لوگوں سے پوچھيں گے جن کے عزيزواقارب لاتعداد دہشتگرد حملوں میں مارے گئے ہیں۔ ان کی زندگیاں ہمیشہ کے لیے بدل گئی ہے۔ طالبان کوروکنا ضروری ہے اور ان کے تشدد کے نیٹ ورک کو توڑنا بھی تاکہ ہم اپنے آنے والی نسلوں کے لیےاس دنیا کوبہترکردیں۔ یہی ہم پاکستان اور افغانستان کے افواج کے ساتھ مل کر کررہے ہیں۔

رازوان خان
ڈی ای ٹی
یو اس سنٹرل کمانڈ

رضوان میں - اگر جان کی اماں پاؤں توایک شیئر عرض کروں؟ ابھی تازہ ہے

وہ بغیر کسی ندامت کے قتل کرتے ہیں۔
(drone attacks )پ بے مزاحمت ہی قتل کرتے ہیں

ہم یو۔ اس۔ سنٹرل کمانڈ سے طالبان اور ان کی دہشت اور تشددکے بارے میں کافی دنوں سے لکھ رہے ہیں

Cuba
(bigsmile) جیل کے بارے میں بھی کچھ لکھ دینا - بڑی نوازش ہوگی - تا زندگی مشکور ہونگا

Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)
Sometimes I am amazed at the capacity of some people to view everything related to punjab with huge suspicion, and at the same time ignore what ever is going on right under their nose. Obviously this is purposefuly guided effort to expend the energies in a wasteful manner and thus keep the attention from focusing on solving the problems for if the problem are solved then what will be the agenda for their political party?
 
Back
Top