GujjarPakistani
Banned
Ab sirf ARY aur is ke kuch naam nehad anchors hain jo is murda bachay ko zinda dikhane ki koshish mein lagay huay hain
Aur Jo Log Kissi Kay Agenda Par Hakumat Girnay Niklay Thay Un Ka Bhi Yahi Haal Ho,
ہاہاہا -- ہنسی آتی ہے آپ لوگوں کی سوچ پر .. اچھی ترہ یاد ہے جس دن جنرل پاشا گیا اور ظہیر آیا تو ن لیگی رہنما کس ترہ خصی سے بغلیں بجا رہے تھے - اور تریقیں کر رہے تھے کہ جنرل ظہیر اصلی سپاہی ہے جس کا سیاست سے کوئی لین دین نہیں --
اور پھر تاریخ اپنے آپ کو دوہرا رہی ہے - آج جنرل رضوان کی تعریفیں ہو رہی ہیں - اور جانے والے جنرل کو جمہوریت کا دشمن قرار دیا جا رہا ہے -
اس کہتے ہیں ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا --
اپ بتانا پسن کریں گے کس کے ایجنڈے پر کیوں کے پکهلے دو ماہ میں حکومت اتنے زیادہ الزامات لگا چکی ہے کہ میں خود اب الجھن کا شکار ہو گیا ہوں -
پوری فوج پیچھے ہے ؟ چند جرنیل پیچھے ہیں ؟ صرف آئی ایس آئی چیف پیچھے ہے ؟ سپریم کورٹ کا چیف بھی پیچھا تھا ؟ امریکا ، انگلینڈ ، کینیڈا اسرائیل وغیرہ پیچھے ہیں ؟ قادیانی اور گوہر شاہی پیچھے ہیں ؟ ا یران پیچھے ہے یا یہ سب ؟
صحیح فرمایا جناب
ناچ گانا آپ سے بہتر کون جانتا ہے
ذرا سال میں ایک آدھ اپنی سوچ پر بھی توجہ فرما لیں تو شاید افاقہ ہو
when I write all these, ask me these things
until then quote whoever is writing that...
لگتا ہے اب آپ کو ٹھنڈے پانی کی ضرورت پڑ گئی
محاورہ حکومت کے بارے میں تھا اپ شائد اپنے پر لے گئے -
خیر تحریک انصاف کے دھرنوں میں ترانے چلتے ہیں - نہتے لوگوں پر گولیاں نہیں چلتیں -
میرے سوالوں کو دوبارہ پڑھ لیں -
واضح طور پر لکھا ہے کہ آپ کی جماعت پچھلے دو ماہ میں فلاں فلاں پر تحریک انصاف کے پیچھے ہونا کا الزام لگا چکی ہے ؟ اپ کے خیال میں کون پیچھے ہے -
Yes we see that Taranay day in day out
aur muhawara apnay par nahi app par hi rakha hai aur aap par hi sajta hai...
Mairi Jamat ???
Lolz, get a life MR BUSH ...
آپ سے سنجیدہ بحث کرنے کی کوشش کی - لیکن اب چونکہ کہ آپ ذاتیات پر اتر رہے ہیں تو میں معافی چاہتا ہوں اور بحث کو یہیں ختم کرتا ہوں -
کہا سنا معاف - الله حافظ
Bro, I know very well where all these serious chats end
I am not a Patwari and don't like to be called one
God Bless...
PS.
MR BUSH comment was that you are either with us or with opposition
apologies that I did not elaborate and you misunderstood it as personal comment...
آپ سے سنجیدہ بحث کرنے کی کوشش کی - لیکن اب چونکہ کہ آپ ذاتیات پر اتر رہے ہیں تو میں معافی چاہتا ہوں اور بحث کو یہیں ختم کرتا ہوں -
کہا سنا معاف - الله حافظ
جی ہاں میں جانتا ہوں یہاں ایسا ہوتا ہے لیکن آپ کو ایسا کچھ کہنے کا میرا کوئی ارادہ نہیں تھا - اپ کی وضاحت قبول - آپ سے بات کر کے اچھا ٹائم گزرا - اب چلتا ہوں - شب خیر
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|