دھرنے ختم کیوں نہیں ہو رہے

mohib

Senator (1k+ posts)

Aur Jo Log Kissi Kay Agenda Par Hakumat Girnay Niklay Thay Un Ka Bhi Yahi Haal Ho,



اپ بتانا پسن کریں گے کس کے ایجنڈے پر کیوں کے پکهلے دو ماہ میں حکومت اتنے زیادہ الزامات لگا چکی ہے کہ میں خود اب الجھن کا شکار ہو گیا ہوں -


پوری فوج پیچھے ہے ؟ چند جرنیل پیچھے ہیں ؟ صرف آئی ایس آئی چیف پیچھے ہے ؟ سپریم کورٹ کا چیف بھی پیچھا تھا ؟ امریکا ، انگلینڈ ، کینیڈا اسرائیل وغیرہ پیچھے ہیں ؟ قادیانی اور گوہر شاہی پیچھے ہیں ؟ ا یران پیچھے ہے یا یہ سب ؟

 

VivaPakistan

MPA (400+ posts)
Khan nain yeh banda bhi p***l ker diya hai :P
Dunya kahan se kahan chali ga'ee hai or yeh apni dunya main mast hai :P

 

chatha61

MPA (400+ posts)
Guess what ?
Now after the retirement of these gens the next lot generals who will be close to retirement will start supporting ik .

And just 6 month before retirement raheel will also start supporting ik if the situation remain same .

How heartedly they were thanking god at the retirement of pasha and A pure soldier zaheer was in charge of isi and t oday same heartedly they doing same at the reti of zaheer and entry of rizwan .

And this is not first time people like th making fun of him he had faced this kind of attitude throughout his life and every time he emerged as a winner and he is and inshaallah will be winner again .

Just 3 years ago Pti was a tanga party and today ?
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

ہاہاہا -- ہنسی آتی ہے آپ لوگوں کی سوچ پر .. اچھی ترہ یاد ہے جس دن جنرل پاشا گیا اور ظہیر آیا تو ن لیگی رہنما کس ترہ خصی سے بغلیں بجا رہے تھے - اور تریقیں کر رہے تھے کہ جنرل ظہیر اصلی سپاہی ہے جس کا سیاست سے کوئی لین دین نہیں --


اور پھر تاریخ اپنے آپ کو دوہرا رہی ہے - آج جنرل رضوان کی تعریفیں ہو رہی ہیں - اور جانے والے جنرل کو جمہوریت کا دشمن قرار دیا جا رہا ہے -


اس کہتے ہیں ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا --



صحیح فرمایا جناب
ناچ گانا آپ سے بہتر کون جانتا ہے

ذرا سال میں ایک آدھ اپنی سوچ پر بھی توجہ فرما لیں تو شاید افاقہ ہو

 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

اپ بتانا پسن کریں گے کس کے ایجنڈے پر کیوں کے پکهلے دو ماہ میں حکومت اتنے زیادہ الزامات لگا چکی ہے کہ میں خود اب الجھن کا شکار ہو گیا ہوں -


پوری فوج پیچھے ہے ؟ چند جرنیل پیچھے ہیں ؟ صرف آئی ایس آئی چیف پیچھے ہے ؟ سپریم کورٹ کا چیف بھی پیچھا تھا ؟ امریکا ، انگلینڈ ، کینیڈا اسرائیل وغیرہ پیچھے ہیں ؟ قادیانی اور گوہر شاہی پیچھے ہیں ؟ ا یران پیچھے ہے یا یہ سب ؟



when I write all these, ask me these things
until then quote whoever is writing that...

 

mohib

Senator (1k+ posts)


صحیح فرمایا جناب
ناچ گانا آپ سے بہتر کون جانتا ہے

ذرا سال میں ایک آدھ اپنی سوچ پر بھی توجہ فرما لیں تو شاید افاقہ ہو



لگتا ہے اب آپ کو ٹھنڈے پانی کی ضرورت پڑ گئی


محاورہ حکومت کے بارے میں تھا اپ شائد اپنے پر لے گئے -


خیر تحریک انصاف کے دھرنوں میں ترانے چلتے ہیں - نہتے لوگوں پر گولیاں نہیں چلتیں -
 

mohib

Senator (1k+ posts)

when I write all these, ask me these things
until then quote whoever is writing that...



میرے سوالوں کو دوبارہ پڑھ لیں -


واضح طور پر لکھا ہے کہ آپ کی جماعت پچھلے دو ماہ میں فلاں فلاں پر تحریک انصاف کے پیچھے ہونا کا الزام لگا چکی ہے ؟ اپ کے خیال میں کون پیچھے ہے -
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

لگتا ہے اب آپ کو ٹھنڈے پانی کی ضرورت پڑ گئی


محاورہ حکومت کے بارے میں تھا اپ شائد اپنے پر لے گئے -


خیر تحریک انصاف کے دھرنوں میں ترانے چلتے ہیں - نہتے لوگوں پر گولیاں نہیں چلتیں -


Yes we see that Taranay day in day out
aur muhawara apnay par nahi app par hi rakha hai aur aap par hi sajta hai...
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

میرے سوالوں کو دوبارہ پڑھ لیں -


واضح طور پر لکھا ہے کہ آپ کی جماعت پچھلے دو ماہ میں فلاں فلاں پر تحریک انصاف کے پیچھے ہونا کا الزام لگا چکی ہے ؟ اپ کے خیال میں کون پیچھے ہے -

Mairi Jamat ???
Lolz, get a life MR BUSH ...
 

mohib

Senator (1k+ posts)

Yes we see that Taranay day in day out
aur muhawara apnay par nahi app par hi rakha hai aur aap par hi sajta hai...


Mairi Jamat ???
Lolz, get a life MR BUSH ...


آپ سے سنجیدہ بحث کرنے کی کوشش کی - لیکن اب چونکہ کہ آپ ذاتیات پر اتر رہے ہیں تو میں معافی چاہتا ہوں اور بحث کو یہیں ختم کرتا ہوں -


کہا سنا معاف - الله حافظ
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)


آپ سے سنجیدہ بحث کرنے کی کوشش کی - لیکن اب چونکہ کہ آپ ذاتیات پر اتر رہے ہیں تو میں معافی چاہتا ہوں اور بحث کو یہیں ختم کرتا ہوں -


کہا سنا معاف - الله حافظ

Bro, I know very well where all these serious chats end
I am not a Patwari and don't like to be called one
God Bless...


PS.
MR BUSH comment was that you are either with us or with opposition
apologies that I did not elaborate and you misunderstood it as personal comment...
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
میرے خیال میں الیکشن کمیشن کی جائزہ رپورٹ بھی طلعت کی نظروں سے نہیں گزری؟ اور اگر گزری بھی ہو تو لفافے، ہٹ دھرمی، ضد اور عمران سے حسد میں اس کے دل نے اسے قبول نہ کیا اور یہ مغلظات بکنے پر مجبور ہوا جسمیں ایک اتنہائی بیہودہ کہانی بھی لکھ ڈالی۔ اسی سے اس بیچارے کی فرسٹیشن کا کھلا اظہار ہوتا ہے۔ اور یہ وہی فرسٹیشن ہے جسمیں آکے جاوید چودھری نے عمران کے نمبر شائع کیے تھے۔
اور فرسٹیشن کیوں نہ ہو کیونکہ جس آقا نے انکے ذمے یہ کام لگا رکھا تھا و ہ رزلٹ مانگ رہے ہیں لیکن دھرنے اب بھی جاری و ساری ہیں۔

اور جس میڈیا کے بارے میں یہ بات کر رہا ہے کہ وہ اب نہیں دیکھا رہا تو وہاں بھی اسکے آقا نے پیسہ چلا رکھا ہے لیکن پھر بھی عوام کے دباؤ میں آکے وقتاً فوقتاً وہ دھرنے لائیو دیکھاتا ہے۔ میں پی ٹی آئی کا سپورٹر ہوں اوراگر میرا بھی کوئی ٹی وی چینل ہوتا میں بھی41 دن روزانہ 20،20 گھنٹے دھرنے نہ دیکھاپاتا کیونکہ ہر چینل کے بھی بزنس انٹرسٹ ہوتے ہیں انہیں اپنے روزمرہ کے پروگرام بھی کرنے ہوتے ہیں جن سے پیسے آتے ہیں اور لوگوں کی تنخواہیں ادا ہوتیں ہیں تو یہ کہنا دراصل حقیقت سے آنکھیں چُرانا ہیں کہ میڈیا کی دلچسپی ختم ہوگئی ہے۔ تھوڑی بُہت دلچسپی کم تو ہونی تھی۔ دلچسپی صرف ان لوگوں کی ختم نہیں ہو رہی جنکو مسلسل لفافوں میں 'آکسیجن' مل رہی ہے۔

اگر دھرنے کام نہیں کر رہے تو کراچی میں صرف ۳ دنوں کے نوٹس پہ جسطرح عوام نکلے تھے وہ لوگوں کے اس عزم کا کھولا ثبوت ہے کہ اگر وہ اسلام آباد کسی وجہ سے نہیں جا سکے لیکن کراچی تو میں ہو کے تو جا سکتے ہیں۔

ویسے اسکا گھوسٹ رائٹر کا اشارہ جاوید چودھری کیطرف تھا یا کوئی حرام کا پلا بھی یہ کام کرتا ہے؟
 

mohib

Senator (1k+ posts)

Bro, I know very well where all these serious chats end
I am not a Patwari and don't like to be called one
God Bless...


PS.
MR BUSH comment was that you are either with us or with opposition
apologies that I did not elaborate and you misunderstood it as personal comment...


جی ہاں میں جانتا ہوں یہاں ایسا ہوتا ہے لیکن آپ کو ایسا کچھ کہنے کا میرا کوئی ارادہ نہیں تھا - اپ کی وضاحت قبول - آپ سے بات کر کے اچھا ٹائم گزرا - اب چلتا ہوں - شب خیر
 

Nice2MU

President (40k+ posts)


آپ سے سنجیدہ بحث کرنے کی کوشش کی - لیکن اب چونکہ کہ آپ ذاتیات پر اتر رہے ہیں تو میں معافی چاہتا ہوں اور بحث کو یہیں ختم کرتا ہوں -


کہا سنا معاف - الله حافظ

یہ نفسیاتی کیس ہے۔ یہ اپنے آپکو بہت زیادہ عقلمند ثابت کرنے کے چکر میں چولیں مارنا شروع ہو جاتا ہے۔ اسے زیادہ سیریس مت لو۔ یہ اور اس جیسے کچھ اور نمونے بہت جھٹلائینگے کہ یہ پٹواری نہیں ہیں لیکن ہیں ایک نمبر کے پٹواری ۔ یہ آپکو اُس تھریڈ میں کبھی نظر نہیں آئینگے جہاں پٹواریوں کے آقا اور اسکے حواریوں کا کوئی جھوٹ رنگے ہاتھوں پکڑنے کا ذکر ہو، یا الیکشن کمیشن نے کہا ہو کہ ہم نے 2013 کے الیکشنز میں صرف جھکیں ماری ہیں، یا انکے آقا کی کسی چوری اور ڈاکے پہ اُنکی چھترول ہو رہی ہو لیکن اُسی تھریڈ میں آپکو نظر آئینگے جہاں پہ کسی نے عمران یا پی ٹی آئی کیخلاف کچھ اپنا دل کی بھڑاس نکال کے اپنا حقِ لفافہ ادا کیا ہو۔ بطور اسی تھریڈ کو ہی لے لو اور الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے تھریڈ میں دیکھ لو پتا چل جائیگا۔

 
Last edited:

frootloops

Minister (2k+ posts)
En lifafa anchor ko ye jali jamoriat suit karti hy. Ye haaram ki pilllay chand hazar rupee kamany waly aj bubai main villa rakhten hain. Ye jomoriat hi en kyliy khuda parsti hy,
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
جی ہاں میں جانتا ہوں یہاں ایسا ہوتا ہے لیکن آپ کو ایسا کچھ کہنے کا میرا کوئی ارادہ نہیں تھا - اپ کی وضاحت قبول - آپ سے بات کر کے اچھا ٹائم گزرا - اب چلتا ہوں - شب خیر


Oh Bhai Yeh Aik Sahib Nay Mairi Shan Main Qaseeday Likhay Hain
Please In Ki Post Ko Frame Kar Kay Rakh Laina, Bawaqt Zahorat Kaam Aayay Gi

Idiot wants me to come on every thread and defend Noon ...