Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1931796948878528598
دنیا میں مہنگائی کوئی چیز نہیں ہوتی، بلکہ میں یہ کہوں کہ دنیا میں مہنگائی ہے ہی نہیں تو ہوسکتا ہے کہ آپ مجھے عجیب نظروں سے دیکھیں، آپ یہ سمجھیں کہ میرا دماغ خراب ہوگیا ہے۔ لیکن حقیقت یہی ہے کہ دنیا میں مہنگائی نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ اگر آپ افورڈ کرسکتے ہیں تو نیا بوئنگ جہاز بھی سستا ہے اور اگر آپ افورڈ نہیں کرسکتے تو گندم کی قیمت آدھی بھی ہوجائے تو آپ اسے خریدنے کے قابل نہیں رہیں گے۔ اگر چینی کی قیمت بھی آدھی ہوجائے تو تب بھی آپ اسے نہیں خرید سکیں گے۔جاوید چوہدری
جاوید چوہدری کا عمران خان اور شہباز شریف دور میں مہنگائی پر تبصرہ۔۔2019 میں مہنگائی پر عمران خان پر طنز کیا کرتے تھے کہ عمران خان خود ہی مہنگائی کرکے نوٹس لے رہے ہیں جبکہ اب کہہ رہے ہیں کہ دنیا میں مہنگائی کوئی چیز نہیں ہوتی۔ دنیا میں مہنگائی ہے ہی نہیں
https://twitter.com/x/status/1931983653854159218

Last edited: