دل چاہتا ہے سیاست میں آؤں اور پاکستان میں کچھ کروں: شاہد آفریدی

battery low

Minister (2k+ posts)
xdfgsfgef-1280x720.webp

https://twitter.com/x/status/1776104326739657024
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ’دل چاہتا ہے کہ سیاست میں آؤں اور پاکستان میں کچھ کروں لیکن میرے بڑے مجھے سیاست میں آنے سے منع کرتے ہیں‘۔

ڈان نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ سیاست میں آکر ملک کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کے ’بڑے انہیں سیاست میں آنے سے منع کرتے ہیں۔ ’

انہوں نے کہا کہ ’اپنے بڑوں کو کہتا ہوں کہ اگر ہم جیسے لوگ سیاست میں نہیں آئیں گے تو تبدیلی کیسے آئے گی۔‘

شاہد آفریدی نے اپنے داماد اور فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹائے جانے پر بھی بات کی، انہوں نے کہا کہ ’میں نے شاہین کو کپتانی سے ہمیشہ دور رکھنے کی کوشش کی ہے،کپتانی کے حوالے سے بہت سارے سابق کرکٹرز اور اپنا اختتام اچھا نہیں دیکھا۔‘

ان کا کہنا تھا کہ ’شاہین آفریدی کو لاہور قلندرز کی کپتانی لینے سے بھی منع کیا تھا، لیکن انہوں نے میری بات نہیں مانی اور لاہور قلندرز کی کپتانی قبول کی۔‘

سابق کپتان کا کہنا تھا کہ ’میں چاہتا ہوں کہ شاہین اپنی کرکٹ پر توجہ دیں، میں پچھلے 3، 4 سال سے بول رہا ہوں کہ محمد رضوان کو کپتان بنایا جائے۔‘

واضح رہے کہ 31 مارچ کو پی سی بی نے شاہین آفریدی کی جگہ بابر اعظم کو دوبارہ کپتان بنانے کا اعلان کیا تھا۔

ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس کے بعد بابر اعظم نے 15 نومبر کو تینوں فارمیٹس کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد شاہین آفریدی کو ٹی20 جبکہ شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا۔

شاہین کی زیر قیادت قومی ٹیم نے ایک ہی سیریز میں شرکت کی تھی اور نیوزی لینڈ میں ہونے والی اس سیریز میں قومی ٹیم کو 1-4 کی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اسی دوران شاہین کو قیادت سے ہٹانے کی بازگشت شروع ہوئی اور اب ایک بار پھر بابر اعظم کو قیادت سونپ دی گئی ہے۔

Source
https://twitter.com/x/status/1776222985239855212
 
Last edited by a moderator:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Iss jaisay apnay Bachpan mein kuch karwa kay samjhtay hein kuch alag kar liya hai —-Asal mein baat Baday ho kay samjhtay hein ka —- Ab tu kuch naya karwanay ko kuch nahi raha 😜😂😂

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Ye to haalat hai iss patwari ki , 25 saal cricket khel ker bhi lbw ka Matlab Nahin pata

MMushtaq

Minister (2k+ posts)
xdfgsfgef-1280x720.webp

https://twitter.com/x/status/1776104326739657024
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ’دل چاہتا ہے کہ سیاست میں آؤں اور پاکستان میں کچھ کروں لیکن میرے بڑے مجھے سیاست میں آنے سے منع کرتے ہیں‘۔

ڈان نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ سیاست میں آکر ملک کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کے ’بڑے انہیں سیاست میں آنے سے منع کرتے ہیں۔ ’

انہوں نے کہا کہ ’اپنے بڑوں کو کہتا ہوں کہ اگر ہم جیسے لوگ سیاست میں نہیں آئیں گے تو تبدیلی کیسے آئے گی۔‘

شاہد آفریدی نے اپنے داماد اور فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹائے جانے پر بھی بات کی، انہوں نے کہا کہ ’میں نے شاہین کو کپتانی سے ہمیشہ دور رکھنے کی کوشش کی ہے،کپتانی کے حوالے سے بہت سارے سابق کرکٹرز اور اپنا اختتام اچھا نہیں دیکھا۔‘

ان کا کہنا تھا کہ ’شاہین آفریدی کو لاہور قلندرز کی کپتانی لینے سے بھی منع کیا تھا، لیکن انہوں نے میری بات نہیں مانی اور لاہور قلندرز کی کپتانی قبول کی۔‘

سابق کپتان کا کہنا تھا کہ ’میں چاہتا ہوں کہ شاہین اپنی کرکٹ پر توجہ دیں، میں پچھلے 3، 4 سال سے بول رہا ہوں کہ محمد رضوان کو کپتان بنایا جائے۔‘

واضح رہے کہ 31 مارچ کو پی سی بی نے شاہین آفریدی کی جگہ بابر اعظم کو دوبارہ کپتان بنانے کا اعلان کیا تھا۔

ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص پرفارمنس کے بعد بابر اعظم نے 15 نومبر کو تینوں فارمیٹس کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد شاہین آفریدی کو ٹی20 جبکہ شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا۔

شاہین کی زیر قیادت قومی ٹیم نے ایک ہی سیریز میں شرکت کی تھی اور نیوزی لینڈ میں ہونے والی اس سیریز میں قومی ٹیم کو 1-4 کی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اسی دوران شاہین کو قیادت سے ہٹانے کی بازگشت شروع ہوئی اور اب ایک بار پھر بابر اعظم کو قیادت سونپ دی گئی ہے۔

Source
یہ تو بہت پہلے سے پتہ تھا کہ تیری ٹریننگ ہو رہی ہے اور کسی بھی وقت تم سامنے آو گے - بس مناسب وقت کا انتظار کر رہے تھے - ایک بات تو واضح ہے کہ تو خان نہیں بن سکتا ہاں ایک اچھا کاروباری ضرور بن سکتا ہے کیونکہ تمہارا آئ ڈئیل شریف فیملی ہے اس لئے تم سے ملک کے لئے کوئی خیر متوقع نہیں -
 
Azpir

MPA (400+ posts)

O raen de bhae. Jese cricket ka tu ne barira gark Kiya... Siasat to pahle se e loray lagi hoi ha. Tu apni too na paish Kar.
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
اجاو اجاو بڑی شدت سے تمہاری کھچ باذیوں کا انتظار رہے گا اور تمہارے اس وہم کا بھی شافی علاج کریں گے کے تمہیں لوگ عمران خان سے زیادہ چاہتے ہیں لڑو ایک دفعہ الیکشن سوا باجوہ کو کال کرنے کے تم کونسلر کا الیکشن بھی جیت گے تو مان جاوں گا میں ہمیشہ غلط سیاسی نظریہ کے ساتھ کھڑا تھا
 
Azpir

MPA (400+ posts)
یہ تو بہت پہلے سے پتہ تھا کہ تیری ٹریننگ ہو رہی ہے اور کسی بھی وقت تم سامنے آو گے - بس مناسب وقت کا انتظار کر رہے تھے - ایک بات تو واضح ہے کہ تو خان نہیں بن سکتا ہاں ایک اچھا کاروباری ضرور بن سکتا ہے کیونکہ تمہارا آئ ڈئیل شریف فیملی ہے اس لئے تم سے ملک کے لئے کوئی خیر متوقع نہیں -
Company ki failed launch.
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)
کرکٹ میں پاٹی کرنے کے بعد اب سیاست میں بھی کرنے کا ارادہ ہے
 
Azpir

MPA (400+ posts)
Na Kr shahid afridi

Yahan daily imrandoo marnay lag Jane gay

By the way he has every right to entre politics but some degenerates can not accept criticism on their leader
Tuje to nokri di he company k bando k liyay bharwageeri ki ha... Tu kyun ghabra Raha ha harami 😁?
Is ki to aisi marain ge k yeh councilor tak ka election nahi lar pae ga.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی سیاست میں پہلے ہی بڑے بڑے نمونے موجود ہیں مزید نمونوں کی ضرورت نہیں۔
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری تُو پھوجیوں کے تلوے چاٹ شاباش

تیرے گھر والوں کی روٹی روزی لگی رہے

باقی بات رہی آفریدی کی

تو جب ؤاوڈا حرام خور سینیٹر بن سکتا ہے تو آفریدی بھی بن سکتا ہے۔۔

فارم ۴۷ زندہ باد۔