دفتر، دل اور چیمبر کے دروازے 24 گھنٹے اپوزیشن کیلئے کُھلیں ہیں، مریم نواز

battery low

Minister (2k+ posts)
دفتر، دل اور چیمبر کے دروازے 24 گھنٹے اپوزیشن کیلئے کُھلیں ہیں، مریم نواز کا خطاب۔۔۔!!!

اپوزیشن یہاں ہوتی، شور شرابہ کرتی تو مجھے خوشی ہوتی، جنہوں نے مجھے ووٹ نہیں دیا، میں اُن کی بھی وزیراعلیٰ ہوں، اُن کی بیٹی ہوں، میرے دفتر اور دل کے دروازے ہر وقت اُن کےلئے بھی کھلے ہیں، مریم نواز کا وزیراعلیٰ بننے کا بعد خطاب۔۔!!

ہم پر بھی انتہائی مشکل وقت آئے، جب ہر چیز ہمارے خلاف تھی، ظلم اور بربریت کانشانہ بنایا گیا لیکن ہم نے میدان خالی نہیں چھوڑا، مریم نواز

(فوٹو : فائل)

لاہور: پنجاب کی نو منتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ میرا دفتر اور دل کے دروازے ہر وقت اپوزیش کے لیے بھی کھلے ہیں۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ اپوزیشن یہاں ہوتی، شور شرابہ کرتی تو مجھے خوشی ہوتی، جنہوں نے مجھے ووٹ نہیں دیا، میں اُن کی بھی وزیراعلیٰ ہوں اور اُن کی بیٹی ہوں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ میں اب صرف مسلم لیگ ن کی وزیراعلیٰ نہیں ہوں بلکہ پورے پنجاب کی ہوں، اس لیے اپوزیشن کو جب اور جس وقت میری ضرورت ہوئی میں دستیاب ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ میرا ایوان میں ہونا سیاسی کارکنوں کی خدمات کا اعتراف ہے، اپوزیشن کے اسمبلی پر نہ ہونے پر افسوس ہے، خواہش تھی کہ اپوزیشن بھی موجود ہوتی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ بزنس مین کے کاروبار کے فروغ کے لیے مزید بہتری لائیں اور ان کی مدد کریں، ہم بہترین حل پیش کریں گے، جو کاروبار حکومت چلا رہی ہیں انہیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلایا جائے گا۔

دوران خطاب، والدہ کا ذکر کرتے ہوئے مریم نواز کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔ انہوں نے کہا کہ ‏ہم پر بھی انتہائی مشکل وقت آئے، جب ہر چیز ہمارے خلاف تھی، ظلم اور بربریت کانشانہ بنایا گیا لیکن ہم نے میدان خالی نہیں چھوڑا۔

Source

https://twitter.com/x/status/1762123798378402201
https://twitter.com/x/status/1762121314910052571
https://twitter.com/x/status/1762048639323480470
https://twitter.com/x/status/1762129424219300201
 
Last edited by a moderator:

Meme

Minister (2k+ posts)
ہم پر بھی انتہائی مشکل وقت آئے، جب ہر چیز ہمارے خلاف تھی، ظلم اور بربریت کانشانہ بنایا گیا لیکن ہم نے میدان خالی نہیں چھوڑا، مریم نواز
بی بی ایک فرق ہے جب عمران خان کو لایا گیا تھا تو اس کی گراونڈ میں ایک بہت بڑی سپورٹ تھی جب کہ ن لیگ اس وقت گراؤنڈ پہ اڑ چکی ہے۔ عمران خان کو لانے میں فوج کا کردار ضرور تھا مگر اسے یوں مینڈیٹ کی اکثریت کو اقلیت میں بدل کر نہیں لایا گیا تھا جیسے ن لیگ کو لایا گیا جب کہ گراؤنڈ پہ ن لیگ کی قبولیت پہلے ہی ہوا میں تحلیل ہو چکی ہے۔
 
Birinci Ferik

Voter (50+ posts)
دفتر، دل اور چیمبر کے دروازے 24 گھنٹے اپوزیشن کیلئے کُھلیں ہیں، مریم نواز کا خطاب۔۔۔!!!

اپوزیشن یہاں ہوتی، شور شرابہ کرتی تو مجھے خوشی ہوتی، جنہوں نے مجھے ووٹ نہیں دیا، میں اُن کی بھی وزیراعلیٰ ہوں، اُن کی بیٹی ہوں، میرے دفتر اور دل کے دروازے ہر وقت اُن کےلئے بھی کھلے ہیں، مریم نواز کا وزیراعلیٰ بننے کا بعد خطاب۔۔!!

ہم پر بھی انتہائی مشکل وقت آئے، جب ہر چیز ہمارے خلاف تھی، ظلم اور بربریت کانشانہ بنایا گیا لیکن ہم نے میدان خالی نہیں چھوڑا، مریم نواز

(فوٹو : فائل)

لاہور: پنجاب کی نو منتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ میرا دفتر اور دل کے دروازے ہر وقت اپوزیش کے لیے بھی کھلے ہیں۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ اپوزیشن یہاں ہوتی، شور شرابہ کرتی تو مجھے خوشی ہوتی، جنہوں نے مجھے ووٹ نہیں دیا، میں اُن کی بھی وزیراعلیٰ ہوں اور اُن کی بیٹی ہوں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ میں اب صرف مسلم لیگ ن کی وزیراعلیٰ نہیں ہوں بلکہ پورے پنجاب کی ہوں، اس لیے اپوزیشن کو جب اور جس وقت میری ضرورت ہوئی میں دستیاب ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ میرا ایوان میں ہونا سیاسی کارکنوں کی خدمات کا اعتراف ہے، اپوزیشن کے اسمبلی پر نہ ہونے پر افسوس ہے، خواہش تھی کہ اپوزیشن بھی موجود ہوتی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ بزنس مین کے کاروبار کے فروغ کے لیے مزید بہتری لائیں اور ان کی مدد کریں، ہم بہترین حل پیش کریں گے، جو کاروبار حکومت چلا رہی ہیں انہیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلایا جائے گا۔

دوران خطاب، والدہ کا ذکر کرتے ہوئے مریم نواز کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔ انہوں نے کہا کہ ‏ہم پر بھی انتہائی مشکل وقت آئے، جب ہر چیز ہمارے خلاف تھی، ظلم اور بربریت کانشانہ بنایا گیا لیکن ہم نے میدان خالی نہیں چھوڑا۔

Source
Kaam ki cheez nahin khoni..... I mean Halqay, Form 45 etc.
 
ranaji

President (40k+ posts)
Kaam ki cheez nahin khoni..... I mean Halqay, Form 45 etc.
وہ تو چھوٹے سے آپریشن کے بعد بھی کھلی ڈلی ہو چکی قطری کنگ سائز کے استعمال کے بعد تو اب کھوتا ہی کچھ کرسکتا ہے انسان تو اندر ہی ڈوب جائے گا غوطے شوطے مار کر واپس نکل آئے گا چوکیدار صفدرے کی طرح
 
free_man

MPA (400+ posts)
In democratic societies this is what happens. Once elected, they become representatives of whole society but where will you take all the venom, persecution and rigging which does not happen in civilized society
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
دفتر، دل اور چیمبر کے دروازے 24 گھنٹے اپوزیشن کیلئے کُھلیں ہیں، مریم نواز کا خطاب۔۔۔!!!

اپوزیشن یہاں ہوتی، شور شرابہ کرتی تو مجھے خوشی ہوتی، جنہوں نے مجھے ووٹ نہیں دیا، میں اُن کی بھی وزیراعلیٰ ہوں، اُن کی بیٹی ہوں، میرے دفتر اور دل کے دروازے ہر وقت اُن کےلئے بھی کھلے ہیں، مریم نواز کا وزیراعلیٰ بننے کا بعد خطاب۔۔!!

ہم پر بھی انتہائی مشکل وقت آئے، جب ہر چیز ہمارے خلاف تھی، ظلم اور بربریت کانشانہ بنایا گیا لیکن ہم نے میدان خالی نہیں چھوڑا، مریم نواز

(فوٹو : فائل)

لاہور: پنجاب کی نو منتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ میرا دفتر اور دل کے دروازے ہر وقت اپوزیش کے لیے بھی کھلے ہیں۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ اپوزیشن یہاں ہوتی، شور شرابہ کرتی تو مجھے خوشی ہوتی، جنہوں نے مجھے ووٹ نہیں دیا، میں اُن کی بھی وزیراعلیٰ ہوں اور اُن کی بیٹی ہوں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ میں اب صرف مسلم لیگ ن کی وزیراعلیٰ نہیں ہوں بلکہ پورے پنجاب کی ہوں، اس لیے اپوزیشن کو جب اور جس وقت میری ضرورت ہوئی میں دستیاب ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ میرا ایوان میں ہونا سیاسی کارکنوں کی خدمات کا اعتراف ہے، اپوزیشن کے اسمبلی پر نہ ہونے پر افسوس ہے، خواہش تھی کہ اپوزیشن بھی موجود ہوتی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ بزنس مین کے کاروبار کے فروغ کے لیے مزید بہتری لائیں اور ان کی مدد کریں، ہم بہترین حل پیش کریں گے، جو کاروبار حکومت چلا رہی ہیں انہیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلایا جائے گا۔

دوران خطاب، والدہ کا ذکر کرتے ہوئے مریم نواز کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔ انہوں نے کہا کہ ‏ہم پر بھی انتہائی مشکل وقت آئے، جب ہر چیز ہمارے خلاف تھی، ظلم اور بربریت کانشانہ بنایا گیا لیکن ہم نے میدان خالی نہیں چھوڑا۔

Source
Subh khulae hein 24 hrs wow shabassh subh kae muzzae wah bhai👍🏼😂
 
rmunir

Minister (2k+ posts)

دفتر، دل اور چیمبر کے دروازے 24 گھنٹے اپوزیشن کیلئے کُھلیں ہیں۔ اور اندر یہ گانا چل رہا ہے
"کنڈی نا کھڑکا سوہنیا سیدھا اندر آ"
 
Bani Adam

Senator (1k+ posts)
Hi Everyone, Can someone check with Adeel & Co why has siasat.pk blocked my access to post any thread for almost 3 weeks now? Thank you. Are there other users facing similar problem? It can't be a technical glitch. Have sent 3 messages to Mods but no reply.

Is siasat.pk sharing user data with the Government???

Will siasat.pk management be transparent in how the website and its user data are managed and make 'full disclosure' on the site???

The blocked thread posting link gives this message:
<><><><>
Siasat Home Forums
Oops! We ran into some problems.
You do not have permission to view this page or perform this action.
<><><><>
 
Bani Adam

Senator (1k+ posts)
چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
ہوتی نہیں جو قوم ۔۔۔ حق بات پہ یکجا

اُس قوم کا حاکم ہی بس اُن کی سزا ہے