دعا زہرہ کامعائنہ کرنے والی ماہر نفسیات کاشہلا رضاپر دھمکیاں دینے کا الزام

7shehlarazduazehra.jpg

پسند کی شادی کرنے والی دعازہرہ کا معائنہ کرنے والی ماہر نفسیات ڈاکٹر فاطمہ ریاض نے پیپلزپارٹی رہنما شہلا رضا پر قتل کی دھمکیاں دینے کا الزام عائد کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فاطمہ ریاض نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دعا زہرہ کے نفسیاتی حالت کے حوالے سے معائنہ کیلئے مجھے ذمہ داری سونپی گئی تھی جو میں نے پوری کی اور رپورٹ جمع کروادی، اس دوران مجھے میڈیم شہلارضا کی جانب سے مسلسل قتل کی دھمکیاں موصول ہوتی رہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب میں دعازہرہ کا معائنہ کرنےکیلئے گئی تو مجھے شک ہے کہ انہوں نے مجھے چائے میں کچھ ملا کر پلایا جس کی وجہ سے میں عجیب و غریب حرکتیں کرنا شروع ہوگئی تھی جس کے بعد میں نے اپنے میڈیکل ٹیسٹ کروائے۔

https://twitter.com/x/status/1587344322902560769
فاطمہ ریاض نے کہا کہ مجھے انہوں نے اتنا نشہ پلادیا ہے کہ مجھے کچھ بھی سمجھ نہیں آرہی، دعا زہرہ کے گھر والوں نے مجھےایک سوٹ بھی دیا اور کہا کہ ہم سید ہیں تو جب کوئی پہلی بار ہمارے گھر آتا ہے تو ہم اسے کپڑے دیتے ہیں، مجھے کپڑوں کے ساتھ ساتھ پیسے بھی دیئے گئے تھے ، میں انکار نہیں کرسکی اور میں نے یہ رکھ لیے مگر آج میں نے وہ چیزیں بھی عدالت میں جمع کروادی ہیں۔

فاطمہ ریاض کی اس گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے صحافی ثاقب بشیر نے کہا کہ یہ تو بہت خوفناک ہے ؟ جنگل کا قانون تھوڑا ہی ہے ، دعا زہرا کا معائنہ کرنے والی ڈاکٹر کے شہلا رضا پر دھمکیوں کے الزام کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہییں۔

https://twitter.com/x/status/1587345732318674945
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
yeah khotay ka sir, sara sectarian masla banaya howa hay, jaan choro unki, bachon nay marzi say shadi karli ab unhayn sakoon say jeenay do. Itnay syed tou Saudia etc mayn nhi hongay jitnay India Pak mayn bun gaye hayn aur mazay ki bat yeh hay k har kisi nay aik paper bhi pakra hoga jo seedha Quresh mayn jakaay milayga.
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)

Bachon ke shadi hai, aur iss Shehla bitch ne isse Secterian issue bana diya hai.
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
yeah khotay ka sir, sara sectarian masla banaya howa hay, jaan choro unki, bachon nay marzi say shadi karli ab unhayn sakoon say jeenay do. Itnay syed tou Saudia etc mayn nhi hongay jitnay India Pak mayn bun gaye hayn aur mazay ki bat yeh hay k har kisi nay aik paper bhi pakra hoga jo seedha Quresh mayn jakaay milayga.
I've lived all my life in the middle east and I can honestly say I have not met a single Arab Syed or one who claims to be a syed of any kind. I've wondered this myself that how come all syeds are to be found only in India, Pakistan and Iran ???
Kaalay kaalay malbari ki shaqal walay bhi apnay aap ko Syed khete hai with last name Bhukari. I mean WTF man!
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
شاید اس ڈاکٹرنی کی ڈیمانڈ کے مطابق اسے پیسے نہیں ملے اسی لئے اتنا ایٹی چوڈ دکھا رہی ہے

یہ بات تو سبھی جانتے ہیں کہ پاکستان میں رشوت کے بغیر کوئی کام نہیں ہوتا
Kon Shehla Reza......ye Marassi Syed hein.......
 
ProPakistanii

Senator (1k+ posts)
I've lived all my life in the middle east and I can honestly say I have not met a single Arab Syed or one who claims to be a syed of any kind. I've wondered this myself that how come all syeds are to be found only in India, Pakistan and Iran ???
Kaalay kaalay malbari ki shaqal walay bhi apnay aap ko Syed khete hai with last name Bhukari. I mean WTF man!
My grandpa ditched writing syed and shah with his kids names. Thankfully. He was like wtf.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
I've lived all my life in the middle east and I can honestly say I have not met a single Arab Syed or one who claims to be a syed of any kind. I've wondered this myself that how come all syeds are to be found only in India, Pakistan and Iran ???
Kaalay kaalay malbari ki shaqal walay bhi apnay aap ko Syed khete hai with last name Bhukari. I mean WTF man!
عرب ملکوں میں تو بھنگی کو بھی سیَّد کہہ دیتے ہیں پاکستان میں انہوں نے اندھی مچائی ہوی ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

عرب ملکوں میں تو بھنگی کو بھی سیَّد کہہ دیتے ہیں پاکستان میں انہوں نے اندھی مچائی ہوی ہے

عرب میں تو صرف اب منافقین کی اولادیں رہ گیں ہیں جو اب سعودی شہروں میں انگریزوں کی شامیں رنگین کرتیں ہیں ، آپ کو عرب شہزادی اور فرانسیسی جانگلی کا واقعہ تو یاد ہو ہو گا

سید لوگ تو کب کے عرب چھوڑ چکے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

عرب میں تو صرف اب منافقین کی اولادیں رہ گیں ہیں جو اب سعودی شہروں میں انگریزوں کی شامیں رنگین کرتیں ہیں ، آپ کو عرب شہزادی اور فرانسیسی جانگلی کا واقعہ تو یاد ہو ہو گا

سید لوگ تو کب کے عرب چھوڑ چکے
”لوگو! تمہارا رب ایک ہے اور تمہارا باپ بھی ایک ہے، آگاہ ہو جاؤ! کسی عربی کو کسی عجمی پر، کسی عجمی کو کسی عربی پر، کسی سرخ رنگ والے کو کالے رنگ والے پر اور کسی سیاہ رنگ والے کو سرخ رنگ والے پر کوئی فضیلت و برتری حاصل نہیں، مگر تقویٰ کے ساتھ، جیسا کہ ارشاد باری تعالىٰ ہے: ”اللہ تعالىٰ کے ہاں تم میں سے وہ شخص سب سے زیادہ معزز ہے جو سب سے زیادہ پرہیزگار ہے“
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
I've lived all my life in the middle east and I can honestly say I have not met a single Arab Syed or one who claims to be a syed of any kind. I've wondered this myself that how come all syeds are to be found only in India, Pakistan and Iran ???
Kaalay kaalay malbari ki shaqal walay bhi apnay aap ko Syed khete hai with last name Bhukari. I mean WTF man!
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
In Arab, they call themselves Shareef and not Syed. After Karbala, Syed did not migrate to Saudi Arabia and stayed in Iraq & Iran Area. Later when they had oppression from Irani rulers, many of renowned Syed families moved from Iran to then India. I hope this info will help.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
شاید اس ڈاکٹرنی کی ڈیمانڈ کے مطابق اسے پیسے نہیں ملے اسی لئے اتنا ایٹی چوڈ دکھا رہی ہے

یہ بات تو سبھی جانتے ہیں کہ پاکستان میں رشوت کے بغیر کوئی کام نہیں ہوتا
پیسے تو وہ عدالت میں جمع کروا چکی ہے اسے کیا مسئلہ تھا پیسے اور سوٹ رکھ لیتی؟
اصل مسئلہ شیعہ سنی کا ہے ۔اپنی بچی کی تربیت بھی نہ ہو سکی اور اب اس کو اغوا کر کے ریپ ہو جاتا تو کوئی مسئلہ نہیں تھا چاہے کوی نان مسلم ہوتا مسئلہ شادی کا ہے کیا بکواس ہے ایک شادی تڑوانے کو اور سب سے زیادہ اس شادی سے پیسے بنانے کو اس کی جان ہی نہیں چھوڑ رہے ۔اس شادی سے دعا کے باپ کی مالی حالت دیکھ لیں جو پہلے تھی اور اب ہے۔پتہ چل جائے گا۔اس کے تعلقات بن گئے ہیں شہلا رضا سے جو لوگ کارکنوں تک کو گھاس نہیں ڈالتے ۔اس شادی سے بہت سوں کا روز گار جڑ گیا ہے بلکہ ایک مافیا بن گیا ہے
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
asal deene islam kia hai? See HERE. ghalat aqeedun aur kaamun ko chhoro taa keh khudaa ki rahmat ki chhatri tale aa sako asal deene islam ko theek tarah se apnaa kar.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

پیسے تو وہ عدالت میں جمع کروا چکی ہے اسے کیا مسئلہ تھا پیسے اور سوٹ رکھ لیتی؟
اصل مسئلہ شیعہ سنی کا ہے ۔اپنی بچی کی تربیت بھی نہ ہو سکی اور اب اس کو اغوا کر کے ریپ ہو جاتا تو کوئی مسئلہ نہیں تھا چاہے کوی نان مسلم ہوتا مسئلہ شادی کا ہے کیا بکواس ہے ایک شادی تڑوانے کو اور سب سے زیادہ اس شادی سے پیسے بنانے کو اس کی جان ہی نہیں چھوڑ رہے ۔اس شادی سے دعا کے باپ کی مالی حالت دیکھ لیں جو پہلے تھی اور اب ہے۔پتہ چل جائے گا۔اس کے تعلقات بن گئے ہیں شہلا رضا سے جو لوگ کارکنوں تک کو گھاس نہیں ڈالتے ۔اس شادی سے بہت سوں کا روز گار جڑ گیا ہے بلکہ ایک مافیا بن گیا ہے

حق و باطل کہہ لیں ، شیعہ سنی کہہ لیں جو بھی کہہ لیں پر اس میں مومنین استقامت سے کھڑے ہیں

اور آپ کو بھی میں بارہا اسلام کے احکامات بتا چکا ہوں لیکن آپ پر اثر کم ہی لگ رہا ہے
 
Back
Top