دارالحکومت کا بڑا ہسپتال

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
راستے میں اگر کوئی چھیڑے تو سینڈل بہت کام آتا ہے ...

آپ کا جوتا چار سال کیا چار ہزار سال چل سکتا ہے ...اگر سنبھال کر رکھیں گے تو ..جوتے پہننے کے لئے ہوتے ہیں .

سینڈل اور جوتے کا فرق آج پتہ لگا ہے کہ ایک پہننے کے لئے اور دوسرا چھیڑ چھاڑ سے بچنے کے لئے
ایک پاؤں میں جوتا دوسرے میں سینڈل
;)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
سینڈل اور جوتے کا فرق آج پتہ لگا ہے کہ ایک پہننے کے لئے اور دوسرا چھیڑ چھاڑ سے بچنے کے لئے
ایک پاؤں میں جوتا دوسرے میں سینڈل
;)

:lol:

سیکھنے کا عمل ساری عمر جاری رہتا ہے
 
Back
Top