khan_sultan
Banned
جی بات تو ٹھیک ہے آپ کی اس کے لیے وہاں جا کر این جی او کوئی جوائن کر لیجےچوٹ پاکستانی عوام کو لگے گی . تکلیف تو مجھے ہی ہو گی نا
جی بات تو ٹھیک ہے آپ کی اس کے لیے وہاں جا کر این جی او کوئی جوائن کر لیجےچوٹ پاکستانی عوام کو لگے گی . تکلیف تو مجھے ہی ہو گی نا
جی بات تو ٹھیک ہے آپ کی اس کے لیے وہاں جا کر این جی او کوئی جوائن کر لیجے
جس طرح ہر سال جاتی ہیں گھومنے ؟وہاں جاؤں کیسے ؟
جس طرح ہر سال جاتی ہیں گھومنے ؟
جی ادر جانے کا ارادہ کریں بہت مل جائیں گی ادھر سے یہ تمام جو ہیں وہ ادھر آپ کے ملک سے ہی چلائی جاتی ہیں سب نهیں تو اکثریتاتنی دور بیٹھ کر این جی او تو جوائن نہیں کی جا سکتی
جی ادر جانے کا ارادہ کریں بہت مل جائیں گی ادھر سے یہ تمام جو ہیں وہ ادھر آپ کے ملک سے ہی چلائی جاتی ہیں سب نهیں تو اکثریت
نادان جی نوٹو نوٹ ہو جائیں گی مجھے بھی دعا دیں گی آپمیرے کھانے پینے کپڑے سینڈل اور پرس کے اخراجات کون برداشت کرے گا
نادان جی نوٹو نوٹ ہو جائیں گی مجھے بھی دعا دیں گی آپ
بلکل اس کام میں سب ہیں کیا ملا کیا سو کالڈ لبرل اور جو خاص طور پر نئے نیے مولوی ہوے ہیںیعنی یہ بات صحیح ہے کہ ڈونیشن کا پچاسی فیصد ادمنسترشن اور پندرہ فیصد کاز پر لگتا ہے
بلکل اس کام میں سب ہیں کیا ملا کیا سو کالڈ لبرل اور جو خاص طور پر نئے نیے مولوی ہوے ہیں
میرے کھانے پینے کپڑے سینڈل اور پرس کے اخراجات کون برداشت کرے گا
;) کھانے پینے کا خرچہ تو شاید کوئی بھی نہ برداشت کر سکے
حسین نواز شاید کر لے ، الحمد للہ
آپ کو معلوم نہیں ہے ہمارے ملک کے مدارس بھی چاہے وہ کسی بھی فرقے سے ہوں یہ باہر سے پیسے لیتے ہیں ان پر کون ہاتھ ڈالے گا ؟ اور یہ جو سو کالڈ لبرل ہیں جو کے لبرل نہیں بلکے کسی مذھب کو بھی فالو نہیں کرتے یہ بھی کروڑاان پتی ہیںیہ فگر میں یہاں کے دے رہی ہوں ..پہلے ڈائبیٹیز وغیرہ کی ریسرچ کے لئے ڈونیشن دے دیتی تھی ..جب سے پتا لگا ہے ..دینا بند کر دیا ہے..ان لوگوں نے اپنے لئے جاب کریٹ کی ہوئی ہیں ...
ظاہر ہے یہ ہی حال پاکستان کا ہوگا .. بہتر ہے ڈائریکٹ دے دو
آپ کو معلوم نہیں ہے ہمارے ملک کے مدارس بھی چاہے وہ کسی بھی فرقے سے ہوں یہ باہر سے پیسے لیتے ہیں ان پر کون ہاتھ ڈالے گا ؟ اور یہ جو سو کالڈ لبرل ہیں جو کے لبرل نہیں بلکے کسی مذھب کو بھی فالو نہیں کرتے یہ بھی کروڑاان پتی ہیں
چلیں فی سبیل الله ہی کر لیں کیوں کے فورم کا تو کچھ پتہ نہیںتبھی تو کہا ہے یہ این جی او میرے بس کی بات نہیں
چلیں فی سبیل الله ہی کر لیں کیوں کے فورم کا تو کچھ پتہ نہیں
لیکن حسین نواز کو کون برداشت کرے گا
کام تو فی سبیل الله ہی کرنا چاہئے ..مسلہ وہی ہے میرے کھانے پینے کپڑے سینڈل اور پرس کا خرچہ کون برداشت کرے گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|