خیبر پختون : اپنا مرے تو 50 لاکھ کا ۔

monh zorr

Minister (2k+ posts)

حضور آپکو آموں سے غرض ہونی چاھئیے پیڑ گننے سے نہیں
چاہییں تو حکم کریں
[/right]
قبلہ،،پھر بھی کچھ پتہ تو ہو،آپ کا کیا بھروسہ آموں کے چکر میں ڈی چوک لے جاکر بٹھادو،،
 

mubarak-ho

Senator (1k+ posts)
قبلہ،،پھر بھی کچھ پتہ تو ہو،آپ کا کیا بھروسہ آموں کے چکر میں ڈی چوک لے جاکر بٹھادو،،


بھروسہ رکھیں - قادری والی حرکت نہیں کریں گے آپ سے
 

monh zorr

Minister (2k+ posts)

بھروسہ رکھیں - قادری والی حرکت نہیں کریں گے آپ سے
[/right]
جی جی، بالکل آپ پر تو پورا بھروسہ ہے،پر یہ عاطف کوئٹہ کا پٹھان ہے، کوہاٹ کی نسوار کھلا کر کوئٹہ کی چینک پلاتا ہے، اور ساتھ میں تندوری روٹی پر مکھن لگا کر کہتا ہے ،کھاؤ،،، ذرا سوچیں تو