خیبرپختونخوا میں سینٹ الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری، خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن 21 جولائی کو ہوگا، الیکشن کمیشن

حکومتی سیاسی جماعتوں کو مخصوص نشستیں بانٹنے کے فوری بعد الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینٹ الیکشن کا اعلان کر دیا، صوبے میں سینٹ الیکشن 21 جولائی کو ہوگا
https://twitter.com/x/status/1941097555116618177
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
images
 

Back
Top