Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری، خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن 21 جولائی کو ہوگا، الیکشن کمیشن
حکومتی سیاسی جماعتوں کو مخصوص نشستیں بانٹنے کے فوری بعد الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینٹ الیکشن کا اعلان کر دیا، صوبے میں سینٹ الیکشن 21 جولائی کو ہوگا
https://twitter.com/x/status/1941097555116618177