خیبر، معا ہدے کی خلاف ورزی

aimless

Minister (2k+ posts)

تھریڈ کو پھر سے غور سے پڑھو۔ کہیں بھی اِسلامی لِباس کا ذِکر نئی کیا گیا ہے۔روایات، قومی اقدار، اور ثقافت کا ذِکر کیا گیا ہے۔ اور قومی لباس یونیفارم کے طور پےرائج کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ نہ کہ اِسلامی لِباس کا۔۔

اور بھئی صاب آپکواپنی بات ٹھیک طرح سے پہنچانی نہیں آتی کیا؟ آپ ٹھیک سے جواب دینے کی بجاۓ اِنگلِش ڈریس کی طرف چل پڑے ہو۔حالانکہ آپکی ہی جماعت نے اِسلامی لِباس کا مطالبہ بھی نئی کیا ہے۔۔ کوئی حال نئی ہے ویسے

Thanks for correcting us :) bro .. though it wasn't needed, as it was going somewhere .... but anyway :) the day we will have National language then we can also think of national dress too :)
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

حکومت کا یہ فرض ہوتا ہے کہ قومی اقدار اور ثقافت کو فروغ دے
اور قومی ثقافت میں لباس شامل ہے
پتلون اور قمیص میں کوئی برائی نہیں ہے صرف یہ کہ وہ قومی ثقافت کے مطابق نہیں
 
Last edited:

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
جناب یہ فرما رہے ہیں کہ پینٹ شرٹ پہننا بے حیائی اور حیوانیت ہے؟ کل ہی تو آپ ترکی میں اسلام کے احیا کے علم بردار جماعت کے ہیرو اردوگان کی تعریفوں کے پُل باندھ رہے تھے۔ لیکن کیا کریں بھائی وہ تو ساری بے حیا اور حیوان قوم نکلی جو پینٹ شرٹ پہنتی ہے۔ صرف قومی لباس کی بات کرتے یا پھر فری چوأس کی بت کرتے تو شاید کوئی آپ کی سپورٹ بھی کرتا۔ ویسے جماعت کو اِس پر فتوا جاری کرنا چاہیے اور ڈاکٹر ذاکر نائک جیسوں کو بے حیا اور حیوان ڈکلیر کرنا چاہیے۔ ویسے عرض ہے کہ بندہ نے پروفیسر غفور، پروفیسر خورشید اور پراچہ صاحب کو پینٹ شرٹ پہنے دیکھا ہے اور انہیں آپ سے اور مشتاق احمد خان سے بہتر مسلمان پایا۔

وزیر اعظم نے اعلان کر دیا ہے کہ مجھے لبرل ازم پسند ہے ، لگتا ہے وزیر اعلیٰ خیبر کو یہ بات پسند آئی ہے ، اسلام بہت کچھ کہتا ہے ، نہ ترقی سے روکتا ہے ، نہ ہی منافقت سیکھاتا ہے ، اسلام کا نام لینے والے وزیر اعظم یا وزیر اعلیٰ کیا مسلمان نہیں ؟؟؟ میں اکثر کہتا ہوں کہ نون لیگ کی طرح تحریک انصاف میں بھی چند کالی بھیڑیں ہیں جن کو اسلام کے نام سے شدید خارش ہے ، اسی وجہ سے وزارت تعلیم بھی جماعت کو دینے سے مکر گئے تھے ، وزیر اعظم کی سوچ تو قوم جان گئی ہے اب وزیر اعلی بھی اسی راستے پر گامزن ، جس کو پینٹ پتلون پسند ہے وہ کس کس کو پہنائے گا پھر ، کل لڑکیوں کے کالج اور جامعات میں بھی یہ ہی کام ہوگا ، میڈیا نے تو پہلے ہی بے حیا بنا دیا ہے قوم کو ، مزید کیا کسر باقی رہ گئی ہے ، میڈیا پر تو حکومت کا بس نہیں چلتا ، عوام کو حیوان ضرور بنانا ہے حکومت نے یا پینٹ پہن کر یہ قوم امریکا فتح کر لے گی
جس طرح مغرب مسلمانوں کے علم پر آج ترقی کی بنیاد ہے اس سے مسلمانوں کو سیکھنا چاہئے نہ کہ احساس کمتری میں مبتلا ہونا چاہئے ، حکمران تو چاہئیں گے کہ قوم ان کی غلامی کرتی رہے

jmmkhan

Politcal Worker (100+ posts)
I know very well, but why english dress is compulsory, any argument ? we need to educate the students our to change the dress ?

afaq sahib wazir taleem ne jab schools main visit kiya to sab se zyadah jo request bachon ne ki wo uniform change krne ki thi. So bacon ko baqi mulk k bchon k samne ehsase kamtari se bachain. Aur aap bhi Apni leadership ki tashih karain na k support.
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
سراج انکل انقریب فرمائیں گے کہ قومی کرکٹ ٹیم کو اگلے مقابلے میں شلوار قمیض پہنا کر میدان میں اتارا کائے اور کیپ کی بجائے ترچھی ٹوپی پہنائی جائے_ ہاہاہا جماعت کا اسلام
 
Harris35

MPA (400+ posts)
What rubbish no wonder why Jamat can't win than 2 or 3 seats in General election, what's wrong with you guys are you stilling living in stone age , what's wrong with wearing pants shirt as uniform its a code nothing else, and i have a question form JI here , how about impose than banned on University and colleges ? can you do that, can you also banned private schools , i don't know what world you living on ?
 
iltaf

Chief Minister (5k+ posts)
Pathan culture me shalwar qamis prefer kiya jata h esp in rural areas where majority lives. PTI should not waste time over such non-issues, rather focus on syllabus, teachers trainings/attendance/incentives etc.
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
What rubbish no wonder why Jamat can't win than 2 or 3 seats in General election, what's wrong with you guys are you stilling living in stone age , what's wrong with wearing pants shirt as uniform its a code nothing else, and i have a question form JI here , how about impose than banned on University and colleges ? can you do that, can you also banned private schools , i don't know what world you living on ?
کیا آپ کی بات کا اطلاق دین پر بھی ہوتا ہے ؟؟؟؟؟ پھر تو سب کو دین بھی چھوڑنا پڑھے گا ، روشن خیالوں کی نظر میں استغفراللہ چودہ سو پرانا ہے، اللہ معاف کرے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
afaq sahib wazir taleem ne jab schools main visit kiya to sab se zyadah jo request bachon ne ki wo uniform change krne ki thi. So bacon ko baqi mulk k bchon k samne ehsase kamtari se bachain. Aur aap bhi Apni leadership ki tashih karain na k support.
آپ نے اصل مضمرات پر غور نہیں کیا شائد ، اس قوم کے لیڈروں کی مثال یہ ہے کہ کوا چلا ہنس کی چال ، اپنی بھی بھول گیا ، جو قوم اپنی زبان کی بجائے انگریزی کو ترقی کا زینہ ، اپنے لباس کی بجائے مغرب کی نقالی ، دین اور مذہب کی دقیا نوسی سمجھے اس کو تباہی سے کوئی نہیں بچا سکتا
 
Harris35

MPA (400+ posts)
There was not TV, IPHONE, AIR PLANE , TRAINS and so many other things which was not invented 1400 years ago, do you use them or what is the point of view of you about them , if someone is wearing Jean and t shirt or unform clothing as pant shirt that mean he is liberal or belive on Enlightened moderation, what type of logic you are giving it to me ?
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
جناب یہ فرما رہے ہیں کہ پینٹ شرٹ پہننا بے حیائی اور حیوانیت ہے؟ کل ہی تو آپ ترکی میں اسلام کے احیا کے علم بردار جماعت کے ہیرو اردوگان کی تعریفوں کے پُل باندھ رہے تھے۔ لیکن کیا کریں بھائی وہ تو ساری بے حیا اور حیوان قوم نکلی جو پینٹ شرٹ پہنتی ہے۔ صرف قومی لباس کی بات کرتے یا پھر فری چوأس کی بت کرتے تو شاید کوئی آپ کی سپورٹ بھی کرتا۔ ویسے جماعت کو اِس پر فتوا جاری کرنا چاہیے اور ڈاکٹر ذاکر نائک جیسوں کو بے حیا اور حیوان ڈکلیر کرنا چاہیے۔ ویسے عرض ہے کہ بندہ نے پروفیسر غفور، پروفیسر خورشید اور پراچہ صاحب کو پینٹ شرٹ پہنے دیکھا ہے اور انہیں آپ سے اور مشتاق احمد خان سے بہتر مسلمان پایا۔

آپ یہاں پھر غلط حوالے دے رہے ہیں ، وہاں ستر سالہ اس ظلم کا نتیجہ ہے جس کا خمیازہ اس قوم نے بھگتا ہے ، اس کے اثرات ختم ہونے میں وقت لگتا ہے ، پاکستان میں ایسی کون سو تکلیف ہے حکمرانوں کو ؟؟ ڈاکٹر ذکر ہو یا کوئی اور ، آپ جو مرضی پہنیں ، یہ بتائیں جن لوگوں کی خواہش ہے وہ اسلام پر کتنے عمل پیرا ہیں ؟؟؟
بات کسی ثقافت کے نفاذ کی ہے نہ کے اختیار کرنے کی ، یہ دانستہ قوم کو پہنانا چاہتے ہیں ، فرق کریں ، عمران خان سے کہیں ، شلوار قمیض نہ پہنا کرے ، میں نے اسے کسی جلسے میں شلوار قمیض کے بغیر نہیں دیکھا ، وزیر اعلیٰ کو کبھی نہیں دیکھا ، پھر ایسی پھرتیوں کی کیا ضرورت ہے ، کون ہے جو ان کی ڈوریاں ہلاتے ہیں ؟؟؟
اگر کسی کو بہتر مسلمان پی ہے تو ان جیسا بننے کی کوشش کریں نہ کے نصیحت
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

تھریڈ کو پھر سے غور سے پڑھو۔ کہیں بھی اِسلامی لِباس کا ذِکر نئی کیا گیا ہے۔روایات، قومی اقدار، اور ثقافت کا ذِکر کیا گیا ہے۔ اور قومی لباس یونیفارم کے طور پےرائج کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ نہ کہ اِسلامی لِباس کا۔۔

اور بھئی صاب آپکواپنی بات ٹھیک طرح سے پہنچانی نہیں آتی کیا؟ آپ ٹھیک سے جواب دینے کی بجاۓ اِنگلِش ڈریس کی طرف چل پڑے ہو۔حالانکہ آپکی ہی جماعت نے اِسلامی لِباس کا مطالبہ بھی نئی کیا ہے۔۔ کوئی حال نئی ہے ویسے
میں نے جو کہا ہے اس کو پھر غور سے پڑھیں ، یہ سوال میں نے نہیں کیا
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
شلوار قمیض کوئی اسلامی لباس نہیں۔ اور پینٹ شرٹ پہننے سے بندہ حیوان اور بے حیا نہیں بنتا جیسا کہ آپ نے فرمایا تھا۔ ویسے میں آپ سے متفق ہوں کہ پینٹ شرٹ کو لازمی کرنا ذیادتی ہے۔ آپ

صرف قومی لباس کی بات کرتے یا پھر فری چوأس کی بت کرتے تو شاید کوئی آپ کی سپورٹ بھی کرتا۔

آپ یہاں پھر غلط حوالے دے رہے ہیں ، وہاں ستر سالہ اس ظلم کا نتیجہ ہے جس کا خمیازہ اس قوم نے بھگتا ہے ، اس کے اثرات ختم ہونے میں وقت لگتا ہے ، پاکستان میں ایسی کون سو تکلیف ہے حکمرانوں کو ؟؟ ڈاکٹر ذکر ہو یا کوئی اور ، آپ جو مرضی پہنیں ، یہ بتائیں جن لوگوں کی خواہش ہے وہ اسلام پر کتنے عمل پیرا ہیں ؟؟؟
بات کسی ثقافت کے نفاذ کی ہے نہ کے اختیار کرنے کی ، یہ دانستہ قوم کو پہنانا چاہتے ہیں ، فرق کریں ، عمران خان سے کہیں ، شلوار قمیض نہ پہنا کرے ، میں نے اسے کسی جلسے میں شلوار قمیض کے بغیر نہیں دیکھا ، وزیر اعلیٰ کو کبھی نہیں دیکھا ، پھر ایسی پھرتیوں کی کیا ضرورت ہے ، کون ہے جو ان کی ڈوریاں ہلاتے ہیں ؟؟؟
اگر کسی کو بہتر مسلمان پی ہے تو ان جیسا بننے کی کوشش کریں نہ کے نصیحت
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
واہ جناب

کوئی کرپشن کرے تو بھی اس کو ووٹ دے دو ..

لیکن جب کوئی قوم کی تعلیم کی طرف توجوع دے تو روڑے اٹکاؤ ؟؟؟

ابھی تک کے اس میں نا مانو کے رویے نے کتنا بھلا کیا آپ کا اور قوم کا؟؟؟؟؟ اب آپ فیس بک اور سوشل میڈیا بھی ستعمال کر رہے ہیں ؟؟؟ جو کہ آپ کا حق ہے .. لیکن باقیوں کو بھی اتفاق راے سے مسلہ ھل کر نے دیں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
شلوار قمیض کوئی اسلامی لباس نہیں۔ اور پینٹ شرٹ پہننے سے بندہ حیوان اور بے حیا نہیں بنتا جیسا کہ آپ نے فرمایا تھا۔ ویسے میں آپ سے متفق ہوں کہ پینٹ شرٹ کو لازمی کرنا ذیادتی ہے۔ آپ

صرف قومی لباس کی بات کرتے یا پھر فری چوأس کی بت کرتے تو شاید کوئی آپ کی سپورٹ بھی کرتا۔

تو میڈیا نے قوم کو کون سے اخلاق سیکھائے ہیں جن پر پوری قوم عش عش کر رہی ہے ، آج تو ہر کوئی کہتا ہے کہ یہ خاندان میں بیٹھ کر کیا ویسے بھی دیکھنے والا پروگرام نہیں ، پہلے شلوار قمیض تھا ، اب قمیض کے نیچے پاجامہ یا پنٹ ، بلکہ اب تو شرٹ نے قمیض کی جگہ بھی لے لی ہے ، یہ کون دکھاتا ہے یا سیکھاتا ہے ، خاندان یا بے لگام میڈیا ؟ تسلیم کریں ہر بے حیائی کا سبب میڈیا اور حکومت ہوتے ہیں ، حکومت ایک پالیسی دے اور پابند کرے ، میڈیا کچھ نہیں کر سکتا ، یہ ہی حال پنجاب میں ہوا ،سندھ میں ہوا ، اب خیبر میں کر لو ، یہ ہی مغرب بھی چاہتا ہے ، اب جس کا جی چاہئے الله کو خوش کرے یا مغرب کو ، جس خاتون نے حجاب کرنا ہے وہ الله کا حکم سمجھ کر ہی کرے گی ، کسی دوسرے کا نہیں ، مرد بھی اپنی نگاہ کو نیچا حکم سمجھ کر کرے گا کسی کے کہنے سے نہیں ، پہلے لوگ شلوار قمیض میں ہی تعلیم حاصل کرتے تھے ، ان کی تعلیم میں کیا کمی رہ گئی ہے جو یہ پنٹ پہن کر حاصل کر لیں گے ، یہ غلامی کی علامتیں ہیں جو کبھی کبھی ظاہر ہوتی رہتی ہیں

پاکستان میں ایک قوم ،ایک زبان ،ایک لباس ،ایک جیسی تعلیم ، ایک جیسا انصاف جب تک نہیں ہوتا ، اس وقت تک قوم آپس میں لڑتی رہے گی
 
jmmkhan

Politcal Worker (100+ posts)
آپ نے اصل مضمرات پر غور نہیں کیا شائد ، اس قوم کے لیڈروں کی مثال یہ ہے کہ کوا چلا ہنس کی چال ، اپنی بھی بھول گیا ، جو قوم اپنی زبان کی بجائے انگریزی کو ترقی کا زینہ ، اپنے لباس کی بجائے مغرب کی نقالی ، دین اور مذہب کی دقیا نوسی سمجھے اس کو تباہی سے کوئی نہیں بچا سکتا
[/QUOT Mery piyare bhai kiya abhi Hum tabah hain ya khushal?
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے اصل مضمرات پر غور نہیں کیا شائد ، اس قوم کے لیڈروں کی مثال یہ ہے کہ کوا چلا ہنس کی چال ، اپنی بھی بھول گیا ، جو قوم اپنی زبان کی بجائے انگریزی کو ترقی کا زینہ ، اپنے لباس کی بجائے مغرب کی نقالی ، دین اور مذہب کی دقیا نوسی سمجھے اس کو تباہی سے کوئی نہیں بچا سکتا
[/QUOT Mery piyare bhai kiya abhi Hum tabah hain ya khushal?

ہم تو کچھ بھی نہیں ہیں ، لیکن بہت کچھ ہیں بھی ؟؟؟ فرقہ پرست ہم ہیں ، لسانیت کے پجاری ہم ہیں ، قومیت میں تقسیم ہم ہیں ، زبان ایک نہیں ، لباس ایک نہیں ، تعلیم ایک نہیں ،نظام ایک نہیں ،،،، ایلک لمبی لسٹ ہے ، یہ سب کچھ ہے لیکن ہم پاکستانی ، مسلمان ، بن بھی نہیں سکتے اس لئے کہ باقی پہچان ختم جو جانی ہے ، آخر اسی پر تو پاکستانی سیاست کا دارو مدار ہے