خوشخبری

barca

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان میں بغیر بیج کے امرود کی کاشت شروع کر دی گئی

162769-SuggianBridgePhotoONLINE-1376679011-872-640x480.JPG

فیصل آباد: پاکستان میں پہلی مرتبہ بیجوں کے بغیر امرود کی کاشت شروع کر دی گئی ہے جس کیلیے بعض ترقی پسند کاشتکاروں نے بیرون ملک سے ٹشوکلچر سے تیار ہونے والے امرودوں کے پودے حاصل کر کے کاشت کیے ہیں جو کہ کامیابی سے پیداواری مراحل کی جانب بڑھ رہے ہیں۔

انجمن ترقی پسند کاشتکاراں پنجاب کے ترجمان نے اے پی پی کو بتایا کہ ابتدائی مرحلے میںبیجوں کے بغیر امرود کی کاشت فیصل آباد ڈویژن کے اضلاع جھنگ و ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت جنوبی پنجاب کے اضلاع لودھراں، خانیوال، ملتان، بہاولپور، راجن پور وغیرہ میں شروع کی گئی ہے۔
انہوں نے بتایاکہ امرود کا بغیر بیج حاصل ہونے والا پھل انسانی صحت کیلیے بھی انتہائی مفید ثابت ہوگا

http://www.express.pk/story/162769/
 
Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
[h=1]ڈاؤ یونیورسٹی نے صاف اور صحت مند پانی تیار کرلیا[/h]
162806-DowUniversity-1376683182-662-640x480.jpg

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکے ماہرین نے پینے کا صحت مند پانی (منرل واٹر) تیارکرلیاجوجلد مارکیٹ میں فروخت کے لیے دستیاب ہوگا، اوجھاکیمپس میں منرل واٹرکی تیاری کیلیے آر اوپلانٹ بھی لگادیاگیا ہے جبکہ ڈاؤیونیورسٹی نے واٹربورڈ حکام کوپانی کی سپلائی کیلیے کمرشل میٹرکی بھی درخواست دیدی ہے۔

پینے کے منزل پانی کی مارکیٹ میں سپلائی کیلیے ایک دوا ساز ادارے سے بھی معاہدہ کرلیا ہے جوپینے کے پانی کو3 مختلف سائز میں تیارکریگی اوراس کی لیبلینگ ،پیکنگ کے بعد مارکیٹ میں سپلائی کریگی، ڈاؤیونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر مسعود حمیدخان نے ایک ملاقات میں صحافیوں کوبتایا کہ منرل واٹرکی تیاری کا اولین مقصد عوام کوپینے کامحفوظ پانی فراہم کرنا ہے
http://www.express.pk/story/162806/
 
tufaanmail

Voter (50+ posts)
GMO(Genetically Modified) seeds from U.S. are extremely harmful. Why would anyone want seedless amrood when seeds are a natural part of them???
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
[h=1]زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 9کروڑ61لاکھ ڈالر کااضافہ[/h]
162288-DollarsAFP-1376589639-938-640x480.jpg

کراچی: پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت ایک ہفتے کے دوران 9کروڑ 61لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 10ارب 32کروڑ 68لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 7اگست کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 10ارب 32کروڑ 68لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے جبکہ 2اگست کو ذخائر کی مالیت 10ارب 23کروڑ 7 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی۔

مرکزی بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر ایک ہفتے میں 8کروڑ 58لاکھ ڈالر کے اضافے سے 5ارب 22کروڑ 85لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکو کے ذخائر 1کروڑ 3 لاکھ ڈالر بڑھ کر 5ارب 9کروڑ 83لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے
http://www.express.pk/story/162288/
 
fnoman

Senator (1k+ posts)
ڈاؤ یونیورسٹی نے صاف اور صحت مند پانی تیار کرلیا

162806-DowUniversity-1376683182-662-640x480.jpg

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکے ماہرین نے پینے کا صحت مند پانی (منرل واٹر) تیارکرلیاجوجلد مارکیٹ میں فروخت کے لیے دستیاب ہوگا، اوجھاکیمپس میں منرل واٹرکی تیاری کیلیے آر اوپلانٹ بھی لگادیاگیا ہے جبکہ ڈاؤیونیورسٹی نے واٹربورڈ حکام کوپانی کی سپلائی کیلیے کمرشل میٹرکی بھی درخواست دیدی ہے۔

پینے کے منزل پانی کی مارکیٹ میں سپلائی کیلیے ایک دوا ساز ادارے سے بھی معاہدہ کرلیا ہے جوپینے کے پانی کو3 مختلف سائز میں تیارکریگی اوراس کی لیبلینگ ،پیکنگ کے بعد مارکیٹ میں سپلائی کریگی، ڈاؤیونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر مسعود حمیدخان نے ایک ملاقات میں صحافیوں کوبتایا کہ منرل واٹرکی تیاری کا اولین مقصد عوام کوپینے کامحفوظ پانی فراہم کرنا ہے
http://www.express.pk/story/162806/

Mubarak Ho.... Mubarak Ho... Kaho Supreme Court Zinda baad (y) :13: I wish I could post that TUQ's picture for you..
 
sjpti

Minister (2k+ posts)
GMO(Genetically Modified) seeds from U.S. are extremely harmful. Why would anyone want seedless amrood when seeds are a natural part of them???

i wish we kud some how genetically modify this Diesel and run anti Imran software on his mind so that he becomes insane ka bachha (bigsmile)
 
sjpti

Minister (2k+ posts)
زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 9کروڑ61لاکھ ڈالر کااضافہ

162288-DollarsAFP-1376589639-938-640x480.jpg

کراچی: پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت ایک ہفتے کے دوران 9کروڑ 61لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 10ارب 32کروڑ 68لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 7اگست کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 10ارب 32کروڑ 68لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے جبکہ 2اگست کو ذخائر کی مالیت 10ارب 23کروڑ 7 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی۔

مرکزی بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر ایک ہفتے میں 8کروڑ 58لاکھ ڈالر کے اضافے سے 5ارب 22کروڑ 85لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکو کے ذخائر 1کروڑ 3 لاکھ ڈالر بڑھ کر 5ارب 9کروڑ 83لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے
http://www.express.pk/story/162288/

whats the reason of it ? plus take onto account the dollar RS parity which is 103 RS now offsetting it i think
 
sjpti

Minister (2k+ posts)
Ye pakistan hockey wala shehbaz ye amrrod kam bechta tha. ab tu osne darhi rakhly hay boorha bhi hogiya lazmy purana phot hay
Barac bhai maan gaaiy ?
 
Irobot

Senator (1k+ posts)
GMO(Genetically Modified) seeds from U.S. are extremely harmful. Why would anyone want seedless amrood when seeds are a natural part of them???

Banana used to have seeds as well they were then removed via different methods.
Seedless amrood would be nice.
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 9کروڑ61لاکھ ڈالر کااضافہ

162288-DollarsAFP-1376589639-938-640x480.jpg

کراچی: پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت ایک ہفتے کے دوران 9کروڑ 61لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 10ارب 32کروڑ 68لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 7اگست کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 10ارب 32کروڑ 68لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے جبکہ 2اگست کو ذخائر کی مالیت 10ارب 23کروڑ 7 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی۔

مرکزی بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر ایک ہفتے میں 8کروڑ 58لاکھ ڈالر کے اضافے سے 5ارب 22کروڑ 85لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکو کے ذخائر 1کروڑ 3 لاکھ ڈالر بڑھ کر 5ارب 9کروڑ 83لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے
http://www.express.pk/story/162288/

tumblr_m9pu8kbOMf1raat4po1_500.gif
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Oye Barcy, liked your post,...happy now? Admins never published my posts, so I am not sure, if it will reach to you.

تم کو احساس نہیں میں کیوں تم پر اتنی توجہ دیتا ہوں
یہ صرف ایک کھلاڑی ہی دوسرے کھلاڑی کو پہچان سکتا ہے
لیکن افسوس زرداری کی طرح تم بھی ساری صلاحیت منفی کاموں پر ضائع کر رہے ہو
فورم کے ہزاروں لوگوں کو کوئی فایدہ نہیں پونچھا رہے
جو تم کر سکتے ہو
اتنا ماہر لکھنے والا کن کاموں پر لگا ہوا ہے پوسٹیں ڈسلیک کرنے پر
افسوس ہوتا ہے
کوشش کرو تھوڑا بدلنے کی لوگ تمھاری لکھنے والے ہنر سے فیض یاب ہو سکے
 
Back
Top