Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
Amrood nahi, khanay walay haram day nay!
بس پھر یہ تو تمہارے لئے ہی ہے اور فضلو کے لئے ، تمہیں اپنی خوراک پتہ ہے
Amrood nahi, khanay walay haram day nay!
جس کی جتنی ہمت تم تربوز برداشت کرسکتے ہو
:lol: :lol: :lol:
زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 9کروڑ61لاکھ ڈالر کااضافہ
![]()
کراچی: پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی مالیت ایک ہفتے کے دوران 9کروڑ 61لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 10ارب 32کروڑ 68لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق 7اگست کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 10ارب 32کروڑ 68لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے جبکہ 2اگست کو ذخائر کی مالیت 10ارب 23کروڑ 7 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی۔
مرکزی بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر ایک ہفتے میں 8کروڑ 58لاکھ ڈالر کے اضافے سے 5ارب 22کروڑ 85لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکو کے ذخائر 1کروڑ 3 لاکھ ڈالر بڑھ کر 5ارب 9کروڑ 83لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے
http://www.express.pk/story/162288/
ڈاؤ یونیورسٹی نے صاف اور صحت مند پانی تیار کرلیا
![]()
کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکے ماہرین نے پینے کا صحت مند پانی (منرل واٹر) تیارکرلیاجوجلد مارکیٹ میں فروخت کے لیے دستیاب ہوگا، اوجھاکیمپس میں منرل واٹرکی تیاری کیلیے آر اوپلانٹ بھی لگادیاگیا ہے جبکہ ڈاؤیونیورسٹی نے واٹربورڈ حکام کوپانی کی سپلائی کیلیے کمرشل میٹرکی بھی درخواست دیدی ہے۔
پینے کے منزل پانی کی مارکیٹ میں سپلائی کیلیے ایک دوا ساز ادارے سے بھی معاہدہ کرلیا ہے جوپینے کے پانی کو3 مختلف سائز میں تیارکریگی اوراس کی لیبلینگ ،پیکنگ کے بعد مارکیٹ میں سپلائی کریگی، ڈاؤیونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر مسعود حمیدخان نے ایک ملاقات میں صحافیوں کوبتایا کہ منرل واٹرکی تیاری کا اولین مقصد عوام کوپینے کامحفوظ پانی فراہم کرنا ہے
http://www.express.pk/story/162806/
We need boneless MANGO.I m waiting that day.
ہاہاہاہا۔۔۔ بندہ بن جا بندہ۔۔ آخر بتا ہی دیا نا کہ آپ امرود برداشت کر سکتے ہو۔ وہ بھی منرل واٹر کر ساتھ اگر کوئی ڈالر دے تو۔۔
ہاہاہاہا۔۔۔ بندہ بن جا بندہ۔۔ آخر بتا ہی دیا نا کہ آپ امرود برداشت کر سکتے ہو۔ وہ بھی منرل واٹر کر ساتھ اگر کوئی ڈالر دے تو۔۔
We need boneless MANGO.I m waiting that day.
Good news... Amrood ka beej ager dant (tooth) mai phuns jay to bari mushkil say hi jan chorta hai... :angry_smile:[hilar]
Mubarak Ho.... Mubarak Ho... Kaho Supreme Court Zinda baad (y) :13: I wish I could post that TUQ's picture for you..
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|