Piyasa

Minister (2k+ posts)
http://news.yahoo.com/s/ap/20110415/ap_on_re_as/as_indonesia_bomb_blast: خود کش حملہ انڈونیشیا کی مسجد پر

،السّلام وعلیکم
کیسے کوئی سچّا جہادی اللّھ اکبر کا نعرہ لگا کے اللّھ کے عبادت گزاروں کو نشانہ اور اللّھ ہی کے گھر کو تباہ کرسکتا ہے؟ القائدہ اور تحریک طالبان جیسی انتّہاپسند تنظیمیں کس قسم کے مذہبی نظریات ہمارے امّت کے بیٹوں کے دلوں میں پھیلارہی ہیں جو ان جیسے حملوں میں جہاد کے نام پر اپنی جانیں قربان کررہے ہیں۔ اے اللّھ ہمیں سچّا اسلام اور اس کے احکاموں کو سمھجنے کی توفیق عطاء فرما۔ آمین​