میں ہوں ڈریکولا فلموںوالا نہیں اصل ڈریکولا میں اندھیری رات کی تاریکی میں اپنے محل سے نکلتا ہوں روزی روٹی کی تلاش میں اور جہاں کہیں بھی سوءے ہوئے غافل انسان کو دیکھتا ہوں اپنے دانت اس وجود میں پیوست کر دیتا ہوں جب تک انسان خوابِ غفلت سے بیدار نہیں ہوتا۔ یہی میرا پیشہ اور یہی میری روزی۔جہاں کہیں...
گونگی ہو گئی ہے آج کچھ زبان کہتے کہتے
ہچکچا گیا میں خود کو مسلمان کہتے کہتے
یہ بات نہیں کہ مجھ کو اُس پر یقین نہیں
بس ڈر گیا خود کو صاحب ایمان کہتے کہتے
توفیق نہ ہوئی مجھے ایک وقت کی نماز کی
اور چُپ ہوا موذّن اذان کہتے کہتے
کسی کافر نے جو پوچھا یہ کیا ہے مہینہ؟
شرم سے پانی ہوا میں رمضان کہتے...
مذہب کی عینک اور خود فریبی
یاسر پیرزادہ کا کالم ذرا ہٹ کے
ہم لوگ اس دنیا میں بسنے والی ایک عجیب و غریب مخلوق ہیں ،ہماری منطق دوسروں سے نرالی اور ہمارا سٹائل سب سے جداگانہ ہے ۔ہم نے اپنی کچھ ایسی تھیوریاں ایجاد کر رکھی ہیں جن کا...
http://news.yahoo.com/s/ap/20110415/ap_on_re_as/as_indonesia_bomb_blast: خود کش حملہ انڈونیشیا کی مسجد پر
،السّلام وعلیکم
کیسے کوئی سچّا جہادی اللّھ اکبر کا نعرہ لگا کے اللّھ کے عبادت گزاروں کو نشانہ اور اللّھ ہی کے گھر کو تباہ کرسکتا ہے؟ القائدہ اور تحریک طالبان جیسی انتّہاپسند تنظیمیں کس...