خواہش ہے کہ یہ خطہ ایشیائی ریاستوں کیلئے خوشحالی کا باعث بنے، آرمی چیف

14hjshjshjhsjhssjjsjs.jpg

عالمی امن کی بحالی کے لیے اقوام متحدہ کا کردار لائق تحسین ہے : جنرل سید عاصم منیر

اقوام متحدہ کے امن مشن کے وزارتی اجلاس کے حوالے سے ہونے والی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے آج اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے اختتامی سیشن میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

اجلاس میں اقوام متحدہ کے اعلیٰ حکام اور مختلف ملکوں کے مندوبین کے علاوہ سفارتی برادری کے اراکین بھی شریک ہوئے۔ اقوام متحدہ کے امن مشن کے تحفظ وسکیورٹی کے موضوع سے ہونے والے اس اجلاس کی میزبانی پاکستان اور جاپان نے مشترکہ طور پر کی۔

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے اقوام متحدہ کے امن دستوں کو درپیش چیلنجز وخطرات کو اجاگر کرتے ہوئے اجلاس سے خطاب میںکہا کہ عالمی امن کی بحالی کے لیے اقوام متحدہ کا کردار لائق تحسین ہے ۔ اقوام متحدہ کو امن مشن کی قابلیت میں مزید اضافہ کرنا چاہیے تاکہ امن مشن میں ذمہ داریاں ادا کرنے والوں جوانوں کا تحفظ وسکیورٹی یقینی بناتے ہوئے خطرات سے موثر طریقے سے نپٹا جا سکے۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی خواہش ہے کہ اس خطے میں امن وامان قائم ہو اور ٹرانزٹ، تجارت اور سرمایہ کاری سے مغربی، جنوبی اور وسطی ایشیاء کی تمام ریاستوں کے لیے خوشحالی کا باعث بنے۔ انڈرسیکرٹری جنرل ڈیپارٹمنٹ آف پیس آپریشنز نے اس کانفرنس کے میزبانی کے فرائض سرانجام دینے اور عالمی امن کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

جنرل سید عاصم منیر نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ کشمیریوں کی امنگوں اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں مسئلہ کشمیر حل کیا جانا چاہیے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ وسلامتی کونسل کو مسئلہ کشمیر کے کشمیر عوام کی امنگوں کے مطابق پرامن حل تلاش کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

اجلاس میں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پچھلی چھ دہائیوں سے عالمی امن وسلامتی کیلئے کوششوں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔ وزیر خارجہ نے قیام امن کی خاطر اپنی جانیں دینے والے 171 پاکستانیوں سمیت تمام بہادر جوانوں اور خواتین کو خراج عقیدت پیش کیا اور دنیا بھر میں امن کیلئے خدمات سرانجام دینے والے امن دستوں کیلئے محفوظ ماحول بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

Keeya useless jalee tuqreerein what he wants what he means wtfk he wants?
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Ameen !

this is dream of every Pakistani ... no one liked the past visuals of the Prime Minister of a Nuclear nation offering Uber rides to Middle Eastern Princes in hope for a good tip
Hein kitna duffer hae tu mabf metric appeared but failed bc
 
KamaalKhan

Citizen
Ameen !

this is dream of every Pakistani ... no one liked the past visuals of the Prime Minister of a Nuclear nation offering Uber rides to Middle Eastern Princes in hope for a good tip
Offering an Uber ride to your friend is far better thn taking off your PANTS in front of your enemy. You know what i mean🤭
 
KamaalKhan

Citizen
ایشیائی ریاستوں کے لئے خوشحالی کا باعث بنے تاکہ پھر ہم ان ریاستوں سے بھیک مانگیں۔
تجھے پیدا کرنے والی کتی پر لعنت🖐🏼
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Ameen !

this is dream of every Pakistani ... no one liked the past visuals of the Prime Minister of a Nuclear nation offering Uber rides to Middle Eastern Princes in hope for a good tip

انٹر پاس ۔۔ مگر تمھیں یہ قبول ہے کہ تمھارا وزیر اعظم جا کر بھیک مانگے کہ مجبوری ہے پیسے دے دو بھک منگے
کیا معیار ہے واہ بھئی واہ ۔ مسٹر سلٹ
 
Sarkash

Minister (2k+ posts)
Ameen !

this is dream of every Pakistani ... no one liked the past visuals of the Prime Minister of a Nuclear nation offering Uber rides to Middle Eastern Princes in hope for a good tip
Tu sala phir aa gaya GANJGANDO, bhosri kay teray ma peo nay itna haram khilaya hai ke tu har post mai pechish walay post karnay aa jata hai. Boot polesheay. Chootpacket.
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
14hjshjshjhsjhssjjsjs.jpg

عالمی امن کی بحالی کے لیے اقوام متحدہ کا کردار لائق تحسین ہے : جنرل سید عاصم منیر

اقوام متحدہ کے امن مشن کے وزارتی اجلاس کے حوالے سے ہونے والی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے آج اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے اختتامی سیشن میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

اجلاس میں اقوام متحدہ کے اعلیٰ حکام اور مختلف ملکوں کے مندوبین کے علاوہ سفارتی برادری کے اراکین بھی شریک ہوئے۔ اقوام متحدہ کے امن مشن کے تحفظ وسکیورٹی کے موضوع سے ہونے والے اس اجلاس کی میزبانی پاکستان اور جاپان نے مشترکہ طور پر کی۔

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے اقوام متحدہ کے امن دستوں کو درپیش چیلنجز وخطرات کو اجاگر کرتے ہوئے اجلاس سے خطاب میںکہا کہ عالمی امن کی بحالی کے لیے اقوام متحدہ کا کردار لائق تحسین ہے ۔ اقوام متحدہ کو امن مشن کی قابلیت میں مزید اضافہ کرنا چاہیے تاکہ امن مشن میں ذمہ داریاں ادا کرنے والوں جوانوں کا تحفظ وسکیورٹی یقینی بناتے ہوئے خطرات سے موثر طریقے سے نپٹا جا سکے۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی خواہش ہے کہ اس خطے میں امن وامان قائم ہو اور ٹرانزٹ، تجارت اور سرمایہ کاری سے مغربی، جنوبی اور وسطی ایشیاء کی تمام ریاستوں کے لیے خوشحالی کا باعث بنے۔ انڈرسیکرٹری جنرل ڈیپارٹمنٹ آف پیس آپریشنز نے اس کانفرنس کے میزبانی کے فرائض سرانجام دینے اور عالمی امن کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔

جنرل سید عاصم منیر نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ کشمیریوں کی امنگوں اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں مسئلہ کشمیر حل کیا جانا چاہیے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ وسلامتی کونسل کو مسئلہ کشمیر کے کشمیر عوام کی امنگوں کے مطابق پرامن حل تلاش کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

اجلاس میں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پچھلی چھ دہائیوں سے عالمی امن وسلامتی کیلئے کوششوں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔ وزیر خارجہ نے قیام امن کی خاطر اپنی جانیں دینے والے 171 پاکستانیوں سمیت تمام بہادر جوانوں اور خواتین کو خراج عقیدت پیش کیا اور دنیا بھر میں امن کیلئے خدمات سرانجام دینے والے امن دستوں کیلئے محفوظ ماحول بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
Just desire, kartoot totally opposite han
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
اس وقت پاکستان میں سب سے زیادہ قابل نفرت کون شحص ہے کوئی بتا سکتا ہے؟؟؟؟
 
Mc tum loagoun nae chore jalee govt ooper sae mehngaee itnae bijli bill orr yae bukwaas itnae sukoon sae poorae bc medals pehen kae kaesae yae fraud drama kkurtae hoe kaesae