خواجہ سعد رفیق کی پرویزالٰہی سے ملاقات کی اندرونی کہانی

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)

مسلم لیگ ن اور ق لیگ کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں، خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق نے 20 سال بعد چوہدری پرویز الہٰی سے باضابطہ ملاقات کی۔ جو تین گھنٹے جاری رہی، ملاقات میں گلے شکوے بھی دور کیے گئے۔

سعد رفیق نے حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے پر اپنے اور شہباز شریف کی جانب سے شکریہ ادا کیا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رہائش گاہ آمد ہوئی، جہاں انہوں نے چوہدری پرویز الہٰی سے تین گھنٹے ملاقات تک طویل ملاقات کی۔

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن اور ق لیگ میں قربتیں بڑھنے لگی ہیں، یہ ملاقات مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی اجازت سے ہوئی، حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے پر سعد رفیق نے شہباز شریف کی جانب سے چوہدری پرویز الہٰی کا شکریہ ادا کیا۔

خواجہ برادران نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت بھی دریافت کی۔

ذرائع کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے چوہدری پرویز الہٰی سے کہا کہ آپ نے شیر بن کر حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے، اوپر سے دباؤ کے باوجود حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر پر عمل بھی کرایا۔

چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ سیاسی نظریے اپنی جگہ، سیاسی رواداری کو قائم رکھنا چاہیے۔ ہم نے تو پروڈکشن آرڈر جاری کیے لیکن مونس الہٰی کے معاملے پر آپ کے دور حکومت میں ایسا دیکھنے میں نہیں آیا۔

جس پر سعد رفیق نے کہا کہ غلطیاں اور کوتاہیاں ہوتی رہتی ہیں لیکن ملاقاتوں سے یہ دور بھی ہو جاتی ہیں۔

ذرائع کے مطابق خواجہ برادران اور چوہدری پرویز الہٰی کے درمیان موجودہ سیاسی صورت حال پر بھی گفتگو ہوئی۔

چینی اور آٹے بحران کی رپورٹ میں جہانگیر ترین کا نام آنے کے بعد یہ ملاقات اہمیت رکھتی ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو میں خواجہ سعد رفیق نے بتایا کہ چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات میں سیاسی جوڑ توڑ پر نہ کوئی بات ہوئی نہ ان کے پاس مینڈیٹ تھا۔

 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
حرامی بدذات نسل کے کنجر خواجہ سرا ضیاء یق کے غلیظ گٹر می پیدا ہونے والے حرامی ہیں جو ضیاء ال یق کے اس پروردہ چودھری خاندان سے اپنی زکات لینے گئے ہونگے یہ حرامی برادران حرام کے نطفے فراڈ ی خواجہ سرا کیونکہ پلے ہیں چودہری ظہور الہی کی زکات پر ہیں لیکن بعد میں ہی ان حرام زادوں بدذات کرپٹ چور فراڈی بھائیوں نے لوٹ مار شروع کی اور دو ٹکے کے حرامی نسل کے زکات خوروں سے ارب پتی بنے یہ فراری کے چھولے
 
Last edited:

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
بونگی کے کان اور لمبے ہوجائیں گے ۔ بھاگ بونگی بھاگ ۔ اپنے اقتدار کو بچا ۔ بزدار مارا جائے گا ۔
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Saad RAQEEQ (in the title) ???

Raqeeq means rare (as per google) and saad rafique is raqeeq kind of piece ?
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اپنے آپ کو لوہے کے چھولے بھونکنے والے حرامی بدذات نسل کے کنجر اور کرپٹ خواجہ سرا اب گوبر کے چھولے ثابت ہوۓ
 

jakfh

Senator (1k+ posts)
we dont give a shit about these political prostitues. They still thinks it is 1990 no bi.tches it's 2020. Pak mai jis department ko haat lagao in jaisay d.allay apni monopoly bana kai baithay hai but anyways kahin sai to start karna tha ab wo hogaya hai .. we will see yeah chaudry c.hootiye kitnay baray king makers hai .. aisa kuch pahlay pakistan ka media bhi samjhta tha kai jis pai ham haat rakhdain wo badhshah bannay ga aur ab kia kahtay hai "new viewers plz subscribe karain aur bell wala button dabai" L..aanat