خواجہ آصف کا عثمان ڈار کے گھر جاکر معافی مانگنے کا اعلان

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Asif Kanjar ki apni koi izat nahi yeh kya janay izat kya hoti hai ?
Looking Fine Lets Go GIF by BrownSugarApp

 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار جو بن رہے تھے ان کے منہ پر کالک مل دیا یہ کہہ کر کہ جنہوں نے یہ خباثت کی ان کا تو کچھ نہیں جاتا لیکن یہ رنگباز شرمندہ ہے

اب تم لوگ اپنی خیر مناؤ کیوں کہ رنگباز اور اس کے حواری تمہاری کوئی مدد نہیں کرنے والے لہذا آئندہ شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے کی کوشش مت کرنا
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
PDM are shitting it now that they have disturbed the hornets nest. Khawaja doesn't want his house ransacked so faking an apology.
We should never forget that PDM has killed many protestors in the last 12 months. Rana has a long history of ordering killings of civilians. Model Town anyone?
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
جو شخص ہاؤس آف دا فلور پہ کھڑا ہو کر پوری قوم کے سامنے ایک عورت کو ٹریکٹر ٹرالی کہہ سکتا ہے اور پھر اس پہ شرمندہ بھی نہیں ہوتا بلکہ وہی الفاظ اپنی ٹوئٹ میں بھی دہراتا ہے اس کو کسی بھی عورت کے لئے کوئی لحاظ ، کوئی شرم کوئی حیا نہیں ہو سکتی۔
یہ صرف سیالکوٹ کے چند بچھے کھچے نون لیگ کے سپورٹرز کو آخری آس کے طور پہ اپنی طرف متوجہ کرنے کا ایک بہانہ ہے۔
عثمان اور عمر ڈار اس شخص کو اپنے گھر کی دہلیز پار نہ کرنے دیں۔
 

Back
Top