!خدا حافظ دوستو، عمران خان اللّه تمہاری عمر دراز کرے

Nice2MU

President (40k+ posts)
یہاں عمران خان سے کیچ چھوٹا ہی نہیں اور تماشائی تلملا رہے ہیں.نواز شریف کی ضمانت دنیا بھر میں ضمانت کے قوانین کے تحت ہوئی ہے بری نہیں ہوا عمران خان نے نہیں دی
لوگ عمران خان اور چنگیز خان میں فرق نہیں کر پا رہے
جہاں عمران خان کا رول ہو گا وہ یقینا چوروں کو نہیں چھوڑے گا نہ ان سے مفاہمت کرے گا
عمران خان کا کام اداروں کو سہولت دینا ہے ان کو ڈکٹیٹ کرنا نہیں ..اگر وہ ایسا کرے یا کرسکتا ہو تو یہ خوشی کی نہیں خطرے کی بات ہے یہ نہیں سمجھتے
اگر نواز شریف کے پاس بطور وزیر اعظم یہ طاقت ہوتی تو عمران خان ایک دن زندہ نہ رہتا

مایوس مائیو کا بین ختم نہیں ہوگا۔۔۔

ہم تو کپتان کے پیروکار ہیں آخری گیند تک انتظار کرینگے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Nothing has changed in KPK, healthcare is still shit so is police so is education.

You're leaving because you saw how useless PTI is.

Imran Khan is making excuses today, he will make excuses after 5 years.

We're still waiting for the education emergency he was going to impose.

Good luck with whatever you do.

اگر کے-پی میں کچھ نہیں بدلہ تو یہ لوگ تیری طرح پاگل تھے جو پی ٹی آئی کو 2/3 اکثریت دے ڈالی؟
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
اتنے تم ذہین ہوتے کے تم پیشین گویاں کر سکو تو تم یہ پچھلی حکومتوں میں بھی کر پاتے .کیا کے پی کی اس صورتحال کا ذمہ دار عمران خان تھا جس میں وہ صوبہ تھا؟ نہ ہی تمھیں اس کا احساس پپلیوں کی نہ نورے کی حکومت میں ہوا
پانچ سال بعد پاکستان سپر پور نہیں بن جائے گا لیکن چیزیں پچھلے پانچ برس سے بہت بہتر ہونگی
.

PTI is in power in KPK for 6 years. 6 years is a long long time and PTI has a shitty ruins of BRT to show for it.

Just pray you don't have to get treated in government hospitals of KPK with a serious affliction.

Your love for PTI will go poof and on your deathbed you will curse yourself for believing in PTI propaganda and Imran Khan lies.
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
یہاں عمران خان سے کیچ چھوٹا ہی نہیں اور تماشائی تلملا رہے ہیں.نواز شریف کی ضمانت دنیا بھر میں ضمانت کے قوانین کے تحت ہوئی ہے بری نہیں ہوا عمران خان نے نہیں دی
لوگ عمران خان اور چنگیز خان میں فرق نہیں کر پا رہے
جہاں عمران خان کا رول ہو گا وہ یقینا چوروں کو نہیں چھوڑے گا نہ ان سے مفاہمت کرے گا
عمران خان کا کام اداروں کو سہولت دینا ہے ان کو ڈکٹیٹ کرنا نہیں ..اگر وہ ایسا کرے یا کرسکتا ہو تو یہ خوشی کی نہیں خطرے کی بات ہے یہ نہیں سمجھتے
اگر نواز شریف کے پاس بطور وزیر اعظم یہ طاقت ہوتی تو عمران خان ایک دن زندہ نہ رہتا

واہ واہ واہ ... کیا جملہ لکھ دیا
بالکل، لوگ عمران خان اور چنگیز خان میں فرق نہیں کر پا رہے

جیوندے رہوو
 
kzuhair

Citizen
چیتا صاحب اور ٹورنٹو کے افلاطون کے تھریڈز پڑھ کر میرا خیال ہے میں بھی فورم سے لمبی چھٹی لے لیتا ہوں

مایوس برگیڈ کا حملہ بہت شدید ہوتا ہے اور مجھے بھی ڈپریشن ہونے لگتا ہے....نواز شریف کو تو ڈپریشن پر ضمانت مل گئی ہے ہمیں تو کسی نے پانی کا گلاس بھی نہیں پوچھنا
پچھلی مرتبہ بھی دو ماہ گزرے نہیں تھے پختون خواہ میں حکومت کو اور مایوس برگیڈ کا حملہ ہو گیا تھا، مدعا تھا کہ پرویز خٹک کو وزیر اعلیٰ کیوں بنایا ؟

پانچ سال بعد کے پی کے میں انتخابات کا رزلٹ سب کے سامنے آ گیا
عمران خان تو ایک وسیلہ ہے یا شائد نہیں ہے، مجھے تو امید اللہ سے ہے
عمران خان کی سیاست تو دھرنے کی ناکامی کے بعد مردہ ہو گئی تھی، یہ خدائی اسباب تھے کہ پانامہ کا سکینڈل آیا اور پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا فرعون اپنی ہی غلطیوں اور حواس باختگیوں کے سبب ذلیل و خوار ہو گیا، ایسی غلطیاں اسوقت ہوتی ہیں جب اللہ دراز رسی کو کھینچ لیتا ہے، سبب وہ کسی کو بھی بنا دیتا ہے، نواز شریف کے لئے سبب عمران خان بن گیا جس نے پانامہ اور نواز شریف کا پاجامہ مضبوطی سے پکڑ کر رکھا

مایوس برگیڈ کے بھی لینے کے دام اور دینے کے دام اور .... یعنی سپریم کورٹ ایک حاضر سروس وزیر اعظم کو دودھ کی مکھی کی طرح نکال کر باہر پھینک سکتی ہے، تمام عمر کے لئے نااہل کر سکتی ہے البتہ شک کا فائدہ دے کر ایک سابق وزیر اعظم کو علاج کے لئے چھ ہفتے کی ضمانت نہیں دے سکتی....واہ جی واہ

یہی کھوسہ صاحب تھے جن کے گاڈ فادر کہنے پر انکی تصویریں ڈی پی میں آ بسی تھیں آج وہ غدار ہو گئے

کل فیصلہ آنے کے بعد بھی ایک پوسٹ کی تھی اب دوبارہ کر دیتا ہوں
پاکستان مدینہ نہیں ہے
عمران خان خلیفہ نہیں ہے
پاکستان میں اسلامی نظام رائج نہیں ہے
قانون اندھا ہو یا نہ ہو جج اندھا نہیں ہے
نواز شریف عام قیدی نہیں ہے

عام قیدی تین مرتبہ وزیر اعظم اور سب سے بڑے صوبے کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کا سربراہ نہیں ہے
نواز شریف پر مقدمہ سپریم کورٹ کی زیر نگرانی چلا عام مجرم کی طرح نہیں
نواز شریف عام مجرم کی طرح جیل نہیں جاۓ گا
نواز شریف کو عام مجرم کی طرح علاج کے نام پر خوار ہونا نہیں پڑے گا
نواز شریف کو عام مجرم کی طرح ضمانت سے انکار بھی نہیں ہو گا
نواز شریف کی ایک سیاسی طاقت ہے، اسکے خلاف فیصلے بھی سیاست میں لیپا پوتی ہو کر ہی آئیں گے

یہی پاکستان کا موجودہ نظام ہے، یہی حال کی حقیقت ہے
جو اس کے برعکس سوچتے تھے وہ احمقوں کی جنت میں رہتے تھے

اور آخر میں: نواز شریف کے ساتھ جو ہونا تھا ہو گیا، اب اسکا جنازہ اداروں پر ڈالو.....عمران خان نے سب سے پہلے معیشت ٹھیک کرنی ہے، پیٹ میں روٹی ہو گی تو مزدوری کرنے جاؤ گے، پھر نظام چلانے والے ہرکاروں یعنی بیورو کریٹ سے ٹکرانا ہے، پھر انصاف کے لئے قانون سازی کرنی ہے، پھر اس پر عمل درآمد کروانا ہے...اس میں وقت لگے گا، رکاوٹیں آئیں گی، شدید مزاحمت ہو گی....مایوس ہو کر بیٹھ جاؤ اور اپنی اولادوں کو بھگوڑی اور بِلّو کے رحم کرم پر چھوڑ دو....امید رکھو اور اسوقت جو بھی سب سے بہتر ہے اسکا ساتھ دو
فیصلہ آپ کا

میرے اعتماد ہے کہ عمران خان نیت کا کھرا ہے، کوشش کرنے پر یقین رکھتا ہے، اللہ پر بھروسہ کرتا ہے
مالی دا کم پانی دینا، بھر بھر مشکاں پاوے
مالک دا کم پَھل پھُل لانا، لاوے یا نا لاوے
میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں

تو ہم اب چلتے ہیں
جس نے مجھے گالی دی تھی اسکو اللہ پوچھے، جس کو میں نے گالی دی تھی وہ اسکا حقدار تھا کیونکہ اس نے لازماً پہل کی ہو گی
ملتے ہیں گرمیوں کی چھٹیوں میں اگر ہماری زندگی رہی اور خان کی حکومت رہی
ماسلام

جناب میں اس فورم پر بات نہیں کرتا لیکن سوچا مایوسی کو ہٹانے کے لئے ایک وڈیو لنک شیر کروں۔ ہمارے مجموعی حالات پر ایک مدلل گفتگو مفتی محمد سعید خان صاحب نے کی تھی- ہماری قوم کی بقا تعلیم کے میدان میں ہے- اس وڈیو کو ضرور سنیں-

Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کے-پی میں کچھ نہیں بدلہ تو یہ لوگ تیری طرح پاگل تھے جو پی ٹی آئی کو 2/3 اکثریت دے ڈالی؟

If nothing has changed in Sindh then why are they electing PPP?

If Shehbaz Sharif is so bad then why did PMLN get votes in Punjab?

Performance means jackshit in Pakistan politics.
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
If nothing has changed in Sindh then why are they electing PPP?

If Shehbaz Sharif is so bad then why did PMLN get votes in Punjab?

Performance means jackshit in Pakistan politics.

کیونکہ سندھ پنجاب میں اور کوئی دوسری سیاسی جماعت تھی ہی نہیں
پنجاب میں پہلی مرتبہ پی ٹی آئی نے بریک کیا ہے

They do not have any other option than PPP in rural-Sindh. Same situation was here in Punjab before this election, only PMLN. First time ever PTI got a break in Punjab.
KPK was totally different story. Pashtoons never elected one party in a row. Based on performance they tested first Mullahs then Reds and then PTI and then PTI again.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
If nothing has changed in Sindh then why are they electing PPP?

If Shehbaz Sharif is so bad then why did PMLN get votes in Punjab?

Performance means jackshit in Pakistan politics.
تجھے یہ فرق نظر نہیں آتا کے یہ دونوں افراد کی اندھی تقلید ہے اور کے پی میں پرفارمنس ؟
جن کے لئے کوشش کی گئی ان کو پسند ای اور انھیں اسی طرز پر مزید بہتری کی امید بھی ہے یقین
بھی.لیکن دہشت گردی اور نیگلکٹ کے شکار صوبے کو بہتر بنانے کو چھ سال کچھ بھی نہیں بہتر کرنے والے رہے تو ضرور کر لیں گے چوروں لٹیروں سے ایسی امید نہیں رکھی جا سکتی
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
If nothing has changed in Sindh then why are they electing PPP?

If Shehbaz Sharif is so bad then why did PMLN get votes in Punjab?

Performance means jackshit in Pakistan politics.

مجھے معلوم تھا کہ تیری طرح لوگ ایسے ہی مثال پیش کرینگے۔۔۔ ایسی مثال انصار عباسی اور پی ٹی آئی کے مخالفین بھی پیش کرتے ہیں۔

مجھے کوئی پی پی پی کا ایک بندہ بتا دے جس نے الیکشن میں یہ کہا ہو کہ ہم نے سندھ کو بدل لیا ہے اسلیے ہمیں ووٹ دو۔۔۔ سب نے دو نمبر شہادتوں، مظالم اور سندھ کیساتھ زیادتیوں پہ ووٹ لیا ۔۔وہاں تو جذباتی ووٹ ہیں۔ وہ لوگ تو بھٹو کو علی الجوہری سے بڑا بزرگ مانتے ہیں۔ اسکی مزاروں پہ تو سجدے کرتے ہیں۔

دوسرا زرداری وہاں بدمعاشی اور وڈیروں کی سیاست کرتا ہے۔۔۔

تیسرا سندھ میں جیت کا مارجن دیکھ اور کے-پی میں دیکھ۔۔

کے-پی میں نہ کوئی جذباتی ووٹر ہے اور نہ کسی بدمعاشی اور خان کا۔۔۔ اور وہاں سے زیادہ تر عام اور غریب لوگ جیتے ہیں۔ امیر بہت کم ہیں۔

اسلیے کے-پی کے ووٹرز کو سندھی بیوقوفوں اور بزدلوں نہ ملاو۔

پنجاب میں بھی سندھ کی طرح بیوقوف لوگ بہت ہیں جو صرف چکا چوند پہ ووٹ دیتے ہیں اسلیے شہباز شریف کچھ ووٹ لے گیا۔ اگلی مرتبہ اس سے بھی کم ہونگے۔۔
 
KPK has PTI, Mma, Anp parties to choose from. PMLN and ppp have no existence after Musharaff dismantled them in 2000. Kpk belonged to PPP for a long time.

ANP didn't get the same coverage that Khan saab did on TV everyday. MMA will never get government again because people don't want Islam and extremist policies that Mma had introduced.

PTI competed with itself. But of course PTI would say KPK doesn't elect the same party twice and that bullshit.

Hitler was a master of propaganda and he had people fooled too.

When you're on TV all day for 5 years spreading your propaganda then it's easy to fool people.

The only good thing PTI did was billion tree tsunami, that's the whole reason I voted for PTI because PTI was the only party that cared about the environment. Performance had nothing to do with it.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
روتی کھوتیوں۔
تم ساروں کی پین دی سری۔
کپتان انسان ہے،کوئ جادوئ چراغ یا گلدان تو نہیں۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
KPK has PTI, Mma, Anp parties to choose from. PMLN and ppp have no existence after Musharaff dismantled them in 2000. Kpk belonged to PPP for a long time.

ANP didn't get the same coverage that Khan saab did on TV everyday. MMA will never get government again because people don't want Islam and extremist policies that Mma had introduced.

PTI competed with itself. But of course PTI would say KPK doesn't elect the same party twice and that bullshit.

Hitler was a master of propaganda and he had people fooled too.

When you're on TV all day for 5 years spreading your propaganda then it's easy to fool people.

The only good thing PTI did was billion tree tsunami, that's the whole reason I voted for PTI because PTI was the only party that cared about the environment. Performance had nothing to do with it.

زیادہ چولیں نہ مار۔۔۔ ان باتوں کو جھٹلاؤ جو میں نے اوپر بیان کی ہیں۔

میں خود کے-پی کا رہنے والا ہوں۔ ہمیں معلوم ہے کہ کیا ہوا ہے اور کیا نہیں۔

اگر پی ٹی آئی کا مقابلہ صرف پی ٹی آئی سے ہوتا تو پی ٹی آئی صرف چند ہزار ووٹوں سے جیتی۔ یہاں تو پہلے سے بھی زیادہ ریکارڈ ووٹ ڈلے ہیں۔ بلکہ کئی جگہوں پہ سخت مقابلے بھی ہوئے ہیں۔
 
Nu sta ta pata neeshta che anp sumra kamzora shawi wa?

ANP lost their star politicians in bomb blasts. Imagine if Imran Khan is killed in a bomb blast, PTI will be shattered too.

Haroon Bilour, several other ANP leaders have all been killed over the years.

Like i said, PTI was only competing with PTI. And trust ne, PTI will still win after 5 years.

Because ANP doesn't have leadership anymore. They're gone.

MMA never posed any threat to any party. Siraj ul haq sam ghwal okhwaralu che diesel join ku.

Sindh belongs to PPP, KPK belongs to PTI, Punjab is where the battle is.
 
کے پی میں صرف این پی نہیں کی بلکہ وہ ایک مضبوط جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان پارٹی، جماعت اسلامی، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ نون اور کچھ حلقوں کی حد تک شیرپاؤ پارٹی بھی تھی۔ ۔

اے این پی صرف پختون علاقوں میں کچھ مضبوطی تھی باقی ہر جگہ اس کی کوئی حیثیت نہیں تھی جیسے جنوبی کے-پی اور ہزارہ میں ۔۔ 2008 کے الیکشن میں انکے مشکل 45 سیٹیں تھی اگر جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی الیکشن کا بائیکاٹ نہ کرتے تو وہ مشکل پچیس سیٹیں بھی نہ جیتے۔

پی ٹی آئی نے ان تمام جماعتوں کا اکیلے مقابلہ کیا ہے اس کا مطلب ہے کہ پارٹی نے کچھ کیا ہوگا ورنہ کیسے تمام جماعتوں کو شکست دے کے جیت گئ؟

اور سوائے بشیر شید بلور کے این پی کا کوئی سٹار لیڈر نہیں مرا اور وہ صرف پشاور بمشکل اپنی ایک صوبائی سیٹ جیت سکتا تھا اور شاید اگلے الیکشن میں نہ جیتا کیونکہ وہ ساری عمر بدمعاشی سے جیتا رہا تھا۔۔ آخری الیکشن بھی صرف سو 100 ووٹوں سے جیتا تھا۔

بات سنو میرا دماغ مت خراب کرو۔ میں اے این پی اور ساری پارٹیوں کو خوب اچھی طرح جانتا ہوں۔

اگر پی ٹی آئی مقبول نہ ہوتی اور اس نے کوئی کام نہیں کیا ہوتا تو وہ اتنی سیٹیں نہ جیت سکتی اور آئندہ بھی جیت کر دکھائیں گے۔ تم جیسے جتنا رو سکتے ہو روتے رہو۔
 
The Revolutionist

Minister (2k+ posts)
Patwari kabhi nahi surain gay.
Imran khan might have great qualities but whenever he makes mistake one should criticize rather than defending him by playing with words like shameless patwari.
This was exactly the attitude of pmln patwariz when Noora was prime minister. They were defending Noora for all the right and wrong reasons. Yeah you should take a break and put your head somewhere in the sand so people could not see your patwari face.
 
او ہوا میں اکیلے اُڑنے والے انقلابی خچر، سکون کر لے تھوڑا....میں کہیں نہیں جانے والا، آتا جاتا رہوں گا
عمران خان کوئی نبی نہیں ہے کہ اسکی ہر بات کو مانا جاۓ گا اور اسکا دفاع پیش کیا جاۓ گا....کاش تو نے منہ سے ٹٹی کرنے سے پہلے میری پچھلے آٹھ ماہ کی تمام پوسٹس میں سے کوئی ایک پوسٹ ہی نکال کر ادھر ٹیگ کی ہوتی کہ ''یہ دیکھو تحریک انصاف کے پٹواری یہ تم عمران خان کا ناجائز دفاع کر رہے ہو'' تو میں تجھے جوتے مارنے کے بجاۓ شرمندہ ہو رہا ہوتا
تیرے جیسے گھوڑے گدھے کے ملاپ کو کیا معلوم کہ تنقید اور رنڈی رونے میں کیا فرق ہے ؟ چل آج تجھے بتا دیتا ہوں تاکہ کم از کم حجت تمام ہو جاۓ
ساہیوال کے سانحے کو عمران خان نے اس سنجیدگی سے نہیں لیا جس سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے تھا، انکوائری کمیشن بنا کر گونگلوؤں سے مٹی جھاڑنے والی بات کی
عمران خان کی ٹیم کمزور ہے، بلکہ ٹیم ورک نظر ہی نہیں آتا
عثمان بزدار جیسے شخص کے ہاتھ میں پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ دے دینا غلط ہے
پنجاب اسمبلی سے اپنی تنخواؤں میں اضافہ کروا کر تحریک انصاف کے تمام ایم پی ایز نے لعنتییوں والا کام کیا ہے
وغیرہ وغیرہ
یہ سب جائز تنقید کے زمرے میں آتا ہے
اور رنڈی رونا کیا ہے ؟
سپریم کورٹ سے نواز شریف کی ضمانت کیسے ہو گئی؟ عمران خان استعفیٰ دو
آٹھ ماہ ہو گئے، ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر کہاں ہیں؟
قانون سازی کیوں نہیں کر رہے، کم از کم بل تو لے کر آئیں چاہے سینیٹ اور اسمبلی میں سادہ اکثریت نہ بھی ہو
یہ تمام تیرے جیسے پٹواری انقلابی خچروں کے رنڈی رونے دھونے ہیں

باقی تیری ذہنی معزوروں والی بکواس میں اکثر مختلف تھریڈز پر پڑھ کر ہمیشہ اگنور کر دیتا ہوں کہ تو اس قابل ہی نہیں ہے کہ تجھے مخاطب کیا جاۓ

چل شاباش ابھی اپنی ٹکور کر، اور آئندہ ایسی بکواس کی تو جس تھریڈ پر نظر آئے گا وہاں جوتے برسانا شروع کر دوں گا
 
Abay heera mandi k paidawar comment short lika kar,itna time nahi hai,k terey jaisey illegal born k long comments padoon . Chal munay Ab ghusa took aur apni babay ko heera mandi chod danday liye ???
 
ہاں تیرے پاس کہاں ٹائم ہے، تو نے ہر وقت تو اپنی باجی کا سودا کرنا ہوتا ہے
یہ لے شارٹ میسج لے لے
ہیرا منڈی تجھے بہت یاد رہتی ہے، وہیں تیری امی تجھے کچرے کی ڈھیری پر پھینک کر گئی تھی
اور یہ لے غصّہ تھوک دیا تیری امی کی کوکھ پر جہاں سے تیرے جیسے سور کا جنم ہوا، آخ تھووو
??
 
Last edited:

Munay tu Abhi bhi gusay main hai ?