خدارا یہ مت کہیں کے بارہ ہزار عمران خان نے دئے ہیں

yankee babu

Senator (1k+ posts)
It took us 74 years to recognize that it is not ik money but rather tax payer money, until 1970 we did'nt even know owning a passport was our basic rights, Don't forget this is IK money a baby step towards thriving in trying time please don't say we are not educated we were just naive and now just enjoy the breath of fresh air. Pakistan Zindabad
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Turkey!
First one must establish that one is not akin to past political rulers (who were even worst than anyone on all counts - on honesty, on ideology, on sincerity, on truth and patriotism).
Once that is established among the people, the institutions will change along.
Wait for reforms on all levels, army. courts, political parties, parliament and structural economic reforms - after the next election win - 5-7 years.
Rome was not built in a day and our Rome was set on fire by Neros (unfortunately your heros.) In the meanwhile keep dreaming for a dictator and working for it.

This is some flattering I heard after quite a long time. Dictators don't wait, and they don't tell you when they are coming either. But I mentioned that there must be some cause for them to jump the river and when the river itself is willingly flowing under them , what is the hurry ?

For the last 18 months , The nation has seen so much reforms of every turncoat in the country that it will last them for years without further desire. I am content with the current regime of Lota bus. I am also aware how difficult it is for a genius to make U turn and how important it is for the national building . If we continue to provide mortar for the U turns , I bet you in only few years in the future we can knock down every previous memorial of any significance.
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
خدارا یہ مت کہیں کے بارہ ہزار عمران خان نے دئے ہیں

Logo.png

سوشل میڈیا پر ہر ایک منٹ کے بعد ایک کلپ دیکھنے کو مل رہی ہے جس میں ہر کوئی یہ کہتا نظر اتا ہے عمران خان نے بارہ ہزار روپے دئے ہیں .یہ جہالت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے . لوگوں کوریاست پاکستان کا شکر گزار ہونا چاہئے جو مشکل کی اس گھڑی میں مستحق اور کمزور طبقے کی مدد کر رہی ہے . عمران خان محض ایک وسیلہ ہیں . عمران خان کے دل اور دماغ میں ریاست مدینہ کا ماڈل ہے . وہ ماڈل جو مغرب میں کسی حد تک چل رہا ہے . میں کینیڈا میں رہتا ہوں . یہاں پر بھی ان لوگوں کو دو ہزار ڈالر ماہانہ مسلسل چار ماہ تک ملیں گے جنکا روزگار کورونہ وائرس کی وجہ سے ختم ہو گیا ہے . یہاں پر جی ایس ٹی کی مد میں بھی پیسے ملتے ہیں وہ بھی ٹریپپل کر دئے گئے ہیں . یہ رقم لینے کے لئے ہر ماہ گورنمنٹ کو بتانا پڑے گا کے وہ ابھی تک اپنے کام دھندھے پر واپس نہیں جا سکے ہیں . یہ انسانوں اور معاشی نظام کو بچانے کی ڈائریکٹ کوشش ہے . اس پیسے سے لوگ اپنا گھر کا کرایہ ، انشورنس کی قسط ، گراسری وغیرہ ادا کر رہے ہیں . امریکہ میں ہر ٹیکس دہندہ جو ٧٥،٠٠٠ ہزار کماتا ہے ، اسے فی کس ١٢٠٠ ڈالر ملیں گے . جوڑوں کو فی کس ٢٤٠٠ ڈالرز ملیں گے . اسکے اعلاوہ ٥٠٠ ڈالر فی بچہ بھی ملے گا

یہاں پر کوئی نہیں کہتا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے یہ پیسے دئے ہیں . حکومت نے پہلے ٩٢ بلین ڈالر کا پیکج دیا تھا جسے حزب اختلاف کی مدد سے پارلیمنٹ سے منظور کروایا گیا . کسی بھی حزب اختلاف نے اس عمل میں رخنہ نہیں ڈالا تھا . اسکے اعلاوہ متعد پیکج منظور کے گئے ہیں . یہ تمام کینیڈا ریونیو ایجنسی کے تحت دئے جا رہے ہیں . اسکا آڈٹ بعد میں ہو گا . یہ وہ مظبوط نظام ہے جسکی وجہ سے سرعت کے ساتھ لوگوں کو پیسے منتقل کروائے گئے . پاکستان میں لوگ بینک اکاؤنٹ نہیں کھلواتے لھذا پیسے بانٹنے میں شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے . ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور انکی ٹیم کی بھر پور مداح سرائی بنتی ہے جنکی ٹیم بڑی محنت سے یہ قومی خدمات سر انجام دے رہی ہیں. یہ تمام کریڈٹ احساس پروگرام اور ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ٹیم کو جاتا ہے. الله پاک اس خاتوں کو اسکی خدمات پر پاکستانیوں کے شر سے بچائے اور انکا اعتماد پاکستان پر قائم رکھے ، آمین

قصہ مختصر ، حکومت پاکستان غریب پاکستانیوں کے گودوں سے بلواسطہ ٹیکس ( بجلی، تیل ، اشیاۓ صرف وغیرہ ) کی مد میں پیسے نکلواتی ہے . ٹیکس سے اکھٹا کیا گیا پیسہ اور قرضوں سے حاصل کی گئی رقم پہلے قومی لٹیروں کی جیبوں میں جاتا تھا جو پہلی مرتبہ مستحق اور کمزور طبقے کے پاس جا رہا ہے . بطور سپپورٹر ہم عمران خان سے یہ توقعات لگا کر بیٹھے تھے کے وہ معاشرے کے کمزور طبقے کے لئے اپنا خون پسینہ ایک کر دیں گے .الحمد الله وہ دن ہم دیکھ رہیں ہیں . لوگوں کو حکومت پاکستان کا شکر گزار ہونا چاہئے کے مشکل وقت میں حکومت نے انکی مدد کی ہے . یہی وجہ ہے آپکو کہیں بھی عمران خان کی تصویر نہیں ملے گی

یہ بلاگ میں اسلئے لکھ رہا ہوں کے کیونکے ماضی میں مجھے اس بات سے شدید اختلاف تھا کے عوامی ٹیکس کے پیسوں سے بنائے گئے پروجیکٹ پر کسی لیڈر کو سیاست نہیں کرنی چاہئے . نواز شریف نے موٹر وے ٹیکس کے پیسوں سی بنائی تھی. نواز شریف کی ترجیحات ہمیشہ سے غلط تھیں . اول تو موٹر وے بنی ہی حکمرانوں کی سہولت کے لئے تھی . اس وقت سب سے پہلے موٹر وے سیالکوٹ ، ملتان اور فیصل آباد سے لے کر کراچی تک بننی چاہئے تھے . آہستہ آہستہ اسے باب خیبر تک جوڑا جاتا . موٹر وے کو استعمال کرنے والا ٹیکس دیتا ہے . نواز شریف نے پہلے اس موٹر وے پر کمیشن بنائی اور بعد میں اسی موٹر وے کو گروی رکھوا کر قرض حاصل کیا اور رقم اللے تللوں میں خرچ کی . موٹر وے کی سیاست سے پڑھے لکھے جاہلوں کو بھی بیوقوف بنایا گیا . ترقی یافتہ دنیا میں کبھی بھی ٹیکس کے پیسوں سے کی گئی مدد اور پروجیکٹ پر سیاست نہیں کی جاتی . عمران خان کو بھی یہ ذھن نشین رکھنی چاہئے کے وہ مستبقل میں ١٢ ہزار کی مدد پر پر سیاست مت کریں . لوگوں کو حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہئے اور اس بات کے لئے اپنے آپکو تیار بھی رکھنا چاہیے کے وہ یہ پیسے دوبارہ اپ اور آپکی نسلوں سے نکلوائے گی
آپ نے بالکل صحیح کہا کبھی بھی کسی کو ریاست کے پیسے کو اپنی ذات یا اپنے خاندان سے منسلک نہیں کرنا چاہیے ھے یہ عوام ہی کے ٹیکسوں کا پیسہ ھے فرق یہ ھے کہ آج تک کرپٹ حکمران عوام اور ریاست کے ٹیکسوں کے پیسوں کو آپنی ذات اپنے خاندان کی جاگیر سمجھتے تھے افسوس صرف اس بات کا ہوتا ھے کہ زیادہ تر یہ ہی غریب طبقہ اپنے ووٹ کے لئے باہر نہیں نکلتا اور اگر نکلتا بھی ھے تو اپنے ووٹ کو کرپٹ لوگوں کو بریانی کی پلیٹ پر یا 3سے 5ھزار کی قیمت پر ووٹ بیچ دیتا ھے اپنے ضمیر کا سودا کر لیتا ھے عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ مستقبل میں اپنے ضمیر کا سودا نہ کریں اور اچھے اور برے میں تمیز کر کے ووٹ استعمال کریں ن لیگ اور پی پی پی ان ہی ضرورت مند طبقات کو استعمال کرتے ہوئے اس ملک کو بر باد کرتی آئی ھے پی ٹی آئی کا کوئی سپورٹرز یہ نہیں کہے گا کہ یہ پیسہ عمران خان دے رہا ھے اور نہ ہی عمران خان کو اس طرح کی کوئی تشہیر پسند ھے امید ھے عمران خان عوام کو ووٹ کا اتنا شعور دے چکا ھے کہ مستقبل میں عوام صحیح اور غلط میں فرق کر کے ووٹ کو استعمال کرے گی۔ آخر میں ایک اور بات کہتا چلوں کہ پاکستان جیسے ممالک کا کیسی ترقی یافتہ ملک سے موازنہ کرنا بنتا نہیں ھے کیونکہ ترقی یافتہ ممالک اور ترقی پزیر ممالک کی عوام کے شعور اور سسٹم میں بہت بڑا فرق ھے آگر عوام نے ریاست کو مضبوط بنانا ھے تو اپنے ووٹ کی طاقت سے اچھے اور ایمان دار لوگوں کو اسمبلیوں میں لانا ہوگا اور فرقہ پرستی اور قوم پرستی سے باہر نکل کر صرف اور صرف ملک کی ترقی اور عوام کی بہتری کی سہولیات کا سوچنا ہوگا
 
Last edited:

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے بالکل صحیح کہا کبھی بھی کسی عمران خان دے رہا ھے اور نہ ہی عمران خان کو اس طرح کی کوئی تشہیر پسند ھے امید ھے عمران خان عوام کو ووٹ کا اتنا شعور دے چکا ھے ک
? ? ?
4kl3asjsr1r41.jpg
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
The above pic on the carton of PM IK is from a private donor. But mardood is so stupid that even his family kicks his ass for his stupidity.
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
Turkey!
First one must establish that one is not akin to past political rulers (who were even worst than anyone on all counts - on honesty, on ideology, on sincerity, on truth and patriotism).
Once that is established among the people, the institutions will change along.
Wait for reforms on all levels, army. courts, political parties, parliament and structural economic reforms - after the next election win - 5-7 years.
Rome was not built in a day and our Rome was set on fire by Neros (unfortunately your heros.) In the meanwhile keep dreaming for a dictator and working for it.
جو انسان اپنا گھر بار اور بچے نہ سنبھال سکا، وہ پاکستان کو سنبھالے گا۔ کہیں ایسا ہو ہی نہ جائے؟
ساری زندگی زکوٰتیں خیراتیں کھاتے گزر گئی۔ ہر سال رمضان کی آمد کے ساتھ ہی شوکت خانم کے لاکھوں کروڑوں روپوں کے ٹی وی اشتہارات چلنا شروع ہوجاتے ہیں۔ سوچو، عمران خان کے بعد اس ہسپتال کو کون دے گا زکوٰۃ؟ چھوٹا آدمی، چھوٹے دماغ کے ساتھ جب کوئی چھوٹا آئیڈیا لے کر آتا ہے تو اس کی عمر زیادہ نہیں ہوتی۔
عمران خان جس آئیڈیالوجی کے ساتھ آیا، الیکشن سے پہلے وہ آئیڈیالوجی فروخت کر دی۔ بگ گیا۔ اور جب سے اقتدار میں آیا چوری چکاری میں لگا ہوا ہے اور نالائقی و نااہلی کے ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔
 
الرضا

Senator (1k+ posts)

بارہ ہزار قومی خزانے سے دیا جارہا ہے ۔ قمر زمان کائرہ
ہم نے کب کہا تیری امّی کی پینشن سے دے رہے ہیں ؟؟؟
آج تک تو ہمیں یہی بتایا گیا کہ فلاں سڑک میاں صاحب نے بنائی ہے اور فلاں بینظیر نے . شکر ہے عمران خان کی حکومت میں انکو یہ سمجھ آ گئ کہ یہ حکومت بناتی ہے عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ورنہ آج تک یہ مانتے ہی نہیں تھے
یہ سبق اصل میں عمران خان نے خود پڑھایا تھا کہ وزیراعظم اپنی جیب سے خرچ نہیں کرتا، عوام کے ٹیکسوں کا پیسہ ہوتا ہے۔ اس سبق پر عمران خان کے انصافیوں کو ایمان لے آنا چاہیے۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
جو انسان اپنا گھر بار اور بچے نہ سنبھال سکا، وہ پاکستان کو سنبھالے گا۔ کہیں ایسا ہو ہی نہ جائے؟
ساری زندگی زکوٰتیں خیراتیں کھاتے گزر گئی۔ ہر سال رمضان کی آمد کے ساتھ ہی شوکت خانم کے لاکھوں کروڑوں روپوں کے ٹی وی اشتہارات چلنا شروع ہوجاتے ہیں۔ سوچو، عمران خان کے بعد اس ہسپتال کو کون دے گا زکوٰۃ؟ چھوٹا آدمی، چھوٹے دماغ کے ساتھ جب کوئی چھوٹا آئیڈیا لے کر آتا ہے تو اس کی عمر زیادہ نہیں ہوتی۔
عمران خان جس آئیڈیالوجی کے ساتھ آیا، الیکشن سے پہلے وہ آئیڈیالوجی فروخت کر دی۔ بگ گیا۔ اور جب سے اقتدار میں آیا چوری چکاری میں لگا ہوا ہے اور نالائقی و نااہلی کے ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔
بس یا کچھ اور بھی عقل و دانائی کے تیر چھوڑنے ہیں۔۔ سب سہکھا سکھایا بول دیں ْْ آپ
جب تک آپ مذیدفقرہ بازی کریں، ہم لوگ شوکت خانم وغیرہ کو آگ لگوانے کا بند و بست کرتے ہیں کہ آپ جیسوں کو وہ خاص پسند نہیں ۔
۔ بہر حال اچھا لگے یا برا ، آپ سب سے عظیم ہوں یا ادنی ۔۔ آپ سا عقل دان روئے زمین پر ہی نہ موجود ہو ، مگر اگلے الکشن میں خان صاحب نے پھر جیت جانا ہے اور جو اکا دکا اپوزیشن ٹیں ٹیں کر تی پھر تی ہے در اصل اپنی موت مر چکی ہے ۔۔ اب یہی کچھ بچا ہے مفت مشورہ ہے اسی میں خوش رہنے کی کو شش کیا کریں ۔
۔​
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں کہتے۔۔۔۔مگر۔۔۔
کیا عمران خان اگر وزیراعظم نہ ہوتا تو کسی کو بارہ روپے بھی ملنے تھے۔۔۔؟

او بھئی یہ عمران ہی ہے جس نے وہ نظام بنایا جس کے تحت یہ پیسہ حقداروں تک پہنچ رہا ہے۔۔۔

کریڈٹ تو بنتا ہے۔۔۔​
 
Gul Khan2020

MPA (400+ posts)
نہیں کہتے۔۔۔۔مگر۔۔۔
کیا عمران خان اگر وزیراعظم نہ ہوتا تو کسی کو بارہ روپے بھی ملنے تھے۔۔۔؟

او بھئی یہ عمران ہی ہے جس نے وہ نظام بنایا جس کے تحت یہ پیسہ حقداروں تک پہنچ رہا ہے۔۔۔

کریڈٹ تو بنتا ہے۔۔۔​
Exactly, totally agree.
 
Syed Haider Imam

جانی صاحب ، یہ نظام بینظیر انکم فنڈ تھا جسے ریفارم کیا گیا ہے
دنیا بھر میں ایک جیسی مربوط کوششیں چل رہی ہیں
وزیراعظم عمران خان کے کریڈٹ میں محض یہی نہیں
اٹھارہ اٹھارہ گھنٹوں کی شبانہ روز محنت بھی ہے
لوگوں کو مستقل تعلیم دینا بھی ہے اور فرنٹ سے لڑنا بھی ہے
معشیت کے ساتھ ساتھ زمینی حالات کے مطابق مستقل فیصلہ سازی کی طاقت بھی ہے
انسان لکھنے پر بیٹھے تو بہت کچھ لکھ سکتا ہے
میرے خیال میں اس تمام نظام کو اور ہال محترمہ ثانیہ نشتر صاحبہ اور انکی ٹیم نے کیا ہے
فیصلہ لینا ایک بات ہے ، اسے نافذ کرنا اصل کام ہے
١٤٤ ارب روپے شفاف طریقے سے باٹنا خالہ جی کا واڑہ نہیں ہے
کہتے ہیں بڑے درخت کے نیچے گھاس نہیں اگتی
ہمیں نئے ہیروز بھی تلاش کرنے ہیں
میں تو احساس کی پوری ٹیم اور انتظامیہ کو کریڈٹ دوں گا​
 
احساس کی ٹیم کس نے بنائی۔۔۔ثانیہ نشتر کو کون لایا۔۔۔؟
 
جانی صاحب ، کون کمبخت عمران خان کی صلاحیت سے انکار کر رہا ہے
بحث صرف اتنی ہے کے ٹیکس پیرز کے پیسہ پر سیاسی لیڈر اپنی سیاست نہیں چمکا سکتے
سمجھانے کا مقصد یہ ہے کے
پاکستان اگلے چند سال شدید مالی مشکلات کا شکار رہے گا لھذا مستقبل میں مہنگائی ہونا ناگزیز ہے
یہی عوام پھر عمران خان کو گالی دے گئی جو آج دعائیں دے رہی ہے
لھذا سیاست اتنی کریں جتنی پچ جائے
یہ کریڈٹ سجے کھبے دے دیں اور لوگوں کو کہیں وہ حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرے ، عمران خان کا نہیں
باوا جی، بونسر تے چھکا وی وجدا آئے
تسی بونسر بندہ ویکھ کے کرو
ہر ویلے کینیڈا دے طعنہ نہ دیا کرو
اتھے مر کے ہزار بڈھے مرے نے تے دس ہزار بندہ افیکٹڈ آئے
میڈیا دی خبر نو دل تے نہ لاؤ
نال ہی امریکہ آئے
سونیو ، ہتھ ہولا رکھو
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Noon goons are history now.
In

جانی صاحب ، یہ نظام بینظیر انکم فنڈ تھا جسے ریفارم کیا گیا ہے
دنیا بھر میں ایک جیسی مربوط کوششیں چل رہی ہیں
وزیراعظم عمران خان کے کریڈٹ میں محض یہی نہیں
اٹھارہ اٹھارہ گھنٹوں کی شبانہ روز محنت بھی ہے
لوگوں کو مستقل تعلیم دینا بھی ہے اور فرنٹ سے لڑنا بھی ہے
معشیت کے ساتھ ساتھ زمینی حالات کے مطابق مستقل فیصلہ سازی کی طاقت بھی ہے
انسان لکھنے پر بیٹھے تو بہت کچھ لکھ سکتا ہے
میرے خیال میں اس تمام نظام کو اور ہال محترمہ ثانیہ نشتر صاحبہ اور انکی ٹیم نے کیا ہے
فیصلہ لینا ایک بات ہے ، اسے نافذ کرنا اصل کام ہے
١٤٤ ارب روپے شفاف طریقے سے باٹنا خالہ جی کا واڑہ نہیں ہے
کہتے ہیں بڑے درخت کے نیچے گھاس نہیں اگتی
ہمیں نئے ہیروز بھی تلاش کرنے ہیں
میں تو احساس کی پوری ٹیم اور انتظامیہ کو کریڈٹ دوں گا​
آپ کی بات ٹھیک ھے کریڈٹ سب کو جاتا ھے اور ایسی طرح سے تمام دوسرے اداروں میں اچھے لوگوں کی ٹیم آیے تو نتائج جلد از جلد نکلیں گے اور ساتھ ساتھ کریڈٹ ریاست کو بھی جاتا ھے جو کہ نیوٹرل رہ کر اپنا کردار ادا کر رہی ھے ھم پاکستان کی ریاست سے پوری امید رکھتے ہیں کہ وہ آئیندہ سے ملک کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کی خاطر اپنا نیوٹرل کردار ادا کرتی رھے گی جس پر عوام ریاست کو بھی سلام کرتی ھے اور امید ھے ریاست کبھی دوبارہ کرپٹ مافیاز کو ایوانوں میں داخل نہیں ہونےدے گی کیونکہ اس 70 سالہ اوسط زندگی کا وقت بہت کم ھے اور آخرت بہت قریب ھے جس میں ھر انسان نے جواب دینا ھے اور ھم سب کی خواہش ھے کہ ھم آخرت میں کامیاب ہوں اور آخرت میں کامیابی حاصل کرنے کا ذریعہ بس دنیا کی ایک بار کی زندگی ہی ھے اور دنیا کی زندگی کا وقت بہت تھوڑا ھے اور انسانوں کو دنیا میں جو زمہ داری دی گئی ھے اس کو اچھے طریقے سے سر انجام دینی ھے اور ھر انسان کو اپنی ذمہ داری اور اپنے اعمال کے مطابق جواب دہ ہونا ھے لہٰذا میری ایک بار پھر تمام حکمرانوں اداروں اور انسانوں سے گزارش ھے ھر کوئی اپنی بہترین صلاحیتوں کی مدد سے اس ملک کا بھلا کریں تاکہ ملک ھمیشہ کے لئے اچھے حکمرانوں کو لاکر اس ملک اور عوام کو ترقی دی جا سکے۔
 
Last edited:

2hopeful

Politcal Worker (100+ posts)
The PM's name or PTIs logo should not appear on the food boxes.
The charity box shown above were being given by a NGO and have no govt funding involved but as we know some pple will try any thing to be able to go near the rulers and use their pictures or names. Agree 100% that no picture or name of a politician should be associated with any project funded by tax payers money unless the person been dead for ten or more year. Furthermore nation as a whole agrees that the deceased person he/she was not corrupt or lied to the parliament or accumulated unexplained wealth or in case of pple like Baca Khan openly was against idea of Pakistan and refused to be buried in Pakistan. We have named Airport University and who knows what else after him. Hope one day we as nation are mature enough to go through all the names of enemies of the people that were forced upon us by ruling families of the provinces
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
خدارا یہ مت کہیں کے بارہ ہزار عمران خان نے دئے ہیں

Logo.png

سوشل میڈیا پر ہر ایک منٹ کے بعد ایک کلپ دیکھنے کو مل رہی ہے جس میں ہر کوئی یہ کہتا نظر اتا ہے عمران خان نے بارہ ہزار روپے دئے ہیں .یہ جہالت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے . لوگوں کوریاست پاکستان کا شکر گزار ہونا چاہئے جو مشکل کی اس گھڑی میں مستحق اور کمزور طبقے کی مدد کر رہی ہے . عمران خان محض ایک وسیلہ ہیں . عمران خان کے دل اور دماغ میں ریاست مدینہ کا ماڈل ہے . وہ ماڈل جو مغرب میں کسی حد تک چل رہا ہے . میں کینیڈا میں رہتا ہوں . یہاں پر بھی ان لوگوں کو دو ہزار ڈالر ماہانہ مسلسل چار ماہ تک ملیں گے جنکا روزگار کورونہ وائرس کی وجہ سے ختم ہو گیا ہے . یہاں پر جی ایس ٹی کی مد میں بھی پیسے ملتے ہیں وہ بھی ٹریپپل کر دئے گئے ہیں . یہ رقم لینے کے لئے ہر ماہ گورنمنٹ کو بتانا پڑے گا کے وہ ابھی تک اپنے کام دھندھے پر واپس نہیں جا سکے ہیں . یہ انسانوں اور معاشی نظام کو بچانے کی ڈائریکٹ کوشش ہے . اس پیسے سے لوگ اپنا گھر کا کرایہ ، انشورنس کی قسط ، گراسری وغیرہ ادا کر رہے ہیں . امریکہ میں ہر ٹیکس دہندہ جو ٧٥،٠٠٠ ہزار کماتا ہے ، اسے فی کس ١٢٠٠ ڈالر ملیں گے . جوڑوں کو فی کس ٢٤٠٠ ڈالرز ملیں گے . اسکے اعلاوہ ٥٠٠ ڈالر فی بچہ بھی ملے گا

یہاں پر کوئی نہیں کہتا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے یہ پیسے دئے ہیں . حکومت نے پہلے ٩٢ بلین ڈالر کا پیکج دیا تھا جسے حزب اختلاف کی مدد سے پارلیمنٹ سے منظور کروایا گیا . کسی بھی حزب اختلاف نے اس عمل میں رخنہ نہیں ڈالا تھا . اسکے اعلاوہ متعد پیکج منظور کے گئے ہیں . یہ تمام کینیڈا ریونیو ایجنسی کے تحت دئے جا رہے ہیں . اسکا آڈٹ بعد میں ہو گا . یہ وہ مظبوط نظام ہے جسکی وجہ سے سرعت کے ساتھ لوگوں کو پیسے منتقل کروائے گئے . پاکستان میں لوگ بینک اکاؤنٹ نہیں کھلواتے لھذا پیسے بانٹنے میں شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے . ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور انکی ٹیم کی بھر پور مداح سرائی بنتی ہے جنکی ٹیم بڑی محنت سے یہ قومی خدمات سر انجام دے رہی ہیں. یہ تمام کریڈٹ احساس پروگرام اور ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ٹیم کو جاتا ہے. الله پاک اس خاتوں کو اسکی خدمات پر پاکستانیوں کے شر سے بچائے اور انکا اعتماد پاکستان پر قائم رکھے ، آمین

قصہ مختصر ، حکومت پاکستان غریب پاکستانیوں کے گودوں سے بلواسطہ ٹیکس ( بجلی، تیل ، اشیاۓ صرف وغیرہ ) کی مد میں پیسے نکلواتی ہے . ٹیکس سے اکھٹا کیا گیا پیسہ اور قرضوں سے حاصل کی گئی رقم پہلے قومی لٹیروں کی جیبوں میں جاتا تھا جو پہلی مرتبہ مستحق اور کمزور طبقے کے پاس جا رہا ہے . بطور سپپورٹر ہم عمران خان سے یہ توقعات لگا کر بیٹھے تھے کے وہ معاشرے کے کمزور طبقے کے لئے اپنا خون پسینہ ایک کر دیں گے .الحمد الله وہ دن ہم دیکھ رہیں ہیں . لوگوں کو حکومت پاکستان کا شکر گزار ہونا چاہئے کے مشکل وقت میں حکومت نے انکی مدد کی ہے . یہی وجہ ہے آپکو کہیں بھی عمران خان کی تصویر نہیں ملے گی

یہ بلاگ میں اسلئے لکھ رہا ہوں کے کیونکے ماضی میں مجھے اس بات سے شدید اختلاف تھا کے عوامی ٹیکس کے پیسوں سے بنائے گئے پروجیکٹ پر کسی لیڈر کو سیاست نہیں کرنی چاہئے . نواز شریف نے موٹر وے ٹیکس کے پیسوں سی بنائی تھی. نواز شریف کی ترجیحات ہمیشہ سے غلط تھیں . اول تو موٹر وے بنی ہی حکمرانوں کی سہولت کے لئے تھی . اس وقت سب سے پہلے موٹر وے سیالکوٹ ، ملتان اور فیصل آباد سے لے کر کراچی تک بننی چاہئے تھے . آہستہ آہستہ اسے باب خیبر تک جوڑا جاتا . موٹر وے کو استعمال کرنے والا ٹیکس دیتا ہے . نواز شریف نے پہلے اس موٹر وے پر کمیشن بنائی اور بعد میں اسی موٹر وے کو گروی رکھوا کر قرض حاصل کیا اور رقم اللے تللوں میں خرچ کی . موٹر وے کی سیاست سے پڑھے لکھے جاہلوں کو بھی بیوقوف بنایا گیا . ترقی یافتہ دنیا میں کبھی بھی ٹیکس کے پیسوں سے کی گئی مدد اور پروجیکٹ پر سیاست نہیں کی جاتی . عمران خان کو بھی یہ ذھن نشین رکھنی چاہئے کے وہ مستبقل میں ١٢ ہزار کی مدد پر پر سیاست مت کریں . لوگوں کو حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہئے اور اس بات کے لئے اپنے آپکو تیار بھی رکھنا چاہیے کے وہ یہ پیسے دوبارہ اپ اور آپکی نسلوں سے نکلوائے گی
Noone says IK is giving this from his pocket. However, fact is that in a country where there was a complete lack of a social net, for a govt to come in and create it in such a short span of time is indeed applaud worthy. And o
Don't tell me BISP was already there. BISP is the worse example of a social net.
People are thankful to IK not for the money, but for the change he has brought about. Did you know that the fiscally rich India has only given put 500 rupees a pop to people? And their expats are stranded for aboi2 weeks while Pak has begun repatriation flights?
It's all about planning. That is what people are thankful for...the foresight
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
The charity box shown above were being given by a NGO and have no govt funding involved but as we know some pple will try any thing to be able to go near the rulers and use their pictures or names. Agree 100% that no picture or name of a politician should be associated with any project funded by tax payers money unless the person been dead for ten or more year. Furthermore nation as a whole agrees that the deceased person he/she was not corrupt or lied to the parliament or accumulated unexplained wealth or in case of pple like Baca Khan openly was against idea of Pakistan and refused to be buried in Pakistan. We have named Airport University and who knows what else after him. Hope one day we as nation are mature enough to go through all the names of enemies of the people that were forced upon us by ruling families of the provinces
My comment was just as a general statement, not specifically for this particular event.
 
Back
Top