خدارا یہ مت کہیں کے بارہ ہزار عمران خان نے دئے ہیں

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

Logo.png

سوشل میڈیا پر ہر ایک منٹ کے بعد ایک کلپ دیکھنے کو مل رہی ہے جس میں ہر کوئی یہ کہتا نظر اتا ہے عمران خان نے بارہ ہزار روپے دئے ہیں .یہ جہالت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے . لوگوں کوریاست پاکستان کا شکر گزار ہونا چاہئے جو مشکل کی اس گھڑی میں مستحق اور کمزور طبقے کی مدد کر رہی ہے . عمران خان محض ایک وسیلہ ہیں . عمران خان کے دل اور دماغ میں ریاست مدینہ کا ماڈل ہے . وہ ماڈل جو مغرب میں کسی حد تک چل رہا ہے . میں کینیڈا میں رہتا ہوں . یہاں پر بھی ان لوگوں کو دو ہزار ڈالر ماہانہ مسلسل چار ماہ تک ملیں گے جنکا روزگار کورونہ وائرس کی وجہ سے ختم ہو گیا ہے . یہاں پر جی ایس ٹی کی مد میں بھی پیسے ملتے ہیں وہ بھی ٹریپپل کر دئے گئے ہیں . یہ رقم لینے کے لئے ہر ماہ گورنمنٹ کو بتانا پڑے گا کے وہ ابھی تک اپنے کام دھندھے پر واپس نہیں جا سکے ہیں . یہ انسانوں اور معاشی نظام کو بچانے کی ڈائریکٹ کوشش ہے . اس پیسے سے لوگ اپنا گھر کا کرایہ ، انشورنس کی قسط ، گراسری وغیرہ ادا کر رہے ہیں . امریکہ میں ہر ٹیکس دہندہ جو ٧٥،٠٠٠ ہزار کماتا ہے ، اسے فی کس ١٢٠٠ ڈالر ملیں گے . جوڑوں کو ٢٤٠٠ ڈالرز ملیں گے . اسکے اعلاوہ ٥٠٠ ڈالر فی بچہ بھی ملے گا

یہاں پر کوئی نہیں کہتا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے یہ پیسے دئے ہیں . حکومت نے پہلے ٩٢ بلین ڈالر کا پیکج دیا تھا جسے حزب اختلاف کی مدد سے پارلیمنٹ سے منظور کروایا گیا . کسی بھی حزب اختلاف نے اس عمل میں رخنہ نہیں ڈالا تھا . اسکے اعلاوہ متعد پیکج منظور کے گئے ہیں . یہ تمام کینیڈا ریونیو ایجنسی کے تحت دئے جا رہے ہیں . اسکا آڈٹ بعد میں ہو گا . یہ وہ مظبوط نظام ہے جسکی وجہ سے سرعت کے ساتھ لوگوں کو پیسے منتقل کروائے گئے . پاکستان میں لوگ بینک اکاؤنٹ نہیں کھلواتے لھذا پیسے بانٹنے میں شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے . ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور انکی ٹیم کی بھر پور مداح سرائی بنتی ہے جنکی ٹیم بڑی محنت سے یہ قومی خدمات سر انجام دے رہی ہیں. یہ تمام کریڈٹ احساس پروگرام اور ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ٹیم کو جاتا ہے. الله پاک اس خاتوں کو اسکی خدمات پر پاکستانیوں کے شر سے بچائے اور انکا اعتماد پاکستان پر قائم رکھے ، آمین

قصہ مختصر ، حکومت پاکستان غریب پاکستانیوں کے گودوں سے بلواسطہ ٹیکس ( بجلی، تیل ، اشیاۓ صرف وغیرہ ) کی مد میں پیسے نکلواتی ہے . ٹیکس سے اکھٹا کیا گیا پیسہ اور قرضوں سے حاصل کی گئی رقم پہلے قومی لٹیروں کی جیبوں میں جاتا تھا جو پہلی مرتبہ مستحق اور کمزور طبقے کے پاس جا رہا ہے . بطور سپپورٹر ہم عمران خان سے یہ توقعات لگا کر بیٹھے تھے کے وہ معاشرے کے کمزور طبقے کے لئے اپنا خون پسینہ ایک کر دیں گے .الحمد الله وہ دن ہم دیکھ رہیں ہیں . لوگوں کو حکومت پاکستان کا شکر گزار ہونا چاہئے کے مشکل وقت میں حکومت نے انکی مدد کی ہے . یہی وجہ ہے آپکو کہیں بھی عمران خان کی تصویر نہیں ملے گی

یہ بلاگ میں اسلئے لکھ رہا ہوں کے کیونکے ماضی میں مجھے اس بات سے شدید اختلاف تھا کے عوامی ٹیکس کے پیسوں سے بنائے گئے پروجیکٹ پر کسی لیڈر کو سیاست نہیں کرنی چاہئے . نواز شریف نے موٹر وے ٹیکس کے پیسوں سی بنائی تھی. نواز شریف کی ترجیحات ہمیشہ سے غلط تھیں . اول تو موٹر وے بنی ہی حکمرانوں کی سہولت کے لئے تھی . اس وقت سب سے پہلے موٹر وے سیالکوٹ ، ملتان اور فیصل آباد سے لے کر کراچی تک بننی چاہئے تھے . آہستہ آہستہ اسے باب خیبر تک جوڑا جاتا . موٹر وے کو استعمال کرنے والا ٹیکس دیتا ہے . نواز شریف نے پہلے اس موٹر وے پر کمیشن بنائی اور بعد میں اسی موٹر وے کو گروی رکھوا کر قرض حاصل کیا اور رقم اللے تللوں میں خرچ کی . موٹر وے کی سیاست سے پڑھے لکھے جاہلوں کو بھی بیوقوف بنایا گیا . ترقی یافتہ دنیا میں کبھی بھی ٹیکس کے پیسوں سے کی گئی مدد اور پروجیکٹ پر سیاست نہیں کی جاتی . عمران خان کو بھی یہ ذھن نشین رکھنی چاہئے کے وہ مستبقل میں ١٢ ہزار کی مدد پر پر سیاست مت کریں . لوگوں کو حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہئے اور اس بات کے لئے اپنے آپکو تیار بھی رکھنا چاہیے کے وہ یہ پیسے دوبارہ اپ اور آپکی نسلوں سے نکلوائے گی
 
Last edited:

KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
خدارا یہ مت کہیں کے بارہ ہزار عمران خان نے دئے ہیں

Logo.png

سوشل میڈیا پر ہر ایک منٹ کے بعد ایک کلپ دیکھنے کو مل رہی ہے جس میں ہر کوئی یہ کہتا نظر اتا ہے عمران خان نے بارہ ہزار روپے دئے ہیں .یہ جہالت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے . لوگوں کوریاست پاکستان کا شکر گزار ہونا چاہئے جو اپنی عوام کو مشکل کی اس گھڑی میں مستحق اور کمزور طبقے کی مدد کر رہی ہے . عمران خان محض ایک وسیلہ ہیں . عمران خان کے دل اور دماغ میں ریاست مدینہ کا ماڈل ہے . وہ ماڈل جو مغرب میں کسی حد تک چل رہا ہے . میں کینیڈا میں رہتا ہوں . یہاں پر بھی ان لوگوں کو دو ہزار ماہانہ مسلسل چار ماہ تک ملیں گے جنکا روزگار کورونہ وائرس کی وجہ سے ختم ہو گیا ہے . یہاں پر جی ایس ٹی کی مد میں بھی پیسے ملتے ہیں وہ بھی ٹریپپل کر دئے گئے ہیں . یہ رقم لینے کے لئے ہر ماہ گورنمنٹ کو بتانا پڑے گا کے وہ ابھی تک اپنے کام دھندھے پر واپس نہیں جا سکے ہیں . یہ انسانوں اور معاشی نظام کو بچانے کی ڈائریکٹ کوشش ہے . اس پیسے سے لوگ اپنا گھر کا کرایہ ، انشورنس کی قسط ، گراسری وغیرہ ادا کر رہے ہیں . امریکہ میں ہر ٹیکس دہندہ جو ٧٥،٠٠٠ ہزار کماتا ہے ، اسے فی کس ١٢٠٠ ڈالر ملیں گے . جوڑوں کو فی کس ٢٤٠٠ ڈالرز ملیں گے . اسکے اعلاوہ ٥٠٠ ڈالر فی بچہ بھی ملے گا

یہاں پر کوئی نہیں کہتا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے یہ پیسے دئے ہیں . حکومت نے پہلے ٩٢ بلین ڈالر کا پیکج دیا تھا جسے حزب اختلاف کی مدد سے پارلیمنٹ سے منظور کروایا گیا . کسی بھی حزب اختلاف نے اس عمل میں رخنہ نہیں ڈالا تھا . اسکے اعلاوہ متعد پیکج منظور کے گئے ہیں . یہ تمام کینیڈا ریونیو ایجنسی کے تحت دئے جا رہے ہیں . اسکا آڈٹ بعد میں ہو گا . یہ وہ مظبوط نظام ہے جسکی وجہ سے سرعت کے ساتھ لوگوں کو پیسے منتقل کروائے گئے . پاکستان میں لوگ بینک اکاؤنٹ نہیں کھلواتے لھذا پیسے بانٹنے میں شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے . ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور انکی ٹیم کی بھر پور مداح سرائی بنتی ہے جنکی ٹیم بڑی محنت سے یہ قومی خدمات سر انجام دے رہی ہیں. یہ تمام کریڈٹ احساس پروگرام اور ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ٹیم کو جاتا ہے. الله پاک اس خاتوں کو اسکی خدمات پر پاکستانیوں کی شر سے بچائے اور اسکا اعتماد پاکستان پر قائم رکھے ، آمین

قصہ مختصر ، حکومت پاکستان غریب پاکستانیوں کے گودوں بلواسطہ ٹیکس( بجلی، تیل ، اشیاۓ صرف وغیرہ ) کی مد میں پیسے نکلواتی ہے . ٹیکس سے اکھٹا کیا گیا پیسہ اور قرضوں سے کی حاصل کی گئی رقم پہلے قومی لٹیروں کی جیبوں میں جاتا تھا جو پہلی مرتبہ مستحق اور کمزور طبقے کے پاس جا رہا ہے . بطور سپپورٹر ہم عمران خان سے یہ توقعات لگا کر بیٹھے تھے کے وہ معاشرے کے کمزور طبقے کے لئے اپنی خون پسینہ ایک کر دیں گے . وہ دن ہم دیکھ رہیں ہیں . لوگوں کو حکومت پاکستان کا شکر گزار ہونا چاہئے کے مشکل وقت میں حکومت نے انکی مدد کی ہے . یہی وجہ ہے آپکو کہیں بھی عمران خان کی تصویر نہیں ملے گی

یہ بلاگ میں اسلئے لکھ رہا ہوں کے کیونکے ماضی میں مجھے اس بات سے شدید اختلاف تھا کے ٹیکس کے پیسوں سے کسی لیڈر کو سیاست نہیں کرنی چاہئے . نواز شریف نے موٹر وے ٹیکس کے پیسوں سی بنائی تھی. نواز شریف کی ترجیحات ہمیشہ سے غلط تھیں . اول تو موٹر وے بنی ہی حکمرانوں کی سہولت کے لئے تھی . اس وقت سب سے پہلے موٹر وے سیالکوٹ ، ملتان اور فیصل آباد سے لے کر کراچی تک بننی چاہئے تھے . آہستہ آہستہ اسے باب خیبر تک جوڑا جاتا . موٹر وے پر کو استعمال کرنے والا ٹیکس دیتا ہے . نواز شریف نے پہلے اس موٹر وے پر کمیشن بنائی اور بعد میں اسی موٹر وے کو گروی رکھوا کر قرض حاصل کیا اور رقم اللے تللوں میں خرچ کی . موٹر وے کی سیاست سے پڑھے لکھے جاہلوں کو بھی بیوقوف بنایا گیا . ترقی یافتہ دنیا میں کبھی بھی ٹیکس کے پیسوں سے کی گئی مدد اور پروجیکٹ پر سیاست نہیں کی جاتی . عمران خان کو بھی یہ ذھن نشین رکھنی چاہئے کے وہ مستبقل میں ١٢ ہزار کی مدد پر پر سیاست مت کریں . لوگوں کو حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہئے اور اس بات کے لئے اپنے آپکو تیار بھی رکھنا چاہیے کے وہ یہ پیسے دوبارہ اپ اور آپکی نسلوں سے نکلوائے گی
Exactly, it is not IK pocket money but rather tax payer money.
But it also shows us, how our nation has been fooled for 74 years and kept uneducated for this very same reason.That,
They never ever get aware of their rights.
 
Bilalbhatti

Politcal Worker (100+ posts)

Hum khan k sath khara hai
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Syed Haider Imam
Syed Haider Imam
Fully agree with you. Indeed PMIK is waseela and I pray for him and proud we have donated small amount not for him but in the path of Allah. May Allah accept everyone's efforts to help humans. Amin
کراچی کی متعد تنظیمیں جسطرح فعال نظر اتی ہیں ، انکی تعریف اور توصیف بنتی ہے .
اپنے درست لکھا ہے کے پاکستانی لوگ اپنی استطاعت کے مطابق انکی بھر پور مدد کر رہی ہیں
انکے سٹوریج بھرے نظر اتے ہیں

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
خدارا یہ مت کہیں کے بارہ ہزار عمران خان نے دئے ہیں

Logo.png

سوشل میڈیا پر ہر ایک منٹ کے بعد ایک کلپ دیکھنے کو مل رہی ہے جس میں ہر کوئی یہ کہتا نظر اتا ہے عمران خان نے بارہ ہزار روپے دئے ہیں .یہ جہالت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے . لوگوں کوریاست پاکستان کا شکر گزار ہونا چاہئے جو اپنی عوام کو مشکل کی اس گھڑی میں مستحق اور کمزور طبقے کی مدد کر رہی ہے . عمران خان محض ایک وسیلہ ہیں . عمران خان کے دل اور دماغ میں ریاست مدینہ کا ماڈل ہے . وہ ماڈل جو مغرب میں کسی حد تک چل رہا ہے . میں کینیڈا میں رہتا ہوں . یہاں پر بھی ان لوگوں کو دو ہزار ماہانہ مسلسل چار ماہ تک ملیں گے جنکا روزگار کورونہ وائرس کی وجہ سے ختم ہو گیا ہے . یہاں پر جی ایس ٹی کی مد میں بھی پیسے ملتے ہیں وہ بھی ٹریپپل کر دئے گئے ہیں . یہ رقم لینے کے لئے ہر ماہ گورنمنٹ کو بتانا پڑے گا کے وہ ابھی تک اپنے کام دھندھے پر واپس نہیں جا سکے ہیں . یہ انسانوں اور معاشی نظام کو بچانے کی ڈائریکٹ کوشش ہے . اس پیسے سے لوگ اپنا گھر کا کرایہ ، انشورنس کی قسط ، گراسری وغیرہ ادا کر رہے ہیں . امریکہ میں ہر ٹیکس دہندہ جو ٧٥،٠٠٠ ہزار کماتا ہے ، اسے فی کس ١٢٠٠ ڈالر ملیں گے . جوڑوں کو فی کس ٢٤٠٠ ڈالرز ملیں گے . اسکے اعلاوہ ٥٠٠ ڈالر فی بچہ بھی ملے گا

یہاں پر کوئی نہیں کہتا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے یہ پیسے دئے ہیں . حکومت نے پہلے ٩٢ بلین ڈالر کا پیکج دیا تھا جسے حزب اختلاف کی مدد سے پارلیمنٹ سے منظور کروایا گیا . کسی بھی حزب اختلاف نے اس عمل میں رخنہ نہیں ڈالا تھا . اسکے اعلاوہ متعد پیکج منظور کے گئے ہیں . یہ تمام کینیڈا ریونیو ایجنسی کے تحت دئے جا رہے ہیں . اسکا آڈٹ بعد میں ہو گا . یہ وہ مظبوط نظام ہے جسکی وجہ سے سرعت کے ساتھ لوگوں کو پیسے منتقل کروائے گئے . پاکستان میں لوگ بینک اکاؤنٹ نہیں کھلواتے لھذا پیسے بانٹنے میں شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے . ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور انکی ٹیم کی بھر پور مداح سرائی بنتی ہے جنکی ٹیم بڑی محنت سے یہ قومی خدمات سر انجام دے رہی ہیں. یہ تمام کریڈٹ احساس پروگرام اور ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ٹیم کو جاتا ہے. الله پاک اس خاتوں کو اسکی خدمات پر پاکستانیوں کی شر سے بچائے اور اسکا اعتماد پاکستان پر قائم رکھے ، آمین

قصہ مختصر ، حکومت پاکستان غریب پاکستانیوں کے گودوں بلواسطہ ٹیکس( بجلی، تیل ، اشیاۓ صرف وغیرہ ) کی مد میں پیسے نکلواتی ہے . ٹیکس سے اکھٹا کیا گیا پیسہ اور قرضوں سے کی حاصل کی گئی رقم پہلے قومی لٹیروں کی جیبوں میں جاتا تھا جو پہلی مرتبہ مستحق اور کمزور طبقے کے پاس جا رہا ہے . بطور سپپورٹر ہم عمران خان سے یہ توقعات لگا کر بیٹھے تھے کے وہ معاشرے کے کمزور طبقے کے لئے اپنی خون پسینہ ایک کر دیں گے . وہ دن ہم دیکھ رہیں ہیں . لوگوں کو حکومت پاکستان کا شکر گزار ہونا چاہئے کے مشکل وقت میں حکومت نے انکی مدد کی ہے . یہی وجہ ہے آپکو کہیں بھی عمران خان کی تصویر نہیں ملے گی

یہ بلاگ میں اسلئے لکھ رہا ہوں کے کیونکے ماضی میں مجھے اس بات سے شدید اختلاف تھا کے ٹیکس کے پیسوں سے کسی لیڈر کو سیاست نہیں کرنی چاہئے . نواز شریف نے موٹر وے ٹیکس کے پیسوں سی بنائی تھی. نواز شریف کی ترجیحات ہمیشہ سے غلط تھیں . اول تو موٹر وے بنی ہی حکمرانوں کی سہولت کے لئے تھی . اس وقت سب سے پہلے موٹر وے سیالکوٹ ، ملتان اور فیصل آباد سے لے کر کراچی تک بننی چاہئے تھے . آہستہ آہستہ اسے باب خیبر تک جوڑا جاتا . موٹر وے پر کو استعمال کرنے والا ٹیکس دیتا ہے . نواز شریف نے پہلے اس موٹر وے پر کمیشن بنائی اور بعد میں اسی موٹر وے کو گروی رکھوا کر قرض حاصل کیا اور رقم اللے تللوں میں خرچ کی . موٹر وے کی سیاست سے پڑھے لکھے جاہلوں کو بھی بیوقوف بنایا گیا . ترقی یافتہ دنیا میں کبھی بھی ٹیکس کے پیسوں سے کی گئی مدد اور پروجیکٹ پر سیاست نہیں کی جاتی . عمران خان کو بھی یہ ذھن نشین رکھنی چاہئے کے وہ مستبقل میں ١٢ ہزار کی مدد پر پر سیاست مت کریں . لوگوں کو حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہئے اور اس بات کے لئے اپنے آپکو تیار بھی رکھنا چاہیے کے وہ یہ پیسے دوبارہ اپ اور آپکی نسلوں سے نکلوائے گی
Right - that's people's own money. However the key point of PMIK vision is welfare state (riasat-e-madina) and direct support for the lower class. In the next election the issue of Ahsaas, shelter etc will be come up , not that IK gave this money and anyone should be slightly obligated to him, -- but as an example of his budget preferences and his vision for the role of the government. That's unavoidable.
That was how nth times resurfacing/redesign of a couple of Lahore roads was made an issue in the last elections by PTI.
 
Thank you Pakistan :pakistanflag :pakistanflag ?
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

Ohhh, you so right. You must prepare some ground for next election and without these hand outs, who will know who was the smart ares who provided it. PMIK .. Who else ?
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Ohhh, you so right. You must prepare some ground for next election and without these hand outs, who will know who was the smart ares who provided it. PMIK .. Who else ?
Elections after 3 years!!! What's hurry? Wait for 3 years or better for 8 years if the policies of current government, god willing, succeed --
Or even better keep busy with daily talk shows about sacking/resigning of current government and dreaming for some hegemonic dictator (never to happen now and in future)
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بارہ ہزار قومی خزانے سے دیا جارہا ہے ۔ قمر زمان کائرہ
ہم نے کب کہا تیری امّی کی پینشن سے دے رہے ہیں ؟؟؟
آج تک تو ہمیں یہی بتایا گیا کہ فلاں سڑک میاں صاحب نے بنائی ہے اور فلاں بینظیر نے . شکر ہے عمران خان کی حکومت میں انکو یہ سمجھ آ گئ کہ یہ حکومت بناتی ہے عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ورنہ آج تک یہ مانتے ہی نہیں تھے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Elections after 3 years!!! What's hurry? Wait for 3 years or better for 8 years if the policies of current government, god willing, succeed --
Or even better keep busy with daily talk shows about sacking/resigning of current government and dreaming for some hegemonic dictator (never to happen now and in future)
Well, it requires an academic debate but what is it that a dictator need ? Full authority, supremacy and will to do whatever it likes . Having Bongi around , why would any dictator needs to jettison good going when they already got it. Its like talking about American troop in any country when they already have their top man on the top position .
 
Turkey!
First one must establish that one is not akin to past political rulers (who were even worst than anyone on all counts - on honesty, on ideology, on sincerity, on truth and patriotism).
Once that is established among the people, the institutions will change along.
Wait for reforms on all levels, army. courts, political parties, parliament and structural economic reforms - after the next election win - 5-7 years.
Rome was not built in a day and our Rome was set on fire by Neros (unfortunately your heros.) In the meanwhile keep dreaming for a dictator and working for it.