Faiza
Moderator
آپ سب لوگوں سے ایک سوال کرنا چاہتی ہوں، اور درخواست ہے کے جواب کے ساتھ کوئی تجویز بھی ضرور دیجئے
کہ کیا اب ہم خبریں دیکھنا بند کر دیں یا بے حس ہو جاییں، بہت عرصے سے میں محسوس کر رہی ہوں کہ، خبریں دیکھنا ناممکن
ہوگیا ہے، ہر خبر کے لئے ایک انڈین گانا لازمی ہوتا جا رہا ہے، لگتا ہے پاکستانی نہی بلکے انڈین چینل چل رہا ہے
بےحسی اس عروج پہ پہنچ چکی ہے کے، خبر موت کی ہو یا اور کسی انتہائی غم کی، یہ چینل والے گانے بجانے سے باز نہی آتے
اور اب تو یو ٹیوب کی بدولت کتے، بلیاں بھی خبروں کی زینت بن گئے ہیں، میرا اختلاف جانوروں سے نہی ہے، لکیں جہاں بہت سے انسان جانوروں کی سی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، وہاں ہمارے میڈیا کہ کردار کچھ اور ہونا چاہیے
کیا خیال ہے ہر چینل کو شکایت کریں یا
ایسے ہی بےبس ان کا ناچ گانا دیکھ کر افسوس کرتے رہیں

Last edited: