پٹواری اٹھاو جیل میں ڈالو ان کو کٹ لگاو ۔ اپنی مرضی کے پولیس افسر لگاو ورنہ لوگ کبھی معاف نہیں کریں گے ، ایسے موقع پر سیاسی جماعتیں ہڑتال کرتی ہیں گھیراو کرتی ہیں۔ ایسا لگتا ہے پنجاب کا وزیر داخلہ بھی شیخو کی طرح کوئی کھسی چن لیا ہے ۔ لگتا ہے پنجاب میں بھی فوج کے لوگوں کو وزاراتیں دے دی ہیں