خان صاحب ذرا ادھر بھی دیکھ لیں
آپ بہت مصروف لیڈر ہیں ، مگر اپنے ساتھیوں کو چنتے ہوے خیال رکھیں
کیا جیو ، ایکسپرس اور ان جیسا کافی نہیں کہ آپ نے بھی ان جیسوں کو جگہ دینی شروع کردی
ایک طرف اسلامی انقلاب کا دعوا اور دوسری طرف یہ ننگا پن اور فحش لوگوں کو جمع کرنا
خان صاحب ان جیسے لوگوں کو اپنی ٹیم سے دور رکھیں ، کہیں ایسا نہ ہو کہ قوم آپ سے دور ہو جائے
یہ ملک اسلام کے نام پر وجود میں آیا ہے اور اس میں ان جیسوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے
آپبہت بڑا مشن لے کر نکلے ہیں ، اپنے اس پاس کے لوگوں پر کڑی نظر رکھیں