Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہم نے ن لیگی حکومت کو مشورہ دیا تھا کہ مخصوص سیٹیں پی ٹی آئی واپس کر دیں ،بڑا دل کریں تاکہ فارم 45 اور 47 کی دھول بیٹھ جاۓ۔مگر ن لیگ والوں نے انکار کرتے ہوۓ کہا کہ نہیں ہم نے اس اکثریت سے بہت سے کام کرنے ہیں-؛ڈاکٹر فاروق ستار
https://twitter.com/x/status/1801139100281364775
اگر ن لیگ کے بجاۓ پی ٹی آئی حکومت بناتی تو کیا آپ پھر انکے ساتھ ہوتے؟فریحہ ادریس کا سوال
نہیں ہم انکے ساتھ نہیں ہوتے-؛ڈاکٹر فاروق ستار
میں کہتی ہوں ،آپ ہوتے-؛فریحہ ادریس کا استفسار
https://twitter.com/x/status/1801140855010373995
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/9W0h6Jk.jpeg