حکومت کو مشورہ دیاتھا کہ مخصوص سیٹیں پی ٹی آئی کو واپس کر دیں،فاروق ستار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

ہم نے ن لیگی حکومت کو مشورہ دیا تھا کہ مخصوص سیٹیں پی ٹی آئی واپس کر دیں ،بڑا دل کریں تاکہ فارم 45 اور 47 کی دھول بیٹھ جاۓ۔مگر ن لیگ والوں نے انکار کرتے ہوۓ کہا کہ نہیں ہم نے اس اکثریت سے بہت سے کام کرنے ہیں-؛ڈاکٹر فاروق ستار
https://twitter.com/x/status/1801139100281364775
اگر ن لیگ کے بجاۓ پی ٹی آئی حکومت بناتی تو کیا آپ پھر انکے ساتھ ہوتے؟فریحہ ادریس کا سوال
نہیں ہم انکے ساتھ نہیں ہوتے-؛ڈاکٹر فاروق ستار
میں کہتی ہوں ،آپ ہوتے-؛فریحہ ادریس کا استفسار
https://twitter.com/x/status/1801140855010373995
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

جناب ڈاکٹر فاروق ستار صاب پھر تو پہلے آپ کراچی کی ساری سیٹیں پی ٹی آئی کو واپس کریں باقی اپنے آپ مل جائیں گی تحریک انصاف کو
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

ہم نے ن لیگی حکومت کو مشورہ دیا تھا کہ مخصوص سیٹیں پی ٹی آئی واپس کر دیں ،بڑا دل کریں تاکہ فارم 45 اور 47 کی دھول بیٹھ جاۓ۔مگر ن لیگ والوں نے انکار کرتے ہوۓ کہا کہ نہیں ہم نے اس اکثریت سے بہت سے کام کرنے ہیں-؛ڈاکٹر فاروق ستار
https://twitter.com/x/status/1801139100281364775
اگر ن لیگ کے بجاۓ پی ٹی آئی حکومت بناتی تو کیا آپ پھر انکے ساتھ ہوتے؟فریحہ ادریس کا سوال
نہیں ہم انکے ساتھ نہیں ہوتے-؛ڈاکٹر فاروق ستار
میں کہتی ہوں ،آپ ہوتے-؛فریحہ ادریس کا استفسار
https://twitter.com/x/status/1801140855010373995
اگر قوم اٹھ کھڑی ہو تو مخصوص سیٹیں تو آپکی جائے مخصوصہ میں ہاتھ ڈال کر نکال لے گی
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ کیکڑا اور اس کیکڑے اور اس کبڑے عاشق فاروق ستار کی اوقات یہ ہے کہ اسکی پارٹی پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا مینڈیٹ چرا کر بیٹھے ہیں اور بھاشن دیتے ہیں جمہوریت کے
 
Back
Top