حکومت نے علامہ راجہ ناصر سے سکیورٹی واپس لے لی

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1880873280904781848
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سیکورٹی ختم کرنے کا فیصلہ متعصبانہ اور انتقامی اقدام ہے، حکومت فوری طور پر اپنا فیصلہ واپس لے،امن و امان کی سنگین صورتحال کے باوجود ایک قومی رہنما کی سیکورٹی واپس لینا غیر ذمہ دارانہ اور غیر قانونی عمل ہے، ہم اس فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہیں،پنجاب حکومت کی جانب سے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سیکورٹی سخت کرنے کے بجائے ختم کرنا بدنیتی اور جانبداری پر مبنی فیصلہ ہے، جو ناقابل قبول ہے،اگر خدانخواستہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تو اس کی تمام تر ذمہ داری پنجاب حکومت پر عائد ہوگی۔ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان
https://twitter.com/x/status/1880906765996548376 https://twitter.com/x/status/1880927760237183427 https://twitter.com/x/status/1880933017918886225 https://twitter.com/x/status/1880931159842173370 https://twitter.com/x/status/1880905629063365059
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
These MFs of corrupt fake mandated general's cock sucking government are digging thier grave deeper and deeper.
 

Back
Top