حکومت استعفیٰ دے اور گھر چلی جائے، سابق لنکن کرکٹرز کا مطالبہ

20srilankancrickters.jpg

شدید معاشی بحران کے باعث سری لنکا میں قائم حکومت کے خلاف احتجاج بڑھتا جا رہا ہے۔ سری لنکن حکومت کے صدر مملکت اور وزیراعظم کے خلاف مظاہرین میں سابق کرکٹرز بھی شریک ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے تجارتی مرکز اور دارالحکومت کولمبو میں ہزاروں مظاہرین نے پولیس کی رکاوٹیں توڑتے ہوئے صدر مملکت کی رہائشگاہ پر دھاوا بول دیا جبکہ اب اس احتجاج میں لیجنڈری کرکٹر جے سوریا، کمارا سنگاکاراور جے وردھنے سمیت دیگر سابق کرکٹرز بھی شامل ہو گئے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1545706015072583680
سابق لیجنڈ بلے باز کمارا سنگاکارا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے سری لنکن حکومت کے استعفی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین کے صدارتی محل کے گھیرائو کے بعد داخلے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب ہمارے مستقبل کیلئے ہے جبکہ سابق سری لنکن کرکٹ کپتان جے سوریا خود بھی مظاہرین کے احتجاج میں شریک ہوئے۔

https://twitter.com/x/status/1545752484194369536
سابق کرکٹر جے سوریا نے بھی ایک ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ عوام مشتعل ہیں، حکومت استعفیٰ دے اور گھر چلی جائے، عوام کے اس پیغام کو صدر مملکت اور وزیراعظم کو سمجھ نہ آنے والی کون سی بات ہے؟ انہیں اس بات کی سمجھ کیوں نہیں آ رہی۔ یہ عوام کی زندگیاں ہیں جن کے ساتھ آپ کھیل رہے ہیں، یہ حقیقی زندگی ہے کوئی مسٹر بین کی فلم نہیں چل رہی۔ ٹویٹ میں انہوں نے صدر مملکت اور وزیراعظم کے مسکرانے کی تصاویر بھی شیئر کیں۔

https://twitter.com/x/status/1545444629213876226
سابق کرکٹر مہیلا جے وردھنے نے بار ایسوسی ایشن آف سری لنکا کے پولیس آرڈیننس کے تحت پولیس کرفیو لگانے کے حوالے سے مذمتی بیان کو ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اب عوام بول پڑے ہیں، سری لنکا نے اپنی سمت کو بدل دیا ہے اور اسے کسی صورت بدلا نہیں جا سکتا۔ انہوں نے مسٹر بین کے کردار روون ایٹکنسن کی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مسٹر بین پلیز ریزائن! کوئی ڈیلز نہیں! برائے مہربانی مستعفیٰ ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1545515682925752320
سری لنکا کے سابق کرکٹر دھمیکا پرساد بھی احتجاج کا حصے بن اور مختلف تصاویر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ "مجھے فخر ہے ایک قابل فخر سری لنکن ہونے پر"

https://twitter.com/x/status/1545812291446517760
سری لنکن میڈیا کے مطابق وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ عوام کے بدترین معاشی بحران کے خلاف شدید احتجاج پر وزیراعظم رانیل وکرماسنگھے نے کل جماعتی حکومت بنانے کیلئے مستعفی
ہونے کی پیشکش کر دی ہے۔ خیال رہے کہ صدر مملکت گوٹابایا راجا پاکسا کو بہت سے لوگ ملک کے زوال کا ذمہ دار ٹھہراتے ہیں اور مارچ سے جاری احتجاج میں ان کے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سری لنکن صدر راجاپاکسے کو ان کی رہائش گاہ سے مظاہرے سے پہلے ہی بحفاظت نکالا جا چکا تھا۔ صدر مملکت کی رہائشگاہ میں داخل ہونے والے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے واٹرکینن، ہوائی فائرنگ کا استعمال کیا اور آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی۔

ملک کے کئی حصوں سے ایندھن کی شدید قلت کے باوجود مظاہرین بسوں، ٹرینوں اور ٹرکوں میں بھرے ہوئے کولمبو پہنچے تا کہ حکومت کی ناکامی کے خلاف احتجاج کیا جا سکے۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajway Nadeem khusray Shamshad Kaliya Babur Charsi RASHID Qadiani CJs Bund ayal Athar Min Soor aur kutoray judges Nooron Murdarion Fazlu Kanjar ko bhi Mera yeh suggestion hai​

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
سنا ہے سری لنکا والوں نے وہاں کے آرمی چیف اور ان جرنیلوں کو مار مار کر کتے اور سور بنا دیا تھا جو حرامی ُاور بے غئرت کنجر نسل کے جرنیل ان کرپٹ فیملی کو اپنی ماں کا خصم بنا کر لائے تھے اور انکی کرپشن کو بچا رہے تھے
ان حرام زادوں اور سور کے بچے کرپٹ جرنیلوں کو عوام نے مار مار کر کتے کا بچہ بنا دیا
اور سرا لنکا کے وہ حرامی جرنیل جو کرپٹ ٹبر کو حکومت میں لائے وہ کنجر نسل کی جرنیل چوہوں کی بھاگتے پھر رہے تھے اپنی جان اور اپنی فیمیلز کی بچانے کو ویسے
بڑی زیادتی کی ہے سری لنکن عوام نے
جنہوں نے اپنے آرمی چیف اور جرنیلوں کو کتے اور سور کی طرح مار مار کر یہ زیادتی کئ ہے
آرمی چیف اور جرنیلوں کو صرف اس لئے کتوں ُاور سوروں کی طرح صرف اس جرم میں مارا ُکہ ان حرامی جرنیلوں نے
ایک کرپٹ فیملی راجہ بکسے فیملی کے کرپٹ اور بار بار اور تیس سال سے ثابت شدہ مجرموں چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں کو سری لنکن قوم پر مسلط کیا۔
ویسے یہ بہت زیادتی ہے کہ انہوں نے عوام نے اپنے آرمی چیف اور جرنیلوں کو کتوں اور سوروں کی طرح بے رحمی سے مارا جبکہ ان حرام زادوں کا قصور صرف کرپٹ لوگوں کو حکومت میں لانا اور انکی کرپشن بچانا تھا اتنے سے جرم پر سرا لنکا والو ں نے آر می چیف اور جرنیلوں کو مار مار کر ان کو چوہوں کی طر ح بھاگنے پر مجبور کردیا
میں اس زیادتی پر احتجاج کرتا ہوں
 
hkniazi

Minister (2k+ posts)
Jab tak in chuhhay foji gernelo ko qanoon ke under naheen Lao ge. Inki Kuttay wali naheen karo ge. Yeh khanzir har 8, 10 saal baad koi kameengi kertey rahein ge.
In haramio ka adventure kamiyab hota hai ya naheen hota, dono soorto mein marti badnaseeb awam aur ghareeb admi Hai.
 
yankee babu

Senator (1k+ posts)
سنا ہے سری لنکا والوں نے وہاں کے آرمی چیف اور ان جرنیلوں کو مار مار کر کتے اور سور بنا دیا تھا جو حرامی ُاور بے غئرت کنجر نسل کے جرنیل ان کرپٹ فیملی کو اپنی ماں کا خصم بنا کر لائے تھے اور انکی کرپشن کو بچا رہے تھے
ان حرام زادوں اور سور کے بچے کرپٹ جرنیلوں کو عوام نے مار مار کر کتے کا بچہ بنا دیا

اور سرا لنکا کے وہ حرامی جرنیل جو کرپٹ ٹبر کو حکومت میں لائے وہ کنجر نسل کی جرنیل چوہوں کی بھاگتے پھر رہے تھے اپنی جان اور اپنی فیمیلز کی بچانے کو ویسے
بڑی زیادتی کی ہے سری لنکن عوام نے
جنہوں نے اپنے آرمی چیف اور جرنیلوں کو کتے اور سور کی طرح مار مار کر یہ زیادتی کئ ہے
آرمی چیف اور جرنیلوں کو صرف اس لئے کتوں ُاور سوروں کی طرح صرف اس جرم میں مارا ُکہ ان حرامی جرنیلوں نے
ایک کرپٹ فیملی راجہ بکسے فیملی کے کرپٹ اور بار بار اور تیس سال سے ثابت شدہ مجرموں چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں کو سری لنکن قوم پر مسلط کیا۔
ویسے یہ بہت زیادتی ہے کہ انہوں نے عوام نے اپنے آرمی چیف اور جرنیلوں کو کتوں اور سوروں کی طرح بے رحمی سے مارا جبکہ ان حرام زادوں کا قصور صرف کرپٹ لوگوں کو حکومت میں لانا اور انکی کرپشن بچانا تھا اتنے سے جرم پر سرا لنکا والو ں نے آر می چیف اور جرنیلوں کو مار مار کر ان کو چوہوں کی طر ح بھاگنے پر مجبور کردیا
میں اس زیادتی پر احتجاج کرتا ہوں
Ap ne mera dil khush kardia meharbani kare sri linka ka nam badal kar pakistan ka nam likh kar saray pakistanio ki duain le khush raho
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
Lets see if this enslaved nation will learn a lesson or two from the people of Sri Lanka.